ننکانہ میں کمیونٹی ایمرجنسی ریسپانس ٹیموں کے مقابلے منعقد

خالد چوغطہ ایس این این نیوز اردو ضلعی ریسکیو1122 کے زیر اہتمام ننکانہ صاحب کی تمام تحصیلوں کی کمیونٹی ایمرجنسی ریسپانس ٹیموں کے درمیان انٹرا ڈسٹرکٹ مقابلے منعقد ہوئے۔ یہ مقابلے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر محمد اکرم پنوار کی نگرانی میں سنٹرل اسٹیشن ریسکیو 1122 ننکانہ صاحب میں ہوئے، جبکہ سیکرٹری/ڈائریکٹر جنرل پنجاب ایمرجنسی سروسز ڈاکٹر […]
ننکانہ پولیس کا شاہکوٹ میں فلیگ مارچ، ڈی پی او کا واضح پیغام

شاہکوٹ: ڈی پی او فراز احمد کی ہدایت پر ضلعی پولیس کا فلیگ مارچ۔ شاہکوٹ: ڈی ایس پی سرکل سانگلہ اعجاز ڈوگر کی قیادت میں ایلیٹ فورس، ٹریفک پولیس اور دیگر پولیس اہلکاروں کی بھرپور شرکت۔ شاہکوٹ: فلیگ مارچ کا آغاز بلدیہ چوک سے ہوا، پولیس دستوں نے شہر کے مختلف علاقوں کا گشت کیا۔ […]
فیصل آباد میں جھنگ بازار ہارڈ ویئر دوکان میں آگ بھڑک اٹھی

حکیم جمیل اطہر ڈپٹی بیورو چیف، ایس این این نیوز اردو فیصل آباد کے گھنٹہ گھر، جھنگ بازار میں واقع ہارڈ ویئر دوکان کی تیسری منزل پر اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ ریسکیو 1122 کی چھ گاڑیاں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ اطلاعات کے مطابق تیسری منزل […]
گوجرانوالہ رشوت اور جھوٹے مقدمے پر تین پولیس افسر گرفتار

شاہین اقبال طاہر تحصیل رپورٹر شاہ کوٹ ایس این این نیوز اردو گوجرانوالہ کے تھانہ سبزی منڈی کے ایس ایچ او محمد لقمان سمیت تین پولیس افسران کو رشوت لینے، شہری سے جبراً دستخط کروانے اور رقم وصول کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، شہری سے اشٹام پیپر پر […]
شاہکوٹ رانا محمد ارشد کی کوشش سے نالے کی تعمیر شروع

شاہین اقبال طاہر تحصیل رپورٹر شاہ کوٹ ایس این این نیوز اردو شاہکوٹ میں عوامی خدمت اور ترقی کے عزم کے تحت ایم پی اے و چیف وہپ پنجاب اسمبلی رانا محمد ارشد کی خصوصی کاوشوں سے لاڑی اڈا شاہکوٹ سے سیم تک نالے کی تعمیر کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔ یہ منصوبہ […]
مانانوالہ میں موسم بدلتے ہی گیس لوڈشیڈنگ میں اضافہ

عدنان سہیل ڈپٹی بیورو چیف شیخوپورہ ایس این این نیوز اردو گھریلوں اور کمرشل صارفین پریشان ناشتے اور کھانوں کے اوقات کار میں لوڈشیڈنگ کے باعث شہری مہنگے داموں ایل پی جی اور لکڑیاں خرید کر جلانے پر مجبور ہیں۔ لوڈشیڈنگ سے گھریلو اور کمرشل صارفین پریشان خواتین کو کھانے اور ناشتہ بنانے میں دشواری […]
فواد چوہدری کی میڈیا پر تنقید، عدالتی دھماکے پر خاموشی

حماد کاہلوں ایس این این نیوز سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے ملکی میڈیا پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد عدالتی کمپلیکس میں ہونے والے خودکش دھماکے جیسے سنگین واقعے کے باوجود میڈیا کی توجہ غیر متعلقہ تقاریر پر مرکوز ہے۔ فواد چوہدری نے اپنے بیان میں کہا کہ “اسلام آباد […]
حافظ آباد بااثر افراد نے 4 بہن بھائیوں کی زمین پر قبضہ

شمائلہ اسلم ایس این این نیوز اردو بیورو چیف پاکستان حافظ آباد کے پارک روڈ محلہ تاج پورہ میں چار بہن بھائیوں کی قانونی زمین پر بااثر افراد نے قبضہ کر لیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق زمین پر عدالتی سٹے آرڈر کے باوجود تعمیرات جاری ہیں اور یہ کارروائی پولیس کی موجودگی میں کی جا […]
حاجی محمد احمد کاہلوں کی موٹر سائیکل چوری، پولیس خاموش

حماد کاہلوں ایس این این نیوز نظام پور مولا سنگھ والا تھانہ صدر شاہ کوٹ، ضلع ننکانہ صاحب کی حدود میں حاجی محمد احمد کاہلوں کی موٹر سائیکل جمعے کے دن مسجد کے سامنے چوری ہو گئی تھی۔ ایک سال گزر جانے کے باوجود کوئی پیش رفت نہیں ہوئی اور پولیس نے صرف جھوٹی تسلیاں […]
ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن کی کارروائی، رکشہ ڈرائیور گرفتار

خالد چوغطہ ایس این این نیوز اردو تھانہ ڈیفنس بی کے علاقے میں ایک طالبہ کو ہراساں کرنے کی شکایت ہیلپ لائن 15 پر موصول ہونے کے بعد ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن نے فوری ایکشن لیا۔ متاثرہ طالبہ کے والد کے مطابق رکشہ ڈرائیور روزانہ کالج آتے جاتے ان کی بیٹی کو ہراساں کرتا تھا۔ […]