اسکینڈے نیوین نیوز اردو

شاہکوٹ میں محنت کش کی 14 سالہ بیٹی اسلحہ کے زور پر اغوا

گوجرانوالہ میں بھتیجے نے توہین مذہب پر پھوپھی کو قتل کیا

شاہین اقبال طاہر ایس این این نیوز اردو شاہکوٹ: پولیس رپورٹ کے مطابق اوباش ملزم نے اپنے دو ساتھیوں کی مدد سے محنت کش کی 14 سالہ بیٹی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کر لیا۔تھانہ سٹی شاہکوٹ نے مغویہ کے والد کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا ہے تاہم تاحال لڑکی کا کوئی […]

پیپلز پارٹی رہنما آغا سراج درانی انتقال کر گئے

رپورٹ: شاہین اقبال طاہر ایس این این نیوز اردو ‏کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی 72 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ وہ گزشتہ کچھ روز سے کراچی کے ایک نجی اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔ آغا سراج درانی طویل عرصے سے پاکستان پیپلز پارٹی […]

سائیں ساجد علی کا قومی نغمہ غیر ملکیوں کو بھا گیا

رپورٹ: شاہین اقبال طاہر ایس این این نیوز اردو مشہور فوک گلوکار سائیں ساجد علی نے اپنے خوبصورت انداز میں پاکستان کے حق میں قومی نغمہ پیش کر کے غیر ملکی سامعین کے دل جیت لیے۔ ان کے جذبے سے بھرپور نغمے نے نہ صرف حاضرین کو متاثر کیا بلکہ پاکستان کی محبت اور ثقافت […]

چناب نگر عبادت گاہ پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد زخمی

حماد کاہلوں ایس این این اردو چناب نگر (ضلع چنیوٹ) میں جمعہ کے وقت قادیانیوں کی عبادت گاہ بیت المہدی پر دہشت گردوں نے حملہ کیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئے۔ جوابی کارروائی میں ایک حملہ آور ہلاک ہوگیا جبکہ دیگر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ ڈی پی […]

شاہکوٹ شوہر و رشتہ داروں کا خاتون پر تشدد، مقدمہ درج

نمائندہ شاہکوٹ (شاہین اقبال طاہر) تھانہ ہاؤسنگ کالونی کے علاقے نز و جوئیاں والا میں شوہر نے اپنے بھائیوں اور رشتہ داروں کے ہمراہ بیوی پر تشدد کیا۔ جنت بی بی کو مبینہ طور پر نشہ آور چیز پلانے کے بعد شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا، جس سے اس کے سر پر گہری چوٹیں […]

فیصل آباد غلام محمد آباد پولیس کی منشیات فروشوں پر کارروائی

محمد شاہد اقبال چدھڑ ایس این این نیوز اردو فیصل آباد سٹی پولیس آفیسر کی ہدایت پر تھانہ غلام محمد آباد پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کارروائی کرتے ہوئے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایچ او غلام محمد آباد کی سربراہی میں ہونے والی اس کارروائی میں گرفتار افراد کی شناخت […]

گھوٹکی میں فائرنگ، صحافی کی ننھی بھتیجی بھی چل بسی

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان گھوٹکی میں اندوہناک واقعہ اُس وقت پیش آیا جب مقامی صحافی طفیل رند اپنے دو بچوں اور ننھی بھتیجی کو اسکول چھوڑنے جا رہے تھے کہ مسلح افراد نے ان پر اندھا دھند فائرنگ کردی۔ اس واقعے میں طفیل رند موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ عینی شاہدین کے مطابق مقتول […]

پاکستان کی کوششوں سے سابق سینیٹر مشتاق اسرائیلی قید سے رہا

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان اطلاعات ہیں کہ پاکستان کی سفارتی کوششوں کے نتیجے میں سابق سینیٹر مشتاق اسرائیلی قید سے رہا ہو گئے ہیں۔ یہ پیشرفت پاکستان کے لیے ایک خوش آئند کامیابی قرار دی جا رہی ہے۔ ایس این این نیوز اردوsnnurdu.com

وزیراعلیٰ مریم نواز کا سول ڈیفنس ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ

زویا امجد سکینڈینیوین نیوز ایجنسی لاہور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سول ڈیفنس کے ملازمین کی خدمات کو سراہتے ہوئے ان کی تنخواہوں میں 15 ہزار روپے اضافے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان سیلابی صورتحال کے دوران سول ڈیفنس عملے کی عوامی خدمت اور قربانیوں کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا۔ وزیراعلیٰ کا کہنا […]

شرجیل میمن پنجاب حکومت وفاق کو نشانہ بنا رہی ہے

اسلم بیورو چیف پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے الزام لگایا ہے کہ پنجاب حکومت اپنی جماعت کو بالواسطہ نشانہ بنا رہی ہے تاکہ اصل میں وفاقی حکومت پر دباؤ ڈالا جا سکے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]