تھانہ دانیوال پولیس مقابلہ، بین اضلاعی ملزم زخمی گرفتار

خالد چوغطہ ایس این این نیوز اردو ضلع وہاڑی کے تھانہ دانیوال پولیس اور ملزمان کے درمیان ایک شدید پولیس مقابلے میں ایک بین اضلاعی ملزم زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ زخمی ملزم کی شناخت نوید سکنہ 342 ڈبلیو بی دنیا پور کے نام سے ہوئی۔ پولیس کے مطابق ملزم متعدد سنگین مقدمات […]
سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ و اطہر من اللہ مستعفی

سید حسن گیلانی بیورو چیف ننکانہ صاحب ایس این این نیوز سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ اس سے قبل عدالت عالیہ میں ان کے ممکنہ تبادلے اور دیگر انتظامی امور زیرِ غور تھے۔ ایس این این نیوز اردوsnnurdu.com
سانگلہ ہل میں تجاوزات آپریشن پر مزاحمت، مقدمہ درج

شاہین اقبال طاہر، تحصیل رپورٹر شاہکوٹ ایس این این نیوز اردو سانگلہ ہل — مقدمہ درج ضلعی انتظامیہ نے بھلیّر روڈ پر ناجائز تجاوزات کے خلاف کارروائی کی۔آپریشن کے دوران پرویز سمیت دیگر افراد نے ڈیوٹی پر موجود ملازمین پر ڈنڈوں سے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں سرکاری اہلکار زخمی ہوگئے۔ تجاوزات کی وجہ […]
فیصل آباد موٹر سائیکل والے کا بزرگ پر سفاکانہ حملہ

شاہین اقبال طاہر، تحصیل رپورٹر شاہ کوٹ، ایس این این اردو فیصل آباد کے ستیانہ روڈ پر ایک موٹر سائیکل سوار نے بزرگ شہری پر تشدد کیا، جس میں مُکوں اور ٹھڈوں کا استعمال شامل تھا۔ واقعے کے فوری بعد فیصل آباد پولیس نے سفاک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ […]
ڈی پی او ننکانہ کا عوام دوست اقدام، خدمت مرکز کھول دیا گیا

خالد چوغطہ ایس این این نیوز اردو ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ننکانہ فراز احمد کا ایک اور عوام دوست اقدام — شہریوں کو سہولیات کی فراہمی کے لیے پولیس خدمت مرکز مانگٹانوالہ عوام کے لیے کھول دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز اور آئی جی پنجاب کے ویژن کے تحت شہریوں […]
مریم نواز کی اسلام آباد خودکش دھماکے کی شدید مذمت

شاہین اقبال طاہر تحصیل رپورٹر شاہ کوٹ ایس این این نیوز اردو وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اسلام آباد میں ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ دہشت گرد اور انسانیت کے […]
پاکستان میں فوجی اصلاحات، آرمی چیف کو نئی ذمہ داریاں

حماد کاہلوں ایس این این نیوز اردو اسلام آباد — حکومتِ پاکستان نے دفاعی ڈھانچے میں بڑی آئینی و انتظامی تبدیلیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق: ذرائع کے مطابق یہ فیصلے قومی سلامتی اور عسکری کمان کے تسلسل کو یقینی بنانے کے لیے کیے گئے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ان […]
ننکانہ صاحب میں آگ، ایک بچہ جاں بحق، دو زخمی

خالد چوغطہ ایس این این نیوز اردو ننکانہ صاحب کے علاقے واربرٹن روڈ فریدآنہ گاؤں میں مونجی کے گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں ایک چار سالہ بچہ جاں بحق جبکہ دو بچے زخمی ہو گئے۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 کا عملہ موقع پر پہنچ […]
لیسکو اہلکار رانا ریاض دورانِ ڈیوٹی کرنٹ لگنے سے شہید

شاہین اقبال طاہر ایس این این نیوز اردو اِنَّا لِلّٰہِ وَإِنَّا إِلَیْهِ رَاجِعُونَ رانا ریاض (LM)، جو کہ منڈی فیض آباد کے رہائشی اور فیض پور سب ڈویژن میں ڈیوٹی پر مامور تھے، دورانِ ڈیوٹی کرنٹ لگنے سے جامِ شہادت نوش کر گئے۔ مرحوم اپنے فرائضِ منصبی ادا کرتے ہوئے خدمتِ وطن کی راہ میں […]
لاہور پولیس کا بڑا ایکشن، اشتہاریوں کی گرفتاریوں میں 20 فیصد اضافہ

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این نیوز اردو لاہوراشتہاریوں کی گرفتاریوں میں نمایاں اضافہ، لاہور پولیس اسپیشل ٹاسک کے نتائج جاری۔ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کے مطابق گزشتہ سال کے مقابلے میں کیٹیگری اے اشتہاریوں کی گرفتاریوں میں 20 فیصد اضافہ ہوا ہے۔سال 2024 میں 2253 جبکہ رواں سال 2723 اشتہاری […]