اسلام آباد میں کم عمر ڈرائیور کی لاپرواہی سے دو خواتین جاں

شمائلہ اسلم ایس این این نیوز اردو بیورو چیف پاکستان اسلام آباد کے سیکرٹریٹ چوک کے قریب پیش آنے والے دلخراش حادثے نے پورے ملک میں شدید غم و غصہ پیدا کر دیا ہے۔ میٹرو اسٹیشن کے سامنے دو نوجوان خواتین اس وقت جاں بحق ہوئیں جب ایک تیز رفتار سفید ایس یو وی نے […]
فیصل آباد کیمل فیکٹری میں بوائلر دھماکہ، 16 جاں بحق

حکیم جمیل اطہر ڈپٹی بیورو چیف، ایس این این نیوز اردو فیصل آباد فیصل آباد کے علاقے منصور آباد میں ایک کیمل فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے زور دار دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں کم از کم 16 افراد جاں بحق ہو گئے۔ حکام کے مطابق دھماکے کے بعد مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے […]
عالمی خاموشی میں احتجاج دب گئے، مظالم بڑھتے گئے

تحریر: خولہ رضویہ دنیا کا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ جب عالمی طاقتیں کسی ظلم کے خلاف آواز اٹھانے سے گریز کرتی ہیں تو ظالم مزید بے خوف ہو جاتا ہے، اور مظلوموں کی آہ بھی سنائی نہیں دیتی۔ آج یہی صورتحال فلسطین میں دکھائی دیتی ہے، جہاں نہ صرف انسانی حقوق روندے […]
ناقابلِ تنقید قوت قوم کی سیاست پر عسکری سایہ

تحریر: ابو محمد کیا کسی قوم میں کوئی ادارہ ایسا ہو سکتا ہے جو اپنے وجود کو تو ریاست سے ماخوذ بتائے، مگر ریاستی نظم سے بالاتر سمجھا جائے؟ کیا کوئی ایسی قوت ہو سکتی ہے جو اپنے عمل سے سیاست میں شریک ہو، لیکن جواب دہی سے مبرا رہے؟ یہ سوال محض جذباتی یا […]
روکھڑی خاندان کی زمین رینٹ 92 کروڑ سے 17 کروڑ میں بدلی

اعجاز کاہلوں ایس این این اردو میانوالی کے روکھڑی خاندان کو جنرل ایوب خان دور میں لیز پر الاٹ کی گئی زمین کا معاملہ 60 سال بعد دوبارہ سامنے آیا۔ 1966 میں گورنر نواب آف کالا باغ کے دوست امیر عبداللہ روکھڑی کو پندرہ کنال زمین لیز پر دی گئی تھی، جو ابتدا میں 30 […]
پنجاب کے دیہاتوں میں ترقی کی نئی صبح — ستھرا پنجاب اور ویسٹ ٹو ویلیو منصوبہ

بیوروچیف ساوتھ ایسٹ ایشیا ،اسامہ زاہد پنجاب کے دیہاتوں میں ترقی کی نئی صبح — ستھرا پنجاب اور ویسٹ ٹو ویلیو منصوبہ پنجاب حکومت نے ایک انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے “ستھرا پنجاب” اور “ویسٹ ٹو ویلیو” منصوبوں کے تحت 1200 دیہاتوں کو جدید ماڈل ولیجز میں تبدیل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ وزیر اعلیٰ […]
امریکہ سے دوستی ،ملک سے دشمنی

تحریر : اسامہ زاہد “امریکہ سے دوستی ،ملک سے دشمنی” دنیا کی سیاست میں کوئی تعلق ابدی نہیں ہوتا — نہ دوستی، نہ دشمنی۔ مگر کچھ رویے اور فیصلے ایسے ہوتے ہیں جو وقت کی دھول میں بھی اپنا اثر قائم رکھتے ہیں۔ جب ہم امریکہ کے ساتھ اپنے تعلقات پر نظر ڈالتے ہیں تو […]
اسلام میں خواتین کو شادی کے لیے انکار کا حق حاصل ہے

شمائلہ اسلم اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی بیورو چیف پاکستان مذہبی اسکالرز، ایکٹیوسٹس اور ماہرین نے خواتین کے خلاف تشدد کو غیر اسلامی قرار دے دیا! اسلام آباد: اسلام ہر عورت کو یہ حق دیتا ہے کہ وہ بغیر کسی خوف یا دباؤ کے شادی کی پیشکش قبول یا مسترد کر سکے۔ پاکستان کا آئین بھی […]
سائیکل: دو صدیوں پر محیط ایک مقبول سواری کا حیرت انگیز سفر

شمائلہ اسلم اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی بیورو چیف، پاکستان آج بھی جب کوئی بچہ پہلی بار سائیکل پر بیٹھتا ہے، تو وہ ایک ایسا تجربہ جیتا ہے جو صدیوں پرانا ہے۔ سائیکل — وہ سادہ، دو پہیوں والی سواری — نہ صرف ایک ذریعہ نقل و حمل ہے بلکہ دنیا بھر کے لاکھوں افراد کے […]
برسات میں حفاظت: بارش کے موسم کی اہم احتیاطی تدابیر

تحریر: شمائلہ اسلمبیورو چیف پاکستان، اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی مون سون کا موسم جہاں گرمی سے راحت اور قدرتی حسن کا پیغام لاتا ہے، وہیں یہ موسم صحت، سلامتی، اور شہری سہولیات کے لیے چیلنجز بھی لے کر آتا ہے۔ اگر ہم کچھ بنیادی احتیاطی تدابیر اپنالیں تو یہ موسم نہ صرف خوشگوار بلکہ محفوظ […]