پاکپتن میں رشتہ تنازع پر 18 سالہ اقصیٰ قتل کا واقعہ

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این نیوز اردو پاکپتن — رشتہ نہ دینے کے تنازع پر پیش آنے والے دل خراش واقعے نے علاقے میں خوف و ہراس پھیلا دیا۔ 18 سالہ اقصیٰ کو مبینہ طور پر اس کی پھوپھو راشدہ بی بی اور اس کے ساتھی نے اغوا کر کے قتل کر […]
سابق ایم این اے عاصم نذیر کی میاں محمد اکرم مرحوم کے گھر

حکیم جمیل اطہر ڈپٹی بیورو چیف، ایس این این نیوز اردو ننکانہ صاحب – شاہ کوٹ چوہدری عاصم نذیر، سابق رکنِ قومی اسمبلی، اپنے صاحبزادے قاسم عاصم نذیر کے ہمراہ 90 چٹی پہنچے جہاں انہوں نے مرحوم سابق ناظم و نمبردار میاں محمد اکرم کے اہلِ خانہ سے تعزیت کی۔ انہوں نے مرحوم کے فرزند […]
ابوریحان البیرونی کی تاریخی لیبارٹری پنڈ دادن خان میں کھنڈر

شاہین اقبال طاہر تحصیل رپورٹر، شاہ کوٹ، ایس این این اردو پنڈ دادن خان، ضلع جلہم میں واقع یہ کھنڈر کوئی عام کھنڈر نہیں بلکہ دسویں صدی کے عظیم سائنسدان ابوریحان البیرونی کی لیبارٹری ہے۔ یہاں البیرونی نے پہاڑوں کی چوٹیوں اور دیگر قدرتی علامات کا استعمال کر کے زمین کی کل پیمائش کا درست […]
عظمیٰ بخاری کا بشریٰ بی بی پر برطانوی رپورٹ کی تصدیق

شمائلہ اسلم ایس این این نیوز اردو بیورو چیف پاکستان لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے برطانوی جریدے کی جانب سے بشریٰ بی بی سے متعلق شائع ہونے والی رپورٹ کو ’’سو فیصد درست‘‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ رپورٹ میں بیان کردہ حقائق پوری طرح ثابت کرتے ہیں کہ سابق خاتون اول […]
بھارتی یاتری سربجیت کور نے اسلام قبول کر کے شادی کر لی

شاہین اقبال طاہر تحصیل رپورٹر، شاہ کوٹ ایس این این اردو سربجیت کور، ایک بھارتی سکھ یاتری نے اسلام قبول کر کے اپنا نام نور رکھا اور پاکستانی شہری ناصر حسین سے شیخوپورہ میں شادی کر لی۔ شادی کا انعقاد 5 نومبر کو ہوا، اور ان کا نیا نام نکاح نامے میں باضابطہ درج کیا […]
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے استعفیٰ دے دیا

شاہین اقبال طاہر تحصیل رپورٹر، شاہ کوٹ ایس این این اردو لاہور ہائیکورٹ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ تازہ اطلاع کے مطابق جسٹس شمس محمود مرزا نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے، جس سے عدالتی حلقوں میں ایک بار پھر بحث چھڑ گئی ہے۔ ایس این این نیوز اردوsnnurdu.com
سپریم کورٹ میں بھونچال؛ دو مزید ججز کے استعفے سامنے آگئے

شاہین اقبال طاہر تحصیل رپورٹر، شاہ کوٹ ایس این این اردو سپریم کورٹ میں ایک بار پھر ہلچل مچ گئی ہے۔ جسٹس منصور علی خان اور جسٹس اطہر من اللہ کے بعد اب دو مزید ججز نے بھی اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ تازہ معلومات کے مطابق جسٹس منیب اختر اور جسٹس عائشہ […]
ننکانہ میں صفائی آگاہی واک، ڈی سی کا شہریوں سے تعاون

حکیم جمیل اطہر ڈپٹی بیورو چیف، ایس این این ننکانہ صاحب وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر ننکانہ صاحب میں آگاہی واک، شہریوں کو صفائی مہم میں بھرپور شرکت کی اپیل وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ ننکانہ صاحب کے زیر اہتمام گوردوارہ جنم استھان سے تحصیل موڑ تک […]
کوہاٹ پولیس مقابلہ، فائرنگ میں تین دہشت گرد ہلاک

اسامہ زاہد بیورو چیف ساؤتھ ایشیا، ایس این این اردو کوہاٹ میں پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں تین دہشت گرد مارے گئے۔ پولیس کے مطابق ہلاک افراد کی شناخت کا عمل جاری ہے جبکہ ان کے نیٹ ورک اور ممکنہ سہولت کاروں کے بارے میں […]
اے این ایف کی کارروائی، نادیہ خواجہ عرف نادیہ ڈار گرفتار

شمائلہ اسلم ایس این این نیوز اردو بیورو چیف پاکستان لاہور میں اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ایک بڑی کارروائی کے دوران معروف خاتون نادیہ خواجہ عرف نادیہ ڈار (بٹ) کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق، ملزمہ کے قبضے سے 5 کلو آئس، ویڈ، پلز اور کوکین برآمد کی […]