اسکینڈے نیوین نیوز اردو

ڈی سی آفس کے باہر عوام کی تذلیل پر شدید غم و غصہ

ڈی سی آفس کے باہر عوام کی تذلیل پر شدید غم و غصہ

حماد کاہلوں ننکانہ صاحب ایس این این نیوز اردو ننکانہ صاحب میں ضلعی انتظامیہ کے روایتی رویّے نے شہریوں میں شدید بے چینی پیدا کر دی ہے۔ ڈی سی آفس کے باہر روزانہ سینکڑوں لوگ گھنٹوں لائنوں میں کھڑے رہتے ہیں، مگر اس کے باوجود انہیں نہ مناسب سہولت ملتی ہے اور نہ ہی بروقت […]

فن لینڈ میں انسانی حقوق کا احترام، پاکستان میں فقدان

فن لینڈ میں انسانی حقوق کا احترام، پاکستان میں فقدان

حماد کاہلوں ایس این این نیوز اردو اسٹاف رپورٹر فن لینڈ آج 10 دسمبر کو دنیا بھر میں انسانی حقوق کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ اس دن کا مقصد ہر انسان کے بنیادی، سماجی اور شہری حقوق کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔ میں خود ایک ایسے ملک فن لینڈ کا شہری ہوں […]

فواد چوہدری کی وطن واپسی اور بار کونسل الیکشن سرگرمیاں

فواد چوہدری کی وطن واپسی اور بار کونسل الیکشن سرگرمیاں

شمائلہ اسلم ایس این این نیوز اردو بیورو چیف پاکستان پاکستان بار کونسل کے انتخابات کے حوالے سے سیاسی سرگرمیوں میں تیزی آ گئی ہے، اور اسی دوران فواد چوہدری بھی وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ غیر ملکی دوروں کے حوالے سے پہلے ہی خبروں میں رہنے والے فواد چوہدری نے سرکاری خرچ پر 16 […]

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا گلوبل مسلم بزنس فورم خطاب

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا گلوبل مسلم بزنس فورم خطاب

سینیٹ سیکرٹیریٹ میڈیا ڈائریکٹوریٹ ٹکرز سینیٹ سیکرٹیریٹاسلام آباد: چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے ملائشیا میں ہونے والے گلوبل مسلم بزنس فورم 2025 میں اہم خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ مسلم ممالک کو اب وقت کی ضرورت کے مطابق معاشی تعاون اور مشترکہ حکمت عملی اپنانی ہوگی تاکہ ترقی کے مواقع بڑھ سکیں۔ […]

سید والا نوجوان علی رضا کی خودکشی، بے روزگاری کا سبب

سید والا نوجوان علی رضا کی خودکشی، بے روزگاری کا سبب

خالد چوغطہ ایس این این نیوز اردو سید والا: نواحی گاؤں چک نمبر 71/18 میں 18 سالہ نوجوان علی رضا نے مبینہ طور پر ذہنی دباؤ اور معاشی پریشانیوں کے باعث اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ اہلِ علاقہ کے مطابق نوجوان کافی عرصے سے بے روزگاری کی وجہ سے پریشان تھا، جبکہ گھر میں بھی […]

عاصم منیر چیف آف آرمی اور چیف آف ڈیفنس فورسز مقرر

عاصم منیر چیف آف آرمی اور چیف آف ڈیفنس فورسز مقرر

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این نیوز اردو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی سمری منظوری دے کر ایوانِ صدر بھجوا دی ہے۔ وزیراعظم کی منظوری کے بعد فیلڈ مارشل سید عاصم منیر پاکستان کے […]

ننکانہ صاحب اور شاہکوٹ میں اسسٹنٹ کمشنرز کا تبادلہ

ننکانہ صاحب اور شاہکوٹ میں اسسٹنٹ کمشنرز کا تبادلہ

شاہین اقبال طاہر تحصیل رپورٹر شاہکوٹ ایس این این اردو ننکانہ صاحب اور شاہکوٹ میں اسسٹنٹ کمشنرز کے اہم تبادلوں کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر عطیہ عنایت مدنی کو ننکانہ صاحب سے ٹرانسفر کرکے تحصیل شاہکوٹ تعینات کر دیا گیا ہے۔ اسی طرح اسسٹنٹ کمشنر میڈم ثنا شرافت […]

اسلام آباد جج کے بیٹے کی گاڑی سے 2 بچیاں جاں بحق

اسلام آباد جج کے بیٹے کی گاڑی سے 2 بچیاں جاں بحق

حماد کاہلوں ایس این این نیوز اسلام آباد: شاہراہ دستور پر ایک افسوسناک حادثے میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج آصف محمود کے کم عمر بیٹے کی وی ایٹ گاڑی نے دو کم عمر بچیوں ثمرین حسین اور تابندہ بتول کو ٹکر مار دی، جو سکُوٹی پر گھر واپس جا رہی تھیں۔ پولیس ذرائع […]

ڈپٹی کمشنر ننکانہ کا اچانک دورہ، متعدد ملازمین غیر حاضر

ڈپٹی کمشنر ننکانہ کا اچانک دورہ، متعدد ملازمین غیر حاضر

خالد چوغطہ ایس این این نیوز اردو ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب محمد تسلیم اختر راو نے صبح سویرے مختلف ضلعی دفاتر کا اچانک دورہ کیا اور افسران و ملازمین کی حاضری کا تفصیلی جائزہ لیا۔ ڈی سی نے ڈی سی آفس کی برانچز، محکمہ تعلیم اور ضلع کونسل کے دفاتر کا معائنہ کیا، جبکہ صفائی […]

ڈیرہ غازی خان پولیس اور واپڈا کی لڑائی، علاقہ تاریکی

پنجاب میں سیکیورٹی اقدامات مزید سخت، عوام کو الرٹ جاری

اسامہ زاہد بیورو چیف ساوتھ ایسٹ ایشیا ایس این این اردو ڈیرہ غازی خان کے علاقے شاہ صدر دین میں پولیس اور واپڈا کے درمیان ایک انوکھا اور فلمی جھگڑا اس وقت شروع ہوگیا جب پولیس نے بغیر نمبر پلیٹ موٹر سائیکل پکڑی جو کہ ایک واپڈا اہلکار استعمال کر رہا تھا۔ واقعہ یہاں سے […]