اسکینڈے نیوین نیوز اردو

اسلام آباد پولیس پر نوجوان کے ساتھ سنگین اخلاقی الزامات

اسلام آباد پولیس پر نوجوان کے ساتھ سنگین اخلاقی الزامات

حماد کاہلوں ایس این این نیوز اسلام آباد میں پولیس کے رویے سے متعلق ایک تشویشناک واقعہ سامنے آیا ہے، جس نے شہریوں کے تحفظ اور انصاف کے نظام پر سنجیدہ سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ بارانی یونیورسٹی میں زیرِ تعلیم ایک نوجوان طالب علم نے چند روز قبل آئی ایٹ مرکز سے موٹر سائیکل […]

وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن پر کرسمس کی پولیس تقریب

وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن پر کرسمس کی پولیس تقریب

لاہور (خالد چوغطہ) وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن کے مطابق اقلیتوں کے مذہبی تہوار اور تقریبات کے پر امن انعقاد کا سلسلہ جاری ہے۔ ضلعی پولیس کے ڈی پی او فراز احمد نے کرسمس کے موقع پر ضلعی پولیس کے کلاس فور کے مسیحی ملازمین کے لیے ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا۔ تقریب کے […]

شاہکوٹ ہل پارک کچرا کنڈی بن گیا، ستھرا پنجاب پر سوال

شاہکوٹ ہل پارک کچرا کنڈی بن گیا، ستھرا پنجاب پر سوال

شاہین اقبال طاہر تحصیل رپورٹر، شاہکوٹ ایس این این اردو پنجاب حکومت کی جانب سے عوام کو صاف ستھرا ماحول اور معیاری تفریحی سہولیات فراہم کرنے کے دعوے شاہکوٹ میں بری طرح ناکام نظر آتے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے پبلک پارکس کی بحالی اور صفائی ستھرائی سے متعلق واضح احکامات کے باوجود شاہکوٹ […]

ننکانہ پولیس کی حساس مقامات پر فرضی مشقیں جاری

خالد چوغطہ ایس این این نیوز اردو ننکانہ: آئی جی پنجاب کے احکامات کے مطابق حساس مقامات کی سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے ڈسٹرکٹ پولیس ننکانہ نے فرضی مشقیں جاری رکھی ہیں۔ تازہ موک ایکسرسائز بابا گورونانک یونیورسٹی میں منعقد کی گئی، جس میں ضلعی پولیس، ایلیٹ فورس، ریسکیو 1122، سول ڈیفنس اور دیگر […]

ننکانہ پولیس نے 2 اشتہاری مجرمان گرفتار کر لیے

ننکانہ پولیس نے 2 اشتہاری مجرمان گرفتار کر لیے

خالد چوغطہ ایس این این نیوز اردو ننکانہ ڈی پی او فراز احمد کی ہدایت پر ضلعی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ تیز کر دیا ہے۔ تھانہ سید والا پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران دو اشتہاری مجرمان زاہد اقبال عرف پنوں اور خرم شہزاد کو گرفتار کیا، جو رابری […]

اوکاڑہ گھریلو رنجش پر خاتون کے قتل میں مرکزی ملزم گرفتار

اوکاڑہ گھریلو رنجش پر خاتون کے قتل میں مرکزی ملزم گرفتار

ایس این این نیوز اوکاڑہ بلال حسن بھٹی اوکاڑہ/ ملزم گرفتار اوکاڑہ کے تھانہ چورستہ میاں خاں کے علاقے لدھیوال میں گھریلو رنجش کے باعث خاتون کے قتل کا افسوسناک واقعہ پیش آیا جس میں پولیس نے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق مقتولہ طحریم فاطمہ عرف صائقہ بی بی کو […]

شاہ کوٹ میں ناجائز تجاوزات کے خلاف کارروائی جاری

شاہ کوٹ میں ناجائز تجاوزات کے خلاف کارروائی جاری

حکیم جمیل اطہر ڈپٹی بیورو چیف ایس این این نیوز اردو ننکانہ صاحب شاہ کوٹ میں اسسٹنٹ کمشنر عطیہ عنایت نے ناجائز تجاوزات کے خاتمے کے لیے کارروائی کی۔ اس دوران شہر کے مین جی ٹی روڈ پر غیر قانونی تجاوزات کرنے والی متعدد دکانوں کو سیل کر دیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ […]

کہوٹہ موضع بٹالہ میں ناجائز قبضہ واگزار

کہوٹہ موضع بٹالہ میں ناجائز قبضہ واگزار

کہوٹہ (ندیم آزاد) پنجاب پراپرٹی پروٹیکشن آرڈیننس کے تحت اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ اور ممبر ڈسٹرکٹ ریزولوشن کمیٹی ایوشہ ظفر کی زیر نگرانی موضع بٹالہ میں ناجائز قبضے کے خلاف کارروائی عمل میں لائی گئی، جس کے دوران زمین کا قبضہ واگزار کروا لیا گیا۔ یہ کارروائی ساجد جنجوعہ کی درخواست پر کی گئی۔ حلقہ پٹواری […]

سیالکوٹ میں ماں کا انصاف بیٹے کے قاتل کا انجام

سیالکوٹ میں ماں کا انصاف بیٹے کے قاتل کا انجام

شمائلہ اسلم ایس این این نیوز اردو بیورو چیف پاکستان سیالکوٹ کے نواحی علاقے میں پیش آنے والا یہ واقعہ ایک ماں کے غم، صبر اور ٹوٹے ہوئے انصاف کی ایسی تصویر ہے جس نے پورے علاقے کو ہلا کر رکھ دیا۔ 22 سالہ نوجوان تسلیم کو محض رنجش کی بنا پر نعمان نامی شخص […]

بابری مسجد کی تعمیر کیلئے مسلمانوں کا تاریخی اتحاد

بابری مسجد کی تعمیر کیلئے مسلمانوں کا تاریخی اتحاد

حماد کاہلوں ایس این این نیوز یہ کوئی اینٹوں کی فیکٹری نہیں، بلکہ بھارت بھر کے مسلمانوں کی طرف سے بابری مسجد کی تعمیر کے لیے جمع کی گئی اینٹیں اور تعمیراتی سامان ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق صرف ایک ہفتے میں اتنی اینٹیں، سیمنٹ، ریت اور سریا جمع ہو گیا ہے کہ اس سے […]