اسکینڈے نیوین نیوز اردو

فیصل آباد میں احمدی عبادت گاہوں پر حملہ، 25 گرفتار

فیصل آباد میں احمدی عبادت گاہوں پر حملہ، 25 گرفتار

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این اردو دو ایف آئی آر درج، 47 افراد نامزد، 300 نامعلوم شامل عبادت گاہوں کے مینار منہدم، ایک کو آگ لگائی گئی، قریبی گھروں پر بھی حملے لاہور: پولیس نے یوم آزادی کی رات فیصل آباد میں احمدی برادری کی دو عبادت گاہوں پر حملوں کے الزام […]

طالبان کے قبضے کی چوتھی سالگرہ، خواتین پر پابندی

طالبان کے قبضے کی چوتھی سالگرہ، خواتین پر پابندی

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این اردو کابل میں جمعہ کے روز طالبان کے افغانستان پر قبضے کی چوتھی سالگرہ منائی گئی، جس میں ہزاروں افراد ‘پھولوں کی بارش’ کے لیے جمع ہوئے۔ تاہم، خواتین کو تقریبات میں شرکت کی اجازت نہیں دی گئی۔ اہم تقریب میں طالبان کابینہ کے وزراء نے خطاب […]

کویت میں زہریلی شراب سے 13 ہلاک، درجنوں متاثر

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این اردو خلیجی ریاست کویت میں ملاوٹ شدہ شراب پینے سے ہلاکتوں کا سلسلہ خطرناک حد تک بڑھ گیا ہے۔ وزارتِ صحت کے مطابق اب تک 13 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں، جبکہ 63 سے زائد متاثرین میں سے 31 کو وینٹی لیٹر پر منتقل کیا […]

پاکستان سے معدنیات اور توانائی میں تعاون کا خواہاں امریکہ

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این اردو واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ واشنگٹن پاکستان کے ساتھ نادر معدنیات کی تلاش اور ہائیڈروکاربن کے شعبوں میں تعاون بڑھانے میں دلچسپی رکھتا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق، مارکو روبیو نے کہا کہ ہم اقتصادی […]

کویت میں پاکستانی شہری جعلی رہائشی سرٹیفکیٹ پر گرفتار

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این اردو کویتی حکام نے ایک بڑے آپریشن میں غیر قانونی تارکینِ وطن کو جعلی رہائشی سرٹیفکیٹ فراہم کرنے والے پاکستانی گروہ کا سراغ لگاتے ہوئے اس کے سربراہ اور متعدد ساتھیوں کو گرفتار کر لیا۔ عرب ٹائمز کے مطابق، پاکستانی شہری شہباز حسین عرف اللہ رکھا نے […]

وفا کی قیمت: شارک اور انسٹرکٹر کی دردناک کہانی

وفا کی قیمت: شارک اور انسٹرکٹر کی دردناک کہانی

تحریر: اسامہ زاہد ایس این این اردو وفا انسان سے یا حیوان سے؟ وفا انسان کا خاصہ ہے، اسے انسانوں تک ہی رہنے دو۔کیسے ممکن ہے کہ کوئی جانور ہو اور حیوانیت سے عاری بھی؟ حال ہی میں ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا۔ ایک عورت جس نے برسوں ایک شارک کے بچے کی پرورش کی، […]

بلاول کے بیان پر متھن چکرورتی کی پاکستان کو دھمکی

بلاول کے بیان پر متھن چکرورتی کی پاکستان کو دھمکی

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این اردو بلاول بھٹو زرداری کے بیان پر بھارتی اداکار اور بی جے پی رہنما متھن چکرورتی برہم ہو گئے، پاکستان پر میزائل حملے کی گیدڑ بھپکی دے ڈالی۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے حقیقت پر مبنی خطاب نے متھن چکرورتی کو سیخ پا […]

ٹیکسلا میں ٹرین کی زد میں تین بچے، ایک جاں بحق

ٹیکسلا میں ٹرین کی زد میں تین بچے، ایک جاں بحق

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این اردو ٹیکسلا کے علاقے واہ ریلوے اسٹیشن کے قریب افسوسناک حادثے میں تین کمسن بچے تیز رفتار ٹرین کی زد میں آگئے۔ حادثے کے نتیجے میں ایک بچہ موقع پر جاں بحق ہو گیا، جبکہ دو بچوں کو شدید زخمی حالت میں قریبی اسپتال منتقل کیا گیا۔ […]

ڈیجیٹل فوٹو گرافی کا راج، سنہرے دور کی معروف فوٹو گرافی کمپنی کوڈک دیوالیہ ہونے کے قریب

شمائلہ اسلمبیورو چیف پاکستانایس این این اردو ڈیجیٹل فوٹو گرافی کا راج، سنہرے دور کی معروف فوٹو گرافی کمپنی کوڈک دیوالیہ ہونے کے قریب دنیا کی مشہور فوٹوگرافی کمپنی ایسٹ مین کوڈک اپنے مستقبل کے نازک ترین موڑ پر پہنچ گئی ہے۔ 133 سالہ پرانی اس کمپنی نے حالیہ مالیاتی رپورٹ میں سرمایہ کاروں کو […]

سترہ ہزار سے زائد پاکستانی بیرونِ ملک قید، سینیٹ پینل کو بتایا گیا

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این اردو 17 ہزار سے زائد پاکستانی بیرونِ ملک قید، سینیٹ پینل کو بتایا گیا اسلام آباد: مختلف ممالک کی جیلوں میں اس وقت 17,321 پاکستانی قید ہیں، جن میں سے اکثریت مشرقِ وسطیٰ کے ممالک کی جیلوں میں موجود ہے، اہلکاروں نے پیر کو پارلیمانی کمیٹی کو آگاہ کیا۔ ایس […]