شیخوپورہ فاروق آباد روڈ ایکسیڈنٹ، نوجوان جاں بحق

رپورٹ: محمد عدنان دانیڈپٹی بیورو چیف، شیخوپورہ فاروق آباد (شیخوپورہ) کے گورو نانک پورہ کے علاقے میں سرگودھا روڈ پر ایک دلخراش روڈ ایکسیڈنٹ پیش آیا، جس میں تیز رفتار موٹر سائیکل اور ویگن کے درمیان تصادم کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار موقع پر جاں بحق ہو گیا۔ ریسکیو 1122 کو کال موصول ہوتے […]
ننکانہ میں ڈکیت گینگ گرفتار، نقدی و اسلحہ برآمد

حکیم جمیل اطہر ڈپٹی بیورو چیف، ایس این این نیوز اردو ننکانہ صاحب ڈی پی او ننکانہ فراز احمد کی ہدایت پر تھانہ سید والا پولیس نے اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے خطرناک ڈکیت گینگ کے سرغنہ علی اکبر کو اس کے ساتھی عثمان سمیت گرفتار کر لیا۔ کارروائی جدید ٹیکنالوجی اور مؤثر حکمت عملی […]
اے سی شاہ کوٹ ثناء شرافت کا اڈے والا قبرستان کا دورہ

شاہین اقبال طاہر تحصیل رپورٹر شاہ کوٹ، ایس این این اردو ڈپٹی کمشنر ننکانہ محمد تسلیم اختر راؤ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر شاہ کوٹ ثناء شرافت نے اڈے والا قبرستان کا دورہ کیا۔ اسسٹنٹ کمشنر ثناء شرافت نے قبرستان میں صفائی اور ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ لیا اور متعلقہ عملے کو ضروری ہدایات […]
لاہور پراپرٹی تنازع پر قاتل 12 گھنٹوں میں گرفتار

شمائلہ اسلم ایس این این نیوز اردو بیورو چیف پاکستان لاہور پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے فیاض نامی ملزم کو 12 گھنٹوں کے اندر گرفتار کر لیا، جس نے پراپرٹی کے تنازع پر آج صبح اقبال گجر کو قتل کیا تھا۔ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے واقعہ کا فوری نوٹس لیتے ہوئے […]
سیول ڈیفنس کہوٹہ کی تعریفی و اعزازی تقریب

کہوٹہ ندیم آزاد کہوٹہ میں سیول ڈیفنس کے زیر اہتمام ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں دورانِ ڈیوٹی وفات پانے والے اہلکار کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا اور بہترین کارکردگی دکھانے والے اہلکاروں کو تعریفی اسناد دی گئیں۔ تقریب میں سی ڈی او راولپنڈی چوہدری غلام مصطفیٰ، ڈاکٹر محمد عارف قریشی […]
شاہ کوٹ پولیس مقابلہ تین ڈاکو ہلاک

شاہین اقبال طاہر تحصیل رپورٹر، شاہ کوٹ ایس این این اردو شاہ کوٹ کے چک نمبر 51 ٹوانہ کے قریب پولیس اور ملزمان کے درمیان مقابلہ ہوا، جس میں تین ڈاکو ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران ملزمان کی مزاحمت کے بعد یہ نتائج سامنے آئے۔ اس کارروائی کے دوران علاقے میں […]
شاہ کوٹ اڈا بلوچنی کے قریب ٹریفک حادثہ، ایک ہلاک، دو زخمی

حکیم جمیل اطہر ڈپٹی بیورو چیف ایس این این نیوز اردو ، ننکانہ صاحب شاہ کوٹ کے نواحی علاقہ اڈا بلوچنی کے قریب آج ایک ہولناک ٹریفک حادثہ پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد سے تیز رفتاری سے آنے والی انڈوں سے لوڈ ایک منی ڈالا نے سامنے سے آنے والی مسافر بس کو […]
شاہکوٹ کا واحد گراؤنڈ تباہی کا شکار، انتظامیہ خاموش

شاہین اقبال طاہر تحصیل رپورٹر شاہ کوٹ ایس این این نیوز اردو شاہکوٹ کا واحد کھیل کا میدان شدید غفلت اور ناقص دیکھ بھال کے باعث مکمل طور پر تباہی کا منظر پیش کر رہا ہے۔ مقامی شہریوں کے مطابق گراؤنڈ کھیل کے بجائے اب چارگاہ، جوہڑ، پارکنگ ایریا اور آوارہ افراد کے بیٹھک کے […]
فیصل آباد پولیس مقابلے میں اہلکار شہید، ملزم ہلاک

حکیم جمیل اطہر ڈپٹی بیورو چیف، ایس این این نیوز اردو فیصل آباد سمندری چک 140 میں پولیس اور کالعدم تنظیم کے ایک مشتبہ رکن کے درمیان مقابلے کے دوران ایک پولیس اہلکار شہید اور ایک زخمی ہو گیا۔ پولیس نے ملزم کی گرفتاری کے لیے کارروائی کی، لیکن اس نے فائرنگ شروع کر دی۔ […]
اوکاڑہ میں لاپتہ 14 سالہ لڑکا 48 گھنٹے میں بازیاب

بلال حسن بھٹی نمائندہ اوکاڑہ، ایس این این نیوز اوکاڑہ میں 14 سالہ آصف کے مبینہ اغواء کا معاملہ 48 گھنٹے سے بھی کم وقت میں حل کر لیا گیا۔ تھانہ صدر دیپالپور پولیس نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے بچے کو لاہور سے بحفاظت برآمد کر لیا۔ پولیس کے مطابق آصف گھر کے […]