باربی کیو پر پابندی، دھواں صرف غریب کا قصور

شاہکوٹ (شاہین اقبال طاہر تحصیل رپورٹر، ایس این این اردو) یہ خدانخواستہ کوئی آگ لگنے کا منظر نہیں، مگر یہ اُن غریب باربی کیو سیٹ اپ مالکان کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ضرور ہے، جنہیں حکومتی ہدایات کے تحت زبردستی کاروبار بند کرنے پر مجبور کر دیا گیا ہے۔ مؤقف یہ اختیار کیا […]
جیکب آباد مسجد کے پیش امام پر طالب علم سے زیادتی کا الزام

جیکب آباد (عبدالباقی ایس این این اردو) جیکب آباد کے علاقے مولاداد کے قریب گاؤں حبیب اللہ جمالی میں ایک افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں مسجد کے پیش امام پر ایک کم عمر طالب علم سے جنسی زیادتی کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق متاثرہ طالب علم تبارک جمالی نے اپنے […]
شاہکوٹ کے پڑھے لکھے نوجوان، بے روزگاری کا المیہ

شاہین اقبال طاہر تحصیل رپورٹر شاہ کوٹ، ایس این این اردو شاہکوٹ: شہر کے پڑھے لکھے نوجوان آج سب سے خاموش مگر سب سے گہری چیخ کر رہے ہیں۔ یہ آواز سڑکوں پر سنائی نہیں دیتی، جلسوں میں گونجتی نہیں، مگر ہر نوجوان کے دل میں موجود ہے جس نے برسوں محنت کے بعد تعلیم […]
گوجرانوالہ پولیس نے فحش ویڈیو کیس میں خاتون گرفتار کی

حماد کاہلوں ایس این این نیوز گوجرانوالہ: سی پی او گوجرانوالہ ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کے حکم پر پولیس نے غیر اخلاقی اور فحش ویڈیو کے کیس میں بڑا ایکشن لیا۔ ویڈیو میں نظر آنے والی خاتون کو تھانہ اروپ پولیس نے حراست میں لے لیا اور زنا کے مقدمے کے تحت نامزد کر […]
سانگلہ ہل میں ٹریفک حادثہ، موٹر سائیکل سوار جاں بحق

سانگلہ ہل: بھلیر روڈ، محلہ شریف پورہ کے قریب تیز رفتار موٹر سائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی کے درمیان شدید تصادم کے نتیجے میں ایک نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور زخمی نوجوان کو فوری طبی امداد فراہم کی گئی، تاہم وہ زخموں […]
سانگلہ ہل میں موٹر سائیکل اور ٹرالر کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق

سانگلہ ہل | ایس این این نیوز سانگلہ ہل کے علاقے شاہ کوٹ روڈ نزد چکنمبر 54 پر تیز رفتار موٹر سائیکل ٹرالر سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق اطلاع ملتے ہی ریسکیو عملہ فوری طور پر موقع پر پہنچ […]
کمشنر لاہور ڈویژن کا ننکانہ صاحب کا دورہ

خالد چوغطہ ایس این این نیوز اردو کمشنر لاہور ڈویژن مریم خان نے ضلع ننکانہ صاحب کا دورہ کیا اور شہر میں جاری ترقیاتی اور بیوٹیفکیشن منصوبوں کا جائزہ لیا۔ انہوں نے ماڈل بازاروں میں کام کی رفتار دیکھی اور چوکوں، چوراہوں اور پیر احمد شاہ روڑ پر صفائی کے آپریشن کا معائنہ کیا۔ کمشنر […]
سمندری میں تجاوزات کے خلاف کریک ڈاؤن، دکانداروں کو جرمانے

مرزا آصف سمندری ایس این این نیوز سمندری او سی (OC): سمندری میں تجاوزات کے خلاف کریک ڈاؤن، اسسٹنٹ کمشنر قمر محمود منج کی قیادت میں بازاروں کا اچانک دورہ، ریٹ لسٹوں کی چیکنگ، دکانداروں کو جرمانے اور وارننگ جاری۔ وی او (VO): اسسٹنٹ کمشنر سمندری قمر محمود منج نے میونسپل انتظامیہ کے ہمراہ شہر […]
ماڑی پور ٹاؤن میں متوقع بارشوں کے پیشِ نظر ایمرجنسی نافذ

خالد چوغطہ ایس این این نیوز اردو ٹاؤن میونسپل کارپوریشن کراچی (ماڑی پور) محکمہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ پریس ریلیز کراچی:ماڑی پور ٹاؤن کے چیئرمین ہمایوں محمد خان نے متوقع بارشوں کے پیشِ نظر ٹاؤن کے تمام متعلقہ محکموں کے افسران کے ساتھ ایک ہنگامی اجلاس منعقد کیا۔ اجلاس میں بارش کے دوران ممکنہ مسائل […]
کوہسار ویلفیئر کمیٹی کا 11واں یومِ تاسیس جوش و خروش سے منایا

کہوٹہ (ندیم آزاد) کوہسار ویلفیئر کمیٹی پنجاڑ و دوبیرن خورد کا 11 واں یومِ تاسیس نہایت جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ اس موقع پر تحصیل کہوٹہ کی فعال فلاحی تنظیم کے ہیڈ آفس منڈیالہ میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں سیاسی، سماجی اور کاروباری شخصیات سمیت بڑی تعداد میں […]