اسکینڈے نیوین نیوز اردو

خلیجی تعاون کونسل کا اجلاس 3 دسمبر کو بحرین میں منعقد

خلیجی تعاون کونسل کا اجلاس 3 دسمبر کو بحرین میں منعقد

محمد ضیاء محی الدین نمائندہ راولپنڈی ایس این این نیوز اُردو خلیجی تعاون کونسل (GCC) کا سربراہی اجلاس 3 دسمبر کو بحرین میں منعقد ہوگا۔ اجلاس کا مقصد رکن ممالک کے درمیان سیاسی، اقتصادی اور سیکیورٹی معاملات پر مشترکہ خلیجی مؤقف کو مزید مضبوط کرنا ہے۔ اہم نکات: ایس این این نیوز اردوsnnurdu.com

شاہ کوٹ میں پاکستان مرکزی مسلم لیگ کی انٹرا پارٹی پریس

شاہ کوٹ میں پاکستان مرکزی مسلم لیگ کی انٹرا پارٹی پریس

حکیم جمیل اطہر ڈپٹی بیورو چیف ایس این این نیوز اردو، ننکانہ صاحب شاہ کوٹ میں پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے انٹرا پارٹی الیکشن کے حوالے سے ایک اہم پریس کانفرنس منعقد ہوئی۔ پریس کانفرنس میں ضلع جنرل سیکرٹری ڈاکٹر ثاقب مجید اور شاہ کوٹ کے جنرل سیکرٹری غازی ابو مرصد عزیز الرحمان نے خطاب […]

پنجاب نے 48 گھنٹوں میں زمین کے 1005 کیس نمٹا دیے

پنجاب نے 48 گھنٹوں میں زمین کے 1005 کیس نمٹا دیے

شاہین اقبال طاہر تحصیل رپورٹر شاہ کوٹ ایس این این نیوز اردو پنجاب حکومت نے صوبے میں برسوں سے زیرِ التوا ناجائز قبضے کے کیسز کے حل میں تاریخی کامیابی حاصل کر لی۔ صرف 48 گھنٹوں میں 1005 زمینوں کے کیس نمٹا کر اصل مالکان کو اُن کا حق واپس لوٹا دیا گیا۔ غاصبوں کا […]

یو اے ای نے پاکستانی پاسپورٹ ہولڈرز کے ویزے روک دیے

یو اے ای نے پاکستانی پاسپورٹ ہولڈرز کے ویزے روک دیے

رفعت کوثر ایس این این اردو پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والے شہریوں کے مڈل ایسٹ میں جرائم اور بھیک مانگنے کے واقعات کی وجہ سے یو اے ای نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا بند کر دیا ہے۔ اب صرف سرکاری اور ڈپلومیٹک پاسپورٹس پر ویزے جاری کیے جا رہے ہیں۔ ایڈیشنل سیکریٹری داخلہ سلمان چوہدری […]

لاہور میں 15 سالہ بچی پر تشدد، وزیراعلیٰ کا فوری نوٹس

لاہور میں 15 سالہ بچی پر تشدد، وزیراعلیٰ کا فوری نوٹس

شمائلہ اسلم ایس این این نیوز اردو بیورو چیف پاکستان لاہور شاہدرہ ٹاؤن میں 15 سالہ بچی کے بال زبردستی مونڈھ دیے گئے وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر حنا پرویز بٹ کا متاثرہ خاندان سے اظہارِ یکجہتی، پولیس کی 4 ملزمان کی گرفتاری لاہور: شاہدرہ ٹاؤن میں پیش آنے والے 15 سالہ بقیہ بتول کے […]

سلور جوبلی تقریبات کا آغاز یعقوبیہ سکول کہوٹہ میں

سلور جوبلی تقریبات کا آغاز یعقوبیہ سکول کہوٹہ میں

کہوٹہ ندیم آزاد دارالعلوم یعقوبیہ سکول اینڈ کالج بگھار شریف کہوٹہ میں سلور جوبلی کی مناسبت سے سالانہ تقریبات 2025 کا باقاعدہ آغاز ہو گیا۔ افتتاحی تقریب سپورٹس گالا سے ہوئی جس میں مہمانِ خصوصی صاحبزادہ عمیر ہاشم، ڈپٹی ڈی ای او محمد عارف اور معروف سماجی و سیاسی رہنما ڈاکٹر محمد عارف قریشی نے […]

پشاور ایف سی ہیڈکوارٹر پر خودکش حملہ ناکام

پشاور ایف سی ہیڈکوارٹر پر خودکش حملہ ناکام

حسن جلیل گیلانی بیورو چیف ننکانہ صاحب پشاور میں فیڈرل کرائمز (FC) ہیڈ کوارٹر پر خودکش حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ سیکورٹی فورسز نے فوری کارروائی کرتے ہوئے تمام تین حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا۔ واقعے کے دوران سیکیورٹی میں کسی اہلکار یا شہری کے زخمی ہونے کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ […]

شاہکوٹ میں اوورلوڈ ٹرالیاں شہریوں کیلئے خطرہ

شاہکوٹ میں اوورلوڈ ٹرالیاں شہریوں کیلئے خطرہ

شاہین اقبال طاہر تحصیل رپورٹر شاہکوٹ ایس این این اردو شاہکوٹ میں گنے سے بھری ہوئی اوورلوڈ ٹرالیاں روزانہ کی بنیاد پر آبادی والے علاقوں میں بے خوف و خطر دوڑ رہی ہیں، جبکہ انتظامیہ تماشائی بنی بیٹھی ہے۔ شہر کا ٹریفک سسٹم مکمل طور پر مفلوج ہوچکا ہے، مگر ٹریفک وارڈنز شہر کے اندر […]

وزیر اطلاعات جیل ملاقاتوں میں وزیراعلیٰ پنجاب کا دخل نہیں

وزیر اطلاعات: جیل ملاقاتوں میں وزیراعلیٰ پنجاب کا دخل نہیں

شمائلہ اسلم ایس این این نیوز اردو بیورو چیف پاکستان لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے واضح کیا ہے کہ جیلوں میں قیدیوں سے ملاقاتوں کا کوئی تعلق وزیراعلیٰ پنجاب سے نہیں ہوتا۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ کبھی بھی کسی سرکاری افسر کے کام میں مداخلت نہیں کرتیں۔ عظمیٰ بخاری نے بتایا کہ […]

سیول ڈیفنس کہوٹہ کی اعزازی و فلاحی تقریب منعقد

سیول ڈیفنس کہوٹہ کی اعزازی و فلاحی تقریب منعقد

کہوٹہ (ندیم آزاد) سیول ڈیفنس کہوٹہ کے زیر اہتمام سیول ڈیفنس آفس میں ایک باوقار تقریب منعقد ہوئی، جس کا مقصد دورانِ ڈیوٹی وفات پانے والے، بیمار یا زخمی ہونے والے اہلکاروں کی مالی معاونت اور بہترین کارکردگی دکھانے والوں کی حوصلہ افزائی تھا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی سی ڈی او راولپنڈی چوہدری غلام مصطفیٰ […]