فیڈرل انوسٹیگیشن ایجنسی کی لاہور میں بڑی کارروائی

سدرہ شہزاد اسکینڈی نیوین نیوز ایجنسی، لاہور بیورو چیف ایف آئی اے لاہور کی بڑی کارروائی، حوالہ ہنڈی کا نیٹ ورک بے نقاب لاہور: فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) لاہور زون نے ڈی جی ایف آئی اے کی ہدایت پر غیر قانونی کرنسی ایکسچینج اور حوالہ ہنڈی کے نیٹ ورک کے خلاف بڑی […]
وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کے سرکاری دورے پر روانہ

حماد کاہلوں ایس این این نیوز اردو وزیراعظم شہباز شریف سعودی حکومت کی دعوت پر سعودی عرب کے سرکاری دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔یہ دورہ پاک سعودی تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے لیے اہم قرار دیا جا رہا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق وزیراعظم اپنے قیام کے دوران سعودی قیادت سے ملاقات کریں گے، […]
ایران نے عرب اسلامی اجلاس کے اعلامیے کو مسترد کر دیا

حماد کاہلوں ایس این این نیوز اردو ایران نے دوحہ میں ہونے والے عرب۔اسلامی سربراہی اجلاس کے مشترکہ اعلامیے کو مسترد کر دیا ہے، جس میں دو ریاستی حل کی شق شامل تھی۔ ایرانی وزارتِ خارجہ کے مطابق ایران اسرائیل کو ایک مکمل طور پر غیر قانونی ریاست سمجھتا ہے، جس کی کوئی نسلی، تاریخی […]
برطانوی انتہا پسند رہنما کا اسلام مخالف بیان

حماد کاہلوں ایس این این نیوز فن لینڈ ایک انتہا پسند برطانوی رہنما نے حال ہی میں متنازع بیانات میں کہا کہ “اسلام ہمارا دشمن ہے” اور غیر ملکی تارکین کو واپس بھیجنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ان بیانات میں رہنما نے اسلام کو ایک خطرہ قرار دیا اور کہا کہ اسے ختم کیا جانا […]
شہباز شریف کا اسرائیلی جارحیت پر قطر سے اظہار یکجہتی

زویا امجد سکینڈی نیویں نیوز ایجنسی پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے اسرائیلی جارحیت کے خلاف قطر کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے اور اقوام متحدہ میں اسرائیل کی رکنیت معطل کرنے کی تجویز کی بھرپور حمایت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل عالمی قوانین کی دھجیاں اڑا رہا ہے اور […]
نواز شریف لندن روانہ، طبی معائنہ اور چیک اپ شیڈول

عابدہ کاہلوں ایس این این نیوز اردو سابق وزیر اعظم نواز شریف طبی معائنہ کے لیے لندن روانہ ہو گئے ہیں۔ پارٹی ذرائع کے مطابق نواز شریف کا یہ دورہ لندن ذاتی اور طبی نوعیت کا ہے، جہاں وہ اپنے قیام کے دوران مختلف ماہر ڈاکٹروں سے ملاقات کریں گے اور مکمل میڈیکل چیک اپ […]
بھارت کی سکھ یاتری پابندی پر اپوزیشن و مذہبی رہنما برہم

شمائلہ اسلم پاکستان بیورو چیف ایس این این نیوز اردو بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی وزارت داخلہ نے ایک ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے سکھ یاتریوں کو نومبر میں پاکستان جانے سے روک دیا ہے، جب وہ گرو نانک کے یوم پیدائش کے موقع پر کرتارپور راہداری کا دورہ کرنا چاہتے تھے۔ اس فیصلے پر بھارتی […]
ایف آئی اے نے جعلی فٹ بال ٹیم کیس میں ملزم گرفتار

شمائلہ اسلم پاکستان بیورو چیف ایس این این نیوز اردو وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے انسانی اسمگلنگ کے ایک نئے طریقہ واردات کو بے نقاب کرتے ہوئے ملزم ملک وقاص کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق انسانی اسمگلرز نے 22 افراد کو جعلی فٹ بال ٹیم کے نام […]
آئی سی سی نے پاکستان کی میچ ریفری ہٹانے کی درخواست مسترد

شمائلہ اسلم پاکستان بیورو چیف ایس این این نیوز اردو آئی سی سی (انٹرنیشنل کرکٹ کونسل) نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے میچ ریفری کو ہٹانے کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی سی سی نے گزشتہ رات ہی اس فیصلے سے پاکستان کو آگاہ کر دیا تھا۔ بھارتی […]
لاہور سے غزہ کے لیے 100 ٹن خوراک روانہ

رفعت کوثر ایس این این نیوز اردو وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی موجودگی میں لاہور ائیرپورٹ سے غزہ کے عوام کے لیے 100 ٹن خوراک روانہ کی گئی۔ اس امدادی کھیپ میں 32 مختلف فوڈ آئٹمز شامل ہیں جو براہِ راست اہلِ غزہ تک پہنچائے جائیں گے۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ مریم نواز شریف […]