اسکینڈے نیوین نیوز اردو

مریم نواز کا بابا گورونانک کے جنم دن پر پیغام محبت

منڈی بہاؤالدین میں ایف آئی اے کی کارروائی، دو اسمگلر گرفتار

شاہین اقبال طاہر ایس این این اردو وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بابا گورونانک دیو جی کے جنم دن کے موقع پر سکھ برادری کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے پرخلوص نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ “گرونانک صاحب انسانیت، محبت اور اخوت کے علمبردار تھے۔ پرامن معاشرے رواداری اور بھائی […]

بابا گورونانک جی کے جنم دن پر سیکیورٹی پلان جاری

بابا گورونانک جی کے جنم دن پر سیکیورٹی پلان جاری

شاہین اقبال طاہر ایس این این اردو ڈی پی او فراز احمد کی ہدایت پر بابا گورونانک جی کے 556 ویں جنم دن کی تقریبات کے لیے ضلعی پولیس نے جامع سیکیورٹی پلان جاری کر دیا۔ پلان کے مطابق، 2500 سے زائد پولیس افسران اور جوان ڈیوٹی پر تعینات کیے گئے ہیں۔ ضلعی پولیس ننکانہ […]

شاہ کوٹ میں سوئی گیس کی بندش پر شہریوں کا احتجاج

شاہ-کوٹ-میں-سوئی-گیس-کی-بندش-پر-شہریوں-کا-احتجاج

شاہین اقبال طاہر ایس این این اردو تحصیل شاہ کوٹ اور اس کے گردونواح کے علاقوں میں سوئی گیس کی طویل بندش نے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے۔ مقامی رہائشیوں کے مطابق کئی روز سے گیس کی فراہمی معطل ہے، جبکہ محکمہ سوئی نادرن گیس کی جانب سے کوئی واضح وجہ یا […]

خادم سدھو کا ننکانہ صاحب آمد پر وکلا برادری کا پرتپاک استقبال

خادم سدھو کا ننکانہ صاحب آمد پر وکلا برادری کا پرتپاک استقبال

حماد کاہلوں ایس این این نیوز اردو ننکانہ صاحب: نو منتخب ممبر سپریم کورٹ بار خادم سدھو آج اپنے ساتھی وکلا کا شکریہ ادا کرنے کے لیے ننکانہ صاحب پہنچے۔ ان کے استقبال کے لیے ایڈووکیٹ رانا کاشف، ایڈووکیٹ رانا تنویر اور ایڈووکیٹ وقار انور وینس سمیت متعدد وکلا موجود تھے۔ اس موقع پر ننکانہ […]

سیدوالا میں 50 کروڑ سے 12 سڑکوں کی تعمیر کا اعلان

سیدوالا میں 50 کروڑ سے 12 سڑکوں کی تعمیر کا اعلان

خالد چوغطہ ایس این این نیوز اردو چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی برائے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب آغا علی حیدر خان نے اعلان کیا ہے کہ تھانہ سیدوالا کے علاقے میں 50 کروڑ روپے کی لاگت سے 12 نئی سڑکوں کی تعمیر اسی ماہ شروع کی جائے گی، جو مختلف دیہات کو آپس میں جوڑیں گی۔ منصوبے […]

ننکانہ صاحب دیوار گرنے سے مزدور ملبے تلے جاں بحق

ننکانہ صاحب دیوار گرنے سے مزدور ملبے تلے جاں بحق

خالد چوغطہ ایس این این نیوز اردو ننکانہ صاحب: رانا ماربل فیکٹری کے قریب ایک خستہ حال مکان کی دیوار اچانک گر گئی، جس کے ملبے تلے دب کر 40 سالہ مزدور وسیم موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 ننکانہ صاحب کی ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی […]

فیصل آباد: پولیس وین اور ٹرک میں تصادم، ایک اہلکار جاں بحق

فیصل آباد: پولیس وین اور ٹرک میں تصادم، ایک اہلکار جاں بحق

شاہین اقبال طاہر ایس این این نیوز اردو فیصل آباد (تحصیل سمندری): موٹروے کے قریب پولیس کی گاڑی کو خوفناک حادثہ پیش آیا۔ ملتان پولیس کا ڈالہ جو لاہور سے ملتان جا رہا تھا، سامنے سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گیا۔ حادثے کے نتیجے میں آٹھ پولیس اہلکار زخمی ہوگئے جبکہ ایک اہلکار موقع […]

بابا گورونانک جنم دن پر ریسکیو 1122 کا کور پلان جاری

خالد چوغطہ ایس این نیوز اردو ننکانہ صاحب: بابا گورونانک دیو جی کے 556ویں جنم دن کی تقریبات کے سلسلے میں ریسکیو 1122 ننکانہ صاحب نے جامع ایمرجنسی کور پلان جاری کر دیا ہے۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر محمد اکرم پنوار کی زیر صدارت ضلعی ہیڈ کوارٹرز میں منعقدہ اجلاس میں تمام ریسکیو افسران نے شرکت […]

ننکانہ صاحب میں تیز رفتاری سے حادثہ، ایک جاں بحق

شاہین اقبال طاہر ایس این این اردو تھانہ صدر سانگلہ ہل کی حدود میں سانگلہ ہل شاہ کوٹ روڈ پر جی او فلنگ اسٹیشن کے قریب افسوسناک حادثہ پیش آیا۔ تیز رفتار موٹر سائیکل نے دوسرے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں 35 سالہ یاسین ولد عبد الطیف قوم جٹ سکنہ […]

ننکانہ صاحب میں 250 کلو مضر صحت گوشت ضبط

ننکانہ صاحب میں 250 کلو مضر صحت گوشت ضبط

شاہین اقبال طاہر ایس این این نیوز اردو ننکانہ صاحب — پنجاب فوڈ اتھارٹی نے موڑ کھنڈا کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے مضرِ صحت گوشت کی 250 کلوگرام سے زائد کھیپ پکڑ کر تلف کر دی۔ ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب اور پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے غیر قانونی ذبح خانے اور سلaughter ہاؤس […]