اسکینڈے نیوین نیوز اردو

لاہور میں نیشنل ایکشن پلان پر سخت عملدرآمد کا حکم

لاہور میں نیشنل ایکشن پلان پر سخت عملدرآمد کا حکم

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این نیوز اردو پولیس لائنز قلعہ گجرسنگھ میں ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کی زیر صدارت پولیس افسران کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایس پی سکیورٹی، ڈویژنل ایس پیز، سرکل افسران، ایس ایچ اوز اور انچارج چوکی سمیت دیگر افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں […]

عظمیٰ بخاری کا پیپلز پارٹی پر سخت ردعمل

عظمیٰ بخاری کا پیپلز پارٹی پر سخت ردعمل

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این نیوز اردو لاہور — وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے پیپلز پارٹی کے رہنما حسن مرتضیٰ کے حالیہ بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ “جمہوریت کا نعرہ لگانے والے ہر وقت ہماری قیادت پر الزام تراشی میں مصروف ہیں۔” انہوں نے کہا […]

وزیراعلیٰ مریم نواز کا پتنگ بازی سے نوجوان کی موت پر افسوس

وزیراعلیٰ مریم نواز کا پتنگ بازی سے نوجوان کی موت پر افسوس

شاہین اقبال طاہر ایس این این اردو لاہور (ایس این این نیوز اردو) — وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے لاہور کے علاقے مزنگ میں ڈور پھرنے سے موٹر سائیکل سوار نوجوان کے جاں بحق ہونے کے واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے جاں بحق 21 سالہ […]

واربرٹن میں عطائی ڈاکٹروں کے خلاف بڑی کارروائی

واربرٹن میں عطائی ڈاکٹروں کے خلاف بڑی کارروائی

خالد چوغطہ ایس این این نیوز اردو ننکانہ صاحب: ڈپٹی کمشنر محمد تسلیم اختر راؤ کی خصوصی ہدایت پر واربرٹن میں عطائی ڈاکٹروں اور جعلی میڈیکل اسٹورز کے خلاف کریک ڈاؤن کیا گیا۔ کارروائی کے دوران ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر ذیشان شبیر نے ٹیم کے ہمراہ 8 سے زائد میڈیکل اسٹورز اور کلینکس پر […]

فیصل آباد میں غیر قانونی ایل پی جی ریفلنگ پر 8 دکانیں سیل

فیصل آباد میں غیر قانونی ایل پی جی ریفلنگ پر 8 دکانیں سیل

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این نیوز اردو سول ڈیفنس فیصل آباد کی انفورسمنٹ ٹیم نے سول ڈیفنس آفیسر رانا عباس کی نگرانی میں غیر قانونی ایل پی جی ریفلنگ کے خلاف بھرپور کارروائی کرتے ہوئے 8 دکانوں کو سیل کر دیا جبکہ 8 مالکان کا ریفلنگ سامان قبضہ سرکار میں لے لیا […]

پنجاب میں نیا بلدیاتی نظام نافذ، گورنر نے ایکٹ پر دستخط

مبین چیمہ بیورو چیف ایس ایس نیوز شیخوپورہ پنجاب میں بلدیاتی نظام میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے “لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2025” پر باضابطہ دستخط کر دیے ہیں، جس کے ساتھ ہی صوبے میں نیا بلدیاتی قانون نافذ ہو گیا ہے۔ نئے قانون کے تحت ہر یونین […]

پی آئی اے کی بین الاقوامی پروازوں میں غیر معمولی توسیع کا اعلان۔

حماد کاہلوںایس این این اردو ‏پی آئی اے کی بین الاقوامی پروازوں میں غیر معمولی توسیع کا اعلان۔ پی آئی اے اور اتحاد ایئرویز کے ساتھ کوڈ شیئر معاہدہ ، کارگو اور فریکوئنٹ فلائر سہولیات بھی شامل ہیں معاہدہ کا باقاعدہ اطلاق 31 اکتوبر کو ہوگا۔ مسافر پروازوں کے علاوہ کارگو سروسز پر بھی معاہدہ […]

ننکانہ پولیس اہلکاروں کو شاندار کارکردگی پر انعامات

ننکانہ پولیس اہلکاروں کو شاندار کارکردگی پر انعامات

شاہین اقبال طاہر ایس این این اردو آئی جی پنجاب کی ہدایت پر پولیس کے بہادر افسران اور جوانوں کی شاندار کارکردگی کے اعتراف میں ننکانہ پولیس کے اہلکاروں کو تعریفی اسناد اور نقد انعامات سے نوازا گیا۔ تقریب میں ڈی پی او ننکانہ فراز احمد نے خود اسناد اور انعامات تقسیم کیے۔ انعام حاصل […]

افغان مہاجرین اب وطن واپس جائیں، ماضی جیسے تعلقات نہیں

افغان مہاجرین اب وطن واپس جائیں، ماضی جیسے تعلقات نہیں

زویا امجد ایس این این نیوز اردو ا وفاقی وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان اب افغانستان کے ساتھ وہ تعلقات برقرار نہیں رکھ سکتا جو ماضی میں رکھے گئے تھے۔ انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان نے پچاس سال تک افغان عوام کی میزبانی کی، مگر اب وقت آ گیا ہے […]

لاہور پولیس میں سزا و جزا کا سخت عمل جاری، اہلکاروں کو سزائیں

لاہور پولیس میں سزا و جزا کا سخت عمل جاری، اہلکاروں کو سزائیں

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این نیوز اردو لاہور پولیس میں نظم و ضبط برقرار رکھنے کیلئے سزا و جزا کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے۔ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کی زیرِ صدارت ہفتہ وار اردل روم میں 25 اپیلوں کی سماعت کی گئی، جن میں سے 6 اہلکاروں کو سخت […]