اسکینڈے نیوین نیوز اردو

کمشنر راولپنڈی عامر خٹک کا جہلم کا دورہ، سخت ہدایات

جہلم (مخدوم حسین چوہدری ) کمشنر راولپنڈی ڈویژن انجینئر عامر خٹک نے ضلع جہلم کا تفصیلی دورہ کیا، جس میں انہوں نے ترقیاتی منصوبوں اور ضلعی انتظامیہ کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔ دورے کا آغاز تحصیل پنڈ دادن خان میں للہ جہلم ڈوئل کیرج روڈ کے معائنے سے ہوا۔ انہوں نے ہدایت دی کہ منصوبہ […]

ننکانہ صاحب پولیس کی ستمبر کارکردگی رپورٹ جاری

خالد چوغطہ ایس این این نیوز اردو ننکانہ صاحب – ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) فراز احمد کی ہدایت پر پولیس نے ستمبر 2025 کی ماہانہ کارکردگی رپورٹ جاری کر دی۔ رپورٹ کے مطابق پولیس نے گزشتہ ماہ چار ڈکیت گینگز کے 11 ملزمان کو گرفتار کر کے ایک کروڑ 91 لاکھ روپے سے […]

سید والا دریائے راوی میں مچھلیاں پکڑتے نوجوان کی ڈوب کر ہلاکت

خالد چوغطہ ایس این این نیوز اردو سید والا (نمائندہ ایس این این نیوز) دریائے راوی میں مچھلیاں پکڑتے ہوئے 19 سالہ نوجوان مانگھ علی ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ عینی شاہدین کے مطابق متوفی، جو پرانا سید والا کا رہائشی تھا، صبح گھر سے مچھلیاں پکڑنے دریائے راوی گیا جہاں وہ تیز لہروں کی […]

سانگھڑ آوارہ گائیں سڑکوں پر قابض، شہری پریشان

سانگھڑ آوارہ گائیں سڑکوں پر قابض، شہری پریشان

شمائلہ اسلم ایس این این نیوز اردو بیورو چیف پاکستان سانگھڑ (نمائندہ ایس این این) شہر کی مرکزی سڑکیں اور بازار اب آوارہ گائیوں کے نگرانی کے باعث متاثر ہو رہے ہیں، جہاں سینکڑوں بھڑکیلے ریوڑ آزادانہ گھومتے اور فروٹ، سبزیاں اور راستے پر رکھی اشیاء کھا کر نقصان کر رہے ہیں۔ مقامی تاجروں نے […]

لاہور پب جی کھیلنے پر چار افراد کے قتل، ملزم کو 100 سال قید

لاہور میں سکیورٹی ہائی الرٹ، پولیس فیلڈ میں متحرک

رفعت کوثر ایس این این نیوز اردو لاہور: سیشن جج لاہور نے علی زین نامی ملزم کو اپنی والدہ، بھائی اور دو بہنوں کے قتل کے جرم میں 100 سال قید اور 40 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنادی۔ پراسیکیوشن کے مطابق، علی زین نے آن لائن گیم پب جی کھیلنے سے روکنے پر یہ […]

بورےوالا حادثہ، موٹرسائیکل سوار ماں اور بیٹی جاں بحق

بورےوالا حادثہ، موٹرسائیکل سوار ماں اور بیٹی جاں بحق

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این نیوز اردو بورےوالا: اڈا پیر مراد کے قریب ایک افسوسناک حادثے میں ماں اور بیٹی جان کی بازی ہار گئیں، جبکہ والد زخمی ہو گیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق گاؤں 519/EB کا رہائشی سجاد اپنی اہلیہ اور بیٹی کے ساتھ موٹرسائیکل پر جا رہا تھا کہ اچانک […]

جسٹس طارق جہانگیری نے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی

جسٹس طارق جہانگیری نے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی

حماد کاہلوں ایس این این اردو اسلام آباد ہائی کورٹ کے معطل جج جسٹس طارق محمود جہانگیری نے سپریم کورٹ میں اپنی اپیل کی پیروی خود کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق جسٹس طارق جہانگیری، جسٹس ڈوگر کے فیصلے کو چیلنج کرنے کے لیے سپریم کورٹ پہنچے ہیں۔ اہم بات یہ ہے کہ […]

شیخوپورہ میں سی ای او ایجوکیشن پر جان لیوا حملہ

مبین چیمہ شیخوپور بیورو چیف ایس این این نیوز اردو ضلع شیخوپورہ میں چند غنڈہ صفت وکلاء کی جانب سے چیف ایگزیکٹو آفیسر (ایجوکیشن) پر جان لیوا حملہ، دفتر میں توڑ پھوڑ اور دیگر افسران پر قاتلانہ حملوں کی پرزور مذمت کی جاتی ہے۔ یہ افسوسناک اور ناقابلِ برداشت واقعہ نہ صرف افسران کے لیے […]

فیڈرل انوسٹیگیشن ایجنسی کی لاہور میں بڑی کارروائی

سدرہ شہزاد اسکینڈی نیوین نیوز ایجنسی، لاہور بیورو چیف ایف آئی اے لاہور کی بڑی کارروائی، حوالہ ہنڈی کا نیٹ ورک بے نقاب لاہور: فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) لاہور زون نے ڈی جی ایف آئی اے کی ہدایت پر غیر قانونی کرنسی ایکسچینج اور حوالہ ہنڈی کے نیٹ ورک کے خلاف بڑی […]