پنجاب حکومت کا غیرقانونی ریمپ ہٹانے کا بڑا فیصلہ

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این نیوز اردو پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں گلیوں اور سڑکوں پر بنائے گئے غیرقانونی ریمپ ہٹانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ حکومتی ترجمان کے مطابق شہریوں نے لمبے اور اونچے ریمپ بنا کر راستوں کو تنگ اور عوام کے لیے عذاب بنا رکھا ہے، جس سے […]
پنجاب حکومت کا ٹی ایل پی پر پابندی کی سفارش کا فیصلہ

حماد کاہلوں ایس این این اردو پنجاب حکومت نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر پابندی کے لیے وفاقی حکومت کو سفارش بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے تنظیم کی قیادت کو فورتھ شیڈول میں شامل کرنے کی تجویز دی ہے۔ منصوبے کے تحت ٹی ایل پی کے رہنماؤں کی […]
پاکستان اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل کا رکن منتخب

رپورٹ: شاہین اقبال طاہر ایس این این نیوز اردو وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں 2026 سے 2028 تک کے لیے پاکستان کے نئے رکن کے طور پر منتخب ہونے پر اظہارِ مسرت کیا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ: “پاکستان کا اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل کا رکن منتخب […]
بھارتی جنرل کا پاکستان سے ممکنہ حملے کا خدشہ

حماد کاہلوں بیورو چیف ایس این این نیوز اردو ن بھارتی لیفٹیننٹ جنرل کٹیار نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان کی جانب سے پہلگام حملے جیسے ایک اور ممکنہ حملے کا خدشہ ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جنرل کٹیار نے ایک پریس بریفنگ میں کہا کہ سیکیورٹی فورسز کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے […]
ایس ایچ او شہزاد جھمٹ کی نماز جنازہ شیخوپورہ میں ادا

شاہین اقبال طاہر بیورو چیف شاہ کوٹ ایس این این نیوز اردو شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی) شہید ایس ایچ او شہزاد جھمٹ کی نماز جنازہ پولیس لائن شیخوپورہ میں ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں پنجاب پولیس کے اعلیٰ افسران، ضلعی انتظامیہ، وکلاء، صحافیوں اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ […]
قوم پاک فوج کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑی

شاہین اقبال طاہر شاہ کوٹ شاہ کوٹ (SNN نیوز): ملک کی موجودہ صورتِ حال پر مختلف سماجی شخصیات اور نوجوانوں نے اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی سلامتی کے لیے وہ ہر قسم کی قربانی دینے کو تیار ہیں۔ شرکاء نے کہا کہ وطن عزیز کی حفاظت ہماری اولین ترجیح […]
برطانوی وزیراعظم کا بھارت کا پہلا دورہ، نئے تعلقات کا آغاز

محمد ضیاء محی الدین، نمائندہ راولپنڈی، ایس ایس نیوز اُردو بھارتی وزیرِاعظم نریندر مودی کی دعوت پر برطانیہ کے وزیرِاعظم سر کیئر اسٹارمر نے 8 اور 9 اکتوبر 2025 کو بھارت کا پہلا سرکاری دورہ کیا۔ ممبئی میں 9 اکتوبر کو ہونے والی ملاقات میں دونوں وزرائےاعظم نے “ویژن 2035” کے تحت جامع اسٹریٹجک شراکت […]
ترجمان آئی ایس پی آر بھارت اپنے تباہ طیارے بھول رہا ہے؟

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ملتان/اسلام آباد پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے بھارت کی اعلیٰ سطحی سیکیورٹی بیانات پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی بیانات علاقائی امن کے لیے خطرناک ہیں۔ ترجمان آئی ایس پی آر نے خبردار کیا کہ اگر بھارت اشتعال انگیز […]
راولپنڈی ملازم نے مالک کے ٹریکٹر اور ٹرک بیچ دیے

شمائلہ اسلم ایس این این نیوز اردو بیورو چیف پاکستان راولپنڈی: تھانہ ائیرپورٹ میں درج ایف آئی آر کے مطابق شہری شعیب احمد نے بتایا کہ اس نے محمد علی کو تقریباً 25 سال سے ملازم رکھا ہوا تھا، جس پر وہ مکمل بھروسہ کرتا تھا۔ ملازم کو اکثر ٹریکٹر، ٹرک اور دیگر زرعی سامان […]
ننکانہ صاحب میں امتحانات شفاف بنانے کو دفعہ 144 نافذ

خالد چوغطہ بیورو چیف ننکانہ صاحب ایس این این نیوز اردو ننکانہ صاحب (ایس این این) — انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کو شفاف اور بوٹی مافیا سے پاک بنانے کے لیے ضلعی انتظامیہ نے ضلع بھر کے امتحانی مراکز کے گردونواح میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ ترجمان ضلعی انتظامیہ کے مطابق ڈپٹی کمشنر محمد […]