مریم نواز سے سعودی سفیر کی ملاقات، 5 کنٹینر امداد حوالہ

حماد کاہلوں اسلام آباد بیورو چیف پاکستان ایس این این نیوز اردو اسلام آباد میں مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز سے سعودی عرب کے سفیر کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے دوران سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سے پاکستان کے سیلاب متاثرین کے […]
پاکستان نے افغانستان کو 105 ٹن امدادی سامان بھیجا

نشاط احمد وٹو بیورو اوکاڑہ ایس این این نیوز اردو اسلام آباد: پاکستان نے افغانستان میں حالیہ تباہ کن زلزلے سے متاثرہ عوام کی مدد کے لیے 105 ٹن امدادی سامان روانہ کردیا۔ این ڈی ایم اے کے ویئرہاؤس اسلام آباد میں امدادی سامان روانگی کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں وفاقی وزیر کھیل داس […]
دبئی کی آبادی 40 لاکھ سے تجاوز، نیا ریکارڈ قائم

رفعت کوثر ایس این این نیوز اردو دبئی کی آبادی نے نئی تاریخ رقم کر دی ہے اور یہ اب 40 لاکھ کی حد پار کر چکی ہے۔ دبئی ڈیٹا اینڈ اسٹیٹسٹکس اسٹیبلشمنٹ کی رپورٹ کے مطابق 2011 میں دبئی کی آبادی 20 لاکھ تھی جبکہ 2025 تک یہ تعداد بڑھ کر 40 لاکھ ہوگئی […]
غزہ فن لینڈ میڈیا نے صدر اسٹب سے صحافیوں کے تحفظ کی اپیل

رفعت کوثر ایس این این نیوز اردو فن لینڈ کے میڈیا اداروں نے صدر الیگزینڈر سٹب سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ میں صحافیوں کی جانوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے مؤثر اقدامات کریں۔ صحافیوں، ایڈیٹرز، پبلشرز اور سول سوسائٹی تنظیموں نے صدر کو ایک مشترکہ اپیل پیش کرتے ہوئے کہا کہ […]
بیلجیئم نے فلسطین کو ریاست تسلیم کر لیا

نشاط احمد وٹو بیورو اوکاڑہ، ایس این این اردو برسلز: فرانس، برطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈا کے بعد بیلجیئم نے بھی فلسطین کو ایک ریاست کے طور پر تسلیم کرنے والے ممالک کی فہرست میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ یہ پیش رفت عالمی سطح پر فلسطین کے حقِ خودارادیت کی حمایت میں ایک اور اہم […]
SCO کانفرنس، شہباز شریف اور ایرانی صدر کی اہم ملاقات

عابدہ کاہلوں ایس این این نیوز اردو تاشقند: شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کانفرنس کے موقع پر وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور ایران کے صدر مسعود پیزشکیان کے درمیان اہم ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر چین، ایران، پاکستان، ترکیہ اور آذربائیجان پر مشتمل مشترکہ بلاک کے حوالے سے مزید پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ […]
ایس سی او اجلاس، پوتن کا مغرب پر یوکرین جنگ کا الزام

حماد کاہلوں اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی، فن لینڈ روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے چین کے شہر تیانجن میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے اجلاس میں مغرب کو یوکرین جنگ کا ذمہ دار قرار دیا۔ پوتن کا کہنا تھا کہ یہ بحران روس کے حملے سے شروع نہیں ہوا بلکہ یوکرین میں 2013-14 […]
چین، روس اور بھارت کی قربتیں امریکہ کے لیے نئی فکر

حماد کاہلوں اسکینڈینیوین نیوز ایجنسی فن لینڈ چین میں روسی صدر ولادیمیر پوتن اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات ایک بار پھر عالمی توجہ کا مرکز بنی۔ اس بار بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی موجودگی نے ان تعلقات کو مزید اہمیت دی ہے۔ ماہرین کے مطابق روس، چین اور بھارت کی یہ بڑھتی […]
سعودی عرب میں ایک ہفتے میں 20 ہزار غیر قانونی مقیم گرفتار

رفعت کوثر ایس این این نیوز اردو سعودی وزارت داخلہ کے مطابق 21 سے 27 اگست 2025 کے دوران مختلف علاقوں میں کی جانے والی کارروائیوں میں 20 ہزار سے زیادہ غیر قانونی مقیم افراد کو گرفتار کیا گیا۔۔ سرکاری بیان کے مطابق گرفتار ہونے والوں میں 12 ہزار 891 افراد نے اقامہ قوانین کی […]
ٹرمپ نے نومبر میں بھارت کا دورہ منسوخ کر دیا

رفعت کوثر ایس این این نیوز اردو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کے مجوزہ دورے سے انکار کر دیا ہے۔ نومبر میں ہونے والی کواڈ سمٹ میں شرکت کے لیے ان کا بھارت جانا متوقع تھا، تاہم انہوں نے یہ دورہ منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹرمپ کے اس اقدام کو خطے کی […]