اسکینڈے نیوین نیوز اردو

ننکانہ صاحب میں ایچ پی وی ویکسینیشن مہم کا آغاز

خالد چوغطہ ایس این این نیوز اردو ضلع ننکانہ صاحب میں ایچ پی وی ویکسینیشن کی قومی مہم کا آغاز ہو گیا۔ ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب محمد تسلیم اختر راؤ نے گورنمنٹ ایم سی گرلز ہائی اسکول میں بچیوں کو ویکسین لگا کر مہم کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر سی او ہیلتھ ڈاکٹر روحیل […]

مریم نواز کا فلڈ ریلیف کیمپ دورہ اور ای بس منصوبے کا افتتاح

زویا امجد سکینڈی نیویں نیوز ایجنسی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف آج مظفرگڑھ اور میانوالی جائیں گی۔ علی پور میں وہ فلڈ ریلیف کیمپ کا معائنہ کریں گی اور جاری ریسکیو و ریلیف آپریشن پر بریفنگ لیں گی۔ اس موقع پر مریم نواز سیلاب متاثرین سے ملاقات بھی کریں گی۔ میانوالی میں وہ پاکستان […]

اے این ایف نے طورخم بارڈر پر 22 کلو منشیات پکڑ لی

سدرہ شہزاد اسکینڈینیوین نیوز ایجنسی لاہور بیورو اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے افغانستان سے پاکستان آنے والے ٹرک سے بڑی مقدار میں منشیات برآمد کر کے اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ اے این ایف ترجمان کے مطابق خفیہ اطلاع پر طورخم بارڈر سے پاکستان داخل ہونے والے شہد کی مکھیوں سے بھرے […]

جامشورو سابق وائس چانسلر کی بیوہ یتیم خانے میں انتقال

جامشورو سابق وائس چانسلر کی بیوہ یتیم خانے میں انتقال

حماد کاہلوں ایس این این نیوز اردو جامشورو اطلاعات کے مطابق، مہران یونیورسٹی جامشورو کے سابق وائس چانسلر سید مظفر علی شاہ کی اہلیہ کا انتقال ایک یتیم خانے میں ہوا، جہاں انہیں بہانے بنا کر چھوڑ دیا گیا تھا۔ اہل خانہ کے مطابق انہیں طلحہ پٹھان نے علاج کے بہانے ٹنڈو جام لے جا […]

صفدر آباد میں کار اور ٹریکٹر ٹرالی کا خوفناک تصادم

صفدر آباد میں کار اور ٹریکٹر ٹرالی کا خوفناک تصادم

حماد کاہلوں ایس این این نیوز اردو صفدر آباد فاروق آباد روڈ پر پھلروان کے قریب ایک کار اور ٹریکٹر ٹرالی میں خوفناک تصادم پیش آیا۔ حادثے کے نتیجے میں کار میں سوار متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس چوکی پھلروان کے انچارج جاوید صاحب فوری طور پر موقع پر پہنچے اور زخمیوں کو نزدیکی اسپتال […]

ایف آئی اے لاہور کا جعلی سرمایہ کاری اسکیم پر کریک ڈاؤن

سدرہ شہزاد اسکینڈی نیوین نیوز ایجنسی، لاہور بیورو ایف آئی اے لاہور کا جعلی سرمایہ کاری اسکیم پر بڑا کریک ڈاؤن ایف آئی اے لاہور زون نے مالیاتی جرائم میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایک اہم ملزم کو گرفتار کر لیا۔ کارپوریٹ کرائم سرکل لاہور کی کارروائی میں گرفتار شخص کی شناخت […]

ننکانہ صاحب میں ڈی پی او کی کھلی کچہریاں، انصاف کی فراہمی

ننکانہ صاحب میں ڈی پی او کی کھلی کچہریاں، انصاف کی فراہمی

خالد چوغطہ ایس این این نیوز اردو ننکانہ صاحب: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ننکانہ صاحب فراز احمد نے سید والا سمیت سرکل بڑا گھر کے چار تھانوں میں کھلی کچہریوں کا انعقاد کیا، جہاں شہریوں کی درخواستوں پر موقع پر ہی احکامات جاری کیے گئے۔ اس موقع پر ڈی ایس پی سرکل بڑا گھر ریاض احمد […]