اسکینڈے نیوین نیوز اردو

بھارت میں بچی اسکول میں قید، سر کھڑکی میں پھنسا

بھارت میں بچی اسکول میں قید، سر کھڑکی میں پھنسا

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این اردو بھارتی ریاست اڑیسہ کے ضلع کیونجھر میں دوسری جماعت کی ایک آٹھ سالہ بچی کے ساتھ دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا۔ بچی اسکول میں شام کی کلاسز کے بعد غلطی سے اندر ہی رہ گئی اور اسکول کے عملے نے کمرہ بند کرتے ہوئے […]

امریکا افغانستان میں چھوڑے گئے ہتھیار واپس خریدے پاک فوج

امریکا افغانستان میں چھوڑے گئے ہتھیار واپس خریدے پاک فوج

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این اردو برطانوی جریدے اکانومسٹ کے مطابق پاکستان نے امریکا پر زور دیا ہے کہ وہ 2021ء میں افغانستان سے انخلا کے بعد وہاں رہ جانے والے ہتھیاروں کی واپسی کے لیے مؤثر اقدامات کرے۔ پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ یہ […]

عاصم افتخار احمد نے اقوام متحدہ میں دہشت گردی پر تنقید کی

عاصم افتخار احمد نے اقوام متحدہ میں دہشت گردی پر تنقید کی

حماد کہلوں اسکینڈینیوین نیوز ایجنسی، فن لینڈ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب، سفیر عاصم افتخار احمد نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں ایک متحرک تقریر کی، جس میں انہوں نے عالمی برادری کو دہشت گردی کے خلاف یکطرفہ اقدامات پر خبردار کیا۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ دہشت گردوں کی عالمی فہرست میں […]

مظفرآباد میں بھارتی ایجنسی کو معلومات دینے والا شخص گرفتار

مظفرآباد میں بھارتی ایجنسی کو معلومات دینے والا شخص گرفتار

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این اردو مظفرآباد: حکام نے بھارتی خفیہ ایجنسی کو جی پی ایس لوکیشن فراہم کرنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق، ملزم نے بھاری رقم کے عوض حساس قومی راز دشمن ملک کی ایجنسی کو فراہم کیے۔ یاد رہے […]

فیس بک شادی، گھر پہنچنے پر دولہا نے دلہن کو نہ پہچانا

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این اردو بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک نوجوان اور جھارکھنڈ کی ایک لڑکی کے درمیان فیس بک پر ہونے والی دوستی شادی تک جا پہنچی، لیکن گھر پہنچنے کے بعد معاملہ ڈرامائی صورت اختیار کر گیا جب دلہا نے اپنی ہی دلہن کو پہچاننے سے انکار کر […]

ایران سے بے دخل افغانوں کی بس حادثے میں 71 ہلاکتیں

افغانستان کے صوبہ ہرات میں ایران سے ملک بدر کیے گئے پناہ گزینوں کو لے جانے والی ایک بس خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی۔ تیز رفتار بس ٹرک اور موٹرسائیکل سے ٹکرا گئی جس کے بعد آگ بھڑک اٹھی۔ اس حادثے میں کم از کم 71 افراد ہلاک ہوگئے، جن میں 17 بچے بھی شامل […]

جبل سمحان کا سانسیں روک دینے والا منظر، سعودی شاعر القحطانی یہاں سے پھسل کر جان گنوا بیٹھے

عابدہ کاہلوں ایس این این اردو پاکستان گزشتہ روز سعودی شاعر سعود بن معدی القحطانی کے انتقال کی خبر سامنے آنے کے بعد، ان کے چاہنے والوں نے گہرے رنج اور صدمے کا اظہار کیا ہے۔ وہ سلطنت عمان کے صوبہ ظفار میں جبل سمحان کی ڈھلوان سے پھسلنے کے باعث جاں بحق ہو گئے تھے جبل سمحان کا […]

سکھ برادری کا آج واشنگٹن ڈی سی میں خالصتان ریفرنڈم ہوگا

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این اردو سکھ برادری کا آج واشنگٹن ڈی سی میں خالصتان ریفرنڈم ہوگا سکھ برادری بھارت سے اپنےحقوق کےحصول کیلئے امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں آج خالصتان ریفرنڈم منعقد کرے گی، جس میں امریکا میں مقیم سکھوں کی بڑی تعداد شرکت کرے گی ۔امریکی حکام نے سکھوں […]

ابھا میں آسمانی بجلی گرنے سے ماں بیٹی جاں بحق

ابھا میں آسمانی بجلی گرنے سے ماں بیٹی جاں بحق

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این اردو سعودی عرب کے شہر ابھا میں تفریح کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے ماں اور بیٹی جاں بحق جبکہ ایک خاتون شدید زخمی ہوگئی۔سعودی میڈیا کے مطابق زخمی خاتون کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق متاثرہ خاندان سیر و تفریح کے لیے […]

بھارت میں شوہر کو بیوی پر تشدد پر درخت سے باندھ کر مارا گیا

بھارت میں شوہر کو بیوی پر تشدد پر درخت سے باندھ کر مارا گیا

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این اردو بھارتی ریاست اوڈیشہ کے ضلع گجپتی میں ایک انوکھا واقعہ پیش آیا جہاں بیوی کو مارنے پر سسرالی رشتہ داروں نے داماد کو درخت سے باندھ کر شدید تشدد کیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جلنتا بالیار سنگھ نامی شخص نے اپنی اہلیہ سوبھا درا کو تشدد […]