اے این ایف نے طورخم بارڈر پر 22 کلو منشیات پکڑ لی

سدرہ شہزاد اسکینڈینیوین نیوز ایجنسی لاہور بیورو اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے افغانستان سے پاکستان آنے والے ٹرک سے بڑی مقدار میں منشیات برآمد کر کے اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ اے این ایف ترجمان کے مطابق خفیہ اطلاع پر طورخم بارڈر سے پاکستان داخل ہونے والے شہد کی مکھیوں سے بھرے […]
فن لینڈ کا صدر چھتری اٹھائے، ہمارے افسران مغرور

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این اردو فن لینڈ کے صدر اپنی چھتری خود اٹھائے نظر آتے ہیں،جبکہ پاکستان میں ایک عام افسر بھی اپنی گاڑی کا دروازہ خود کھولنے کو تیار نہیں ہوتا۔ چھتری اٹھانا تو بہت دور کی بات ہے۔ ایس این این نیوز اردوsnnurdu.com
تھائی لینڈ، کمبوڈیا سرحدی جھڑپیں، 12 افراد ہلاک

رفعت کوثر سکینڈی نیوین نیوز ایجنسی فن لینڈ تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان سرحدی تنازع نے شدت اختیار کر لی، جب دونوں ممالک کی افواج قدیم مندر کے معاملے پر آمنے سامنے آ گئیں۔ جمعرات کے روز ہونے والی جھڑپوں میں کم از کم 12 افراد ہلاک ہو چکے ہیں، جن میں زیادہ تر […]
چکوال میں بادل پھٹنے سے شدید تباہی، ایمرجنسی کا خدشہ

عابدہ کاہلوں سکینڈے نیوین نیوز ایجنسی، فن لینڈ چکوال میں آج پیش آنے والا بادل پھٹنے کا واقعہ دل دہلا دینے والا منظر پیش کر رہا ہے۔ شدید بارش کے باعث کئی گاڑیاں پانی میں ڈوب گئیں، متعدد مکانات زمین بوس ہو چکے ہیں، اور مقامی لوگ خوف و بے بسی کی کیفیت میں مبتلا […]
باجوڑ: شہید کی میت کے ساتھ عوام کا آرمی سنٹر میں داخلہ

شمائلہ اسلم اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی بیورو چیف، پاکستان باجوڑ میں ایک غیر معمولی واقعہ اُس وقت پیش آیا جب مقامی عوام نے شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے آرمی سنٹر کے مرکزی گیٹ کو توڑ دیا۔ شہید مولانا خانزیب کی میت کو سینکڑوں افراد نے کندھوں پر اٹھا کر آرمی کی پاسنگ […]
گلاسگو: ڈیلیوری بوائے کے ہاتھوں حاملہ خاتون سے زیادتی

شمائلہ اسلم اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی بیورو چیف، پاکستان گلاسگو میں پیش آنے والا ایک افسوسناک واقعہ سوشل میڈیا اور مقامی میڈیا پر شدید ردِعمل کا باعث بن رہا ہے۔ 32 سالہ حاملہ خاتون، جو اس شہر کی رہائشی تھیں، نے کھانے کی ڈیلیوری کے لیے ایک معروف سروس “ڈیلیورو” کا انتخاب کیا۔ مگر جب […]
عمران خان کے بچوں کو ملاقات پر بھی پابندی، حکومت کی انتقامی کارروائی عروج پر

شمائلہ اسلماسکینڈے نیوین نیوز، بیورو چیف پاکستان میرے بچوں کو اپنے والد، عمران خان، سے محض ایک فون کال پر بھی بات کرنے کی اجازت نہیں دی جا رہی۔ وہ تقریباً دو سال سے تنہائی میں قید ہیں۔ اب حکومتی ادارے یہ دھمکی دے رہے ہیں کہ اگر ان کے بچے اپنے والد سے ملنے […]
راولپنڈی میں ٹک ٹاک پر تنازع، باپ نے 16 سالہ بیٹی کو قتل کیا

شمائلہ اسلم اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی بیورو چیف پاکستان راولپنڈی: ٹک ٹاک اکاؤنٹ ڈیلیٹ نہ کرنے پر باپ نے 16 سالہ بیٹی کو قتل کردیا۔راولپنڈی میں ٹک ٹاک اکاؤنٹ ڈیلیٹ نہ کرنے پر باپ نے 16 سالہ بیٹی کو فائرنگ کر کے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق باپ نے طیش میں آ کر 16 سالہ […]
بلڈ پریشر: ایک خاموش قاتل جو نظر سے اوجھل ہے

شمائلہ اسلم اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی بیورو چیف پاکستان اف میرے سر میں بہت درد ہو رہا ہے، سینے میں جکڑن محسوس ہو رہی ہے،مجھے بہت تھکاوٹ محسوس ہو رہی ہے، مجھے چکر آ رہے ہیں، روز مرہ زندگی میں یہ سب باتیں ہم کم وبیش خود بھی محسوس کرتے ہیں اور ہمارے ارد گرد […]
شیخہ اسماء ثانی پاکستان کی سیاحت کی سفیر مقرر
رفعت کوثر اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی، فن لینڈ مجھے خوشی ہے کہ میں پاکستان کے پہاڑوں اور سیاحت کے لیے محترمہ شیخہ اسماء ثانی کو برانڈ ایمبیسیڈر کے طور پر پیش کر رہی ہوں۔ نانگا پربت سر کرنے کی کامیابی پر ان کی خدمت میں دلی مبارکباد پیش کرتی ہوں۔ اصل تحریک وزیرِ اعظم پاکستان […]