اسکینڈے نیوین نیوز اردو

پنجاب میں شدید بارشوں کا امکان، پی ڈی ایم اے کا الرٹ

ناقابلِ تنقید قوت قوم کی سیاست پر عسکری سایہ

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان لاہور: پنجاب پروینشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے صوبے کے بیشتر اضلاع میں شدید بارشوں اور ندی نالوں میں سیلاب کے خدشے کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق مغربی ہوائیں پنجاب کے شمالی حصوں میں داخل ہو چکی ہیں […]

“دبئی کیفے نے دنیا کی سب سے مہنگی کافی کا ریکارڈ بنایا”

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان دبئی کے مقامی برانڈ روسترز اسپیشیالٹی کافی ہاؤس نے دنیا کی سب سے مہنگی کافی پیش کر کے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ ایک کپ کافی کی قیمت 2,500 درہم (تقریباً 680 امریکی ڈالر) مقرر کی گئی۔ یہ منفرد کافی صرف مشروب نہیں بلکہ ایک مکمل لگژری تجربہ تھا۔ اس […]

پاکستان کا غزہ فلوٹیلا پر اسرائیلی حملے کی مذمت

پاکستان کا غزہ فلوٹیلا پر اسرائیلی حملے کی مذمت

Kahlun Hammad International Correspondent Scandinavian News Finland اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اسرائیلی افواج کی جانب سے “صمود غزہ فلوٹیلا” پر حملے کو بزدلانہ کارروائی قرار دیتے ہوئے سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ یہ فلوٹیلا 44 ممالک کے 450 سے زائد امدادی کارکنوں پر مشتمل تھا، جنہیں اسرائیلی فورسز نے غیرقانونی طور پر […]

وزیراعظم کا صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملے کی مذمت

وزیراعظم کا صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملے کی مذمت

شمائلہ اسلم ایس این این نیوز اردو بیورو چیف پاکستان اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے حراست میں لیے گئے افراد کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ یہ افراد صرف فلسطینی عوام کے لیے انسانی امداد لے کر جا رہے […]

محسن نقوی نے بھارتی میڈیا کا پروپیگنڈا مسترد کیا

حماد کاہلوں ایس این این نیوز اردو ایشین کرکٹ کونسل کے صدر اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے بھارتی میڈیا کی جھوٹی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) سے کبھی معافی نہیں مانگی اور نہ ہی کبھی مانگیں گے۔ محسن […]

کراچی میں دودھ میں نمک اور ڈیٹرجنٹ کی ملاوٹ بے نقاب

کراچی میں دودھ میں نمک اور ڈیٹرجنٹ کی ملاوٹ بے نقاب

شمائلہ اسلم ایس این این نیوز اردو بیورو چیف پاکستان کراچی (ایس این این) — شہر میں فروخت ہونے والے دودھ میں سنگین ملاوٹ کا انکشاف ہوا ہے۔ فوڈ اتھارٹی کی رپورٹ کے مطابق دودھ میں نمک، شوگر، ڈیٹرجنٹ اور پانی ملایا جا رہا ہے۔ کمشنر کراچی کو دی گئی بریفنگ میں بتایا گیا کہ […]

ایف آئی اے نے انسان اسمگلرز کی ریڈ بک جاری کردی

ایف آئی اے نے انسان اسمگلرز کی ریڈ بک جاری کردی

شمائلہ اسلم ایس این این نیوز اردو بیورو چیف پاکستان اسلام آباد (ایس این این نیوز) — وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے انسانوں کی اسمگلنگ میں ملوث سب سے زیادہ مطلوب افراد کی تفصیلات پر مشتمل “ریڈ بک” کا 13واں ایڈیشن جاری کر دیا ہے، جو 165 صفحات پر مشتمل ہے۔ دستاویز کے […]

ایران نے جرمنی، فرانس اور برطانیہ سے سفیر واپس بلا لیے

شمائلہ اسلم ایس این این نیوز اردو بیورو چیف پاکستان ایران نے یورپی ممالک جرمنی، فرانس اور برطانیہ میں تعینات اپنے سفیروں کو فوری طور پر واپس بلا لیا ہے۔ ایرانی سرکاری ٹیلی ویژن کے مطابق یہ فیصلہ اس وقت سامنے آیا جب ای تھری (جرمنی، فرانس اور برطانیہ) نے ایران پر دوبارہ پابندیاں عائد […]

دیپالپور تا اوکاڑہ 10 الیکٹرک بسوں کی منظوری

حماد کاہلوں ایس این این نیوز ایس این این نیوز کے مطابق حکومت نے دیپالپور سے اوکاڑہ تک 10 الیکٹرک بسوں کی منظوری دے دی ہے۔ منصوبے کے تحت ہر 10 منٹ بعد دیپالپور لاری اڈہ سے ایک بس روانہ ہوگی اور 25 کلومیٹر کا سفر صرف 50 منٹ میں مکمل کیا جائے گا۔ حکومتی […]

وائٹ ہاؤس نے شہباز شریف، ٹرمپ ملاقات کا شیڈول جاری کیا

زویا امجد سکینڈینیوین نیوز ایجنسی وائٹ ہاؤس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی ملاقات کا پروگرام جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات 25 ستمبر کو شام ساڑھے 4 بجے ہوگی۔ جاری کردہ شیڈول کے تحت وزیراعظم شہباز شریف شام 4 بج کر 30 منٹ پر وائٹ ہاؤس پہنچیں گے، […]