اسکینڈے نیوین نیوز اردو

آئی ایم ایف نے دسمبر تک افسران کے اثاثے ظاہر کرنے کی شرط

شمائلہ اسلم ایس این این اردو نیوز بیورو چیف پاکستان آئی ایم ایف نے پاکستان کو ہدایت دی ہے کہ وہ دسمبر 2025 تک ایسا نظام تشکیل دے جس کے تحت گریڈ 17 سے 22 کے سرکاری افسران کے اثاثے عوام کے سامنے ظاہر کیے جائیں۔ ذرائع کے مطابق، آئی ایم ایف کی GCD رپورٹ […]

متحدہ عرب امارات کے ویزہ قوانین میں بڑی اصلاحات

شمائلہ اسلم ایس این این نیوز اردو بیورو چیف پاکستان متحدہ عرب امارات نے ویزہ قوانین میں بڑی اصلاحات کا اعلان کیا ہے اور کئی نئی ویزہ اقسام متعارف کروائی ہیں۔ آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) کے ماہرین کے لیے خصوصی ویزہ جاری کیا جائے گا۔ اسی طرح فیسٹیولز، نمائشوں، کانفرنسوں اور کھیلوں کے ایونٹس میں شرکت […]

افغانستان نے پاکستان سے برادرانہ تعلقات کی خواہش کی

افغانستان نے پاکستان سے برادرانہ تعلقات کی خواہش کی

اسامہ زاہد بیورو چیف ساؤتھ ایسٹ ایشیا ایس این این نیوز کابل افغانستان کی عبوری حکومت نے پاکستان کے ساتھ اچھے اور برادرانہ تعلقات کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ افغان حکام نے ایک حالیہ بیان میں کہا ہے کہ دونوں ہمسایہ ممالک کے درمیان کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں ہے اور مل کر […]

ٹرمپ برطانیہ، آسٹریلیا، کینیڈا نے فلسطین کو تسلیم کیا

ٹرمپ برطانیہ، آسٹریلیا، کینیڈا نے فلسطین کو تسلیم کیا

حماد کاہلوں ایس این این نیوز اردو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈا کے فیصلے پر سخت ردعمل دیا ہے جنہوں نے فلسطین کو باضابطہ طور پر تسلیم کیا۔ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ یہ اقدام دراصل حماس کو فائدہ پہنچانے کے مترادف ہے اور انہیں ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا۔ انہوں […]

طالبان نے بگرام ایئربیس پر ٹرمپ کا دعویٰ رد کر دیا

طالبان نے بگرام ایئربیس پر ٹرمپ کا دعویٰ رد کر دیا

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این نیوز اردو کابل: امارتِ اسلامیہ افغانستان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس اعلان کو یکسر مسترد کر دیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ امریکہ بگرام ایئربیس کو دوبارہ اپنے کنٹرول میں لے سکتا ہے۔ افغان وزارتِ خارجہ کے سینئر اہلکار ذاکر جلالی نے سوشل […]

لاہور میں FIA کی کارروائی، حوالہ ہنڈی کے 2 ملزمان گرفتار

لاہور میں FIA کی کارروائی، حوالہ ہنڈی کے 2 ملزمان گرفتار

سدرہ شہزاد اسکینڈی نیوین نیوز ایجنسی، لاہور بیورو چیف لاہور: فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (FIA) نے ڈی جی ایف آئی اے کی خصوصی ہدایت پر حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔ ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل لاہور نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان محمد طارق […]

ٹرمپ لندن کے میئر صادق خان د نیا کے بدترین میئرز

ٹرمپ لندن کے میئر صادق خان د نیا کے بدترین میئرز

حماد کاہلوں ایس این این نیوز اردو واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر لندن کے میئر صادق خان پر کڑی تنقید کرتے ہوئے انہیں دنیا کے بدترین میئرز میں شمار کیا ہے۔ طیارے میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ ان کی ہدایت پر صادق خان کو شاہی ضیافت […]

ٹرمپ کا اعلان افغانستان میں بگرام ایئربیس کی واپسی

ٹرمپ کا اعلان افغانستان میں بگرام ایئربیس کی واپسی

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این نیوز اردو سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ ایک بار پھر افغانستان میں بگرام ایئربیس کا کنٹرول سنبھالنے جا رہا ہے۔ ان کے مطابق یہ ایئربیس اسٹریٹجک اہمیت رکھتا ہے کیونکہ یہ چین کی جوہری ہتھیار تیار کرنے والی تنصیبات سے محض […]

ایران نے عرب اسلامی اجلاس کے اعلامیے کو مسترد کر دیا

حماد کاہلوں ایس این این نیوز اردو ایران نے دوحہ میں ہونے والے عرب۔اسلامی سربراہی اجلاس کے مشترکہ اعلامیے کو مسترد کر دیا ہے، جس میں دو ریاستی حل کی شق شامل تھی۔ ایرانی وزارتِ خارجہ کے مطابق ایران اسرائیل کو ایک مکمل طور پر غیر قانونی ریاست سمجھتا ہے، جس کی کوئی نسلی، تاریخی […]