اسکینڈے نیوین نیوز اردو

ٹرمپ کا اعلان افغانستان میں بگرام ایئربیس کی واپسی

ٹرمپ کا اعلان افغانستان میں بگرام ایئربیس کی واپسی

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این نیوز اردو سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ ایک بار پھر افغانستان میں بگرام ایئربیس کا کنٹرول سنبھالنے جا رہا ہے۔ ان کے مطابق یہ ایئربیس اسٹریٹجک اہمیت رکھتا ہے کیونکہ یہ چین کی جوہری ہتھیار تیار کرنے والی تنصیبات سے محض […]

ایران نے عرب اسلامی اجلاس کے اعلامیے کو مسترد کر دیا

حماد کاہلوں ایس این این نیوز اردو ایران نے دوحہ میں ہونے والے عرب۔اسلامی سربراہی اجلاس کے مشترکہ اعلامیے کو مسترد کر دیا ہے، جس میں دو ریاستی حل کی شق شامل تھی۔ ایرانی وزارتِ خارجہ کے مطابق ایران اسرائیل کو ایک مکمل طور پر غیر قانونی ریاست سمجھتا ہے، جس کی کوئی نسلی، تاریخی […]

برطانوی انتہا پسند رہنما کا اسلام مخالف بیان

حماد کاہلوں ایس این این نیوز فن لینڈ ایک انتہا پسند برطانوی رہنما نے حال ہی میں متنازع بیانات میں کہا کہ “اسلام ہمارا دشمن ہے” اور غیر ملکی تارکین کو واپس بھیجنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ان بیانات میں رہنما نے اسلام کو ایک خطرہ قرار دیا اور کہا کہ اسے ختم کیا جانا […]

شہباز شریف کا اسرائیلی جارحیت پر قطر سے اظہار یکجہتی

زویا امجد سکینڈی نیویں نیوز ایجنسی پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے اسرائیلی جارحیت کے خلاف قطر کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے اور اقوام متحدہ میں اسرائیل کی رکنیت معطل کرنے کی تجویز کی بھرپور حمایت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل عالمی قوانین کی دھجیاں اڑا رہا ہے اور […]

بھارت کی سکھ یاتری پابندی پر اپوزیشن و مذہبی رہنما برہم

شمائلہ اسلم پاکستان بیورو چیف ایس این این نیوز اردو بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی وزارت داخلہ نے ایک ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے سکھ یاتریوں کو نومبر میں پاکستان جانے سے روک دیا ہے، جب وہ گرو نانک کے یوم پیدائش کے موقع پر کرتارپور راہداری کا دورہ کرنا چاہتے تھے۔ اس فیصلے پر بھارتی […]

تعلیمی اداروں میں ریکنگ ظلم ہے، کریک ڈاؤن ضروری

حماد کاہلوں ایس این این نیوز اردو تعلیمی اداروں میں ریکنگ کو روایت قرار دینا درست نہیں، یہ صریحاً ظلم ہے۔ نئے طلباء کی تضحیک اور ہراسانی کرنے والے گروہ تعلیم نہیں بلکہ غنڈہ گردی کو فروغ دے رہے ہیں۔ ماہرین کے مطابق ایسے واقعات کے خلاف سخت کریک ڈاؤن وقت کی اہم ضرورت ہے […]

اسپین کے وزیراعظم اسرائیل کو اکیلے نہیں روک سکتے

رفعت کوثر ایس این این نیوز اردو اسپین کے وزیراعظم سانچیز ہم اسرائیل کو اکیلے نہیں روک سکتے، مگر جدوجہد جاری رہے گی اسپین کے وزیراعظم پیدرو سانچیز نے کہا ہے کہ اسپین کے پاس نہ ایٹمی ہتھیار ہیں، نہ طیارہ بردار جہاز اور نہ ہی بڑے تیل کے ذخائر۔ انہوں نے اعتراف کیا کہ […]

وزیراعظم شہباز شریف کا قطر روانگی، امیر سے ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف کا قطر روانگی، امیر سے ملاقات

حماد کاہلوں اسلام آباد بیورو چیف ایس این این نیوز وزیر اعظم پاکستان آج اسلام آباد سے دوحہ روانہ ہو رہے ہیں۔ یہ دورہ قطر سے دوستی، خیرسگالی اور اظہارِ یکجہتی کے لیے کیا جا رہا ہے۔ وزیراعظم اپنے دورے کے دوران قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ملاقات کریں گے […]

بلوچستان میں سخت حالات کے باوجود تیل اسمگلنگ جاری

بلوچستان میں سخت حالات کے باوجود تیل اسمگلنگ جاری

رفعت کوثر ایس این این نیوز اردو افغانستان اور پاکستان کی سرحدوں کے قریب واقع ایرانی صوبے سیستان اور بلوچستان میں اسمگلنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق شدید سکیورٹی صورتحال اور شام سے صبح تک سفری پابندیوں کے باوجود تیل اسمگلنگ میں ایک دن کا بھی وقفہ نہیں آیا۔ بلوچستان کے […]