پاکستان نے شارجہ میں افغانستان کو 39 رنز سے ہرا دیا

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این اردو شارجہ: ٹی20 انٹرنیشنل سہ فریقی سیریز کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے افغانستان کو 39 رنز سے مات دی۔پاکستان کی فتح میں کپتان سلمان آغا اور فاسٹ بولر حارث رؤف کا کردار قابلِ ذکر رہا۔ سلمان آغا نے 36 گیندوں میں 53 […]
ٹرمپ نے بھارت، امریکا تعلقات کو بڑا جھٹکا دیا

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این اردو واشنگٹن: ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی تجارتی پالیسیوں کے ذریعے بھارت اور امریکا کے تین دہائیوں پرانے قریبی تعلقات کو جھٹکا دیا ہے۔ماضی میں دونوں جماعتوں کے امریکی صدور نئی دہلی کو ایک ابھرتے ہوئے اتحادی کے طور پر دیکھتے تھے اور بڑے مقاصد کی خاطر اختلافات […]
ملالہ فنڈ کا افغان بچیوں کی تعلیم کیلئے 3 ملین ڈالر اعلان

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این اردو نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے افغانستان میں خواتین اور بچیوں کے تعلیمی حقوق کی بحالی کے لیے بڑا قدم اٹھا لیا۔ انہوں نے اعلان کیا ہے کہ ان کی فلاحی تنظیم “ملالہ فنڈ” 3 ملین ڈالر کی رقم افغانستان انیشیٹو کے تحت بطور گرانٹ فراہم […]
امریکا میں یوکرینی خاتون قتل، 34 سالہ شخص گرفتار

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این اردو واشنگٹن: روس کے ساتھ جاری جنگ کے باعث یوکرین سے امریکہ منتقل ہونے والی ایک 23 سالہ خاتون کو امریکی ریاست نارتھ کیرولائنا میں قتل کر دیا گیا۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق، خاتون کو ریلوے اسٹیشن پر چاقو کے وار کر کے ہلاک کیا گیا۔ […]
لاہور ایئرپورٹ پر نائجیرین شہری سے کوکین برآمد

سدرہ شہزاد اسکینڈی نیوین نیوز ایجنسی، لاہور بیورو لاہور: علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ کارروائی کے دوران بحرین سے لاہور آنے والے نائجیرین مسافر کو گرفتار کیا گیا۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق ملزم کے پیٹ سے 38 کیپسول برآمد […]
چدمبرم مودی نے کشمیر کی ریاستی حیثیت بحال نہیں کی

شمائلہ اسلم، بیورو چیف پاکستان، ایس این این انڈین نیشنل کانگریس کے سینئر رہنما اور سابق وزیر داخلہ پی چدمبرم نے کہا ہے کہ مودی حکومت نے سپریم کورٹ کے ساتھ وعدہ خلافی کی ہے کیونکہ اس نے مقبوضہ کشمیر کی ریاستی حیثیت بحال نہیں کی۔ بھارتی اخبار دی انڈین ایکسپریس میں شائع اپنے ایک […]
اتر پردیش جہیز نہ دینے پر خاتون کو زندہ جلا دیا گیا

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این اردو بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر گریٹر نوئیڈا میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں جہیز نہ لانے پر خاتون کو اس کے سسرالیوں نے شدید تشدد کے بعد آگ لگا دی۔ متاثرہ خاتون کی شناخت نکی کے نام سے ہوئی ہے۔ نکی […]
بھارت میں آن لائن جوئے کی صنعت پر مکمل پابندی

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این اردو بھارت کی پارلیمنٹ نے آن لائن جوئے کی وسیع صنعت پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ نئے قوانین کے تحت خلاف ورزی کرنے والے مجرم پانچ سال تک قید بھگت سکتے ہیں۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق آن لائن پلیٹ فارمز نے سالانہ تقریباً […]
دنیا کی معمر ترین خاتون ایتھل کیٹرہم 116 برس کی

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این اردو دنیا کی سب سے عمر رسیدہ شخصیت، ایتھل کیٹرہم نے سرے، انگلینڈ میں اپنی 116ویں سالگرہ منائی۔ برطانیہ کی پردادی ایتھل کیٹرہم نے 21 اگست کو اپنی 116ویں سالگرہ کا جشن منایا۔ رواں برس کے آغاز میں ایک برازیلین راہبہ کے انتقال کے بعد مسز کیٹرہم […]
آکسفورڈ مسجد کے دروازے پر سور کا گوشت اور پرچم

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این اردو مرکزی آکسفورڈ مسجد کے داخلی دروازے پر سور کا گوشت اور ایک اسرائیلی پرچم چھوڑا گیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق تھیمز ویلی پولیس کے چیف سپرنٹنڈنٹ بین کلارک نے کہا کہ یہ ایک اشتعال انگیز عمل تھا جس کا مقصد مسجد آنے والوں کو ناراض اور مشتعل […]