اسکینڈے نیوین نیوز اردو

پاکستان اور چین کا کپاس میں زرعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

شمائلہ اسلم اسکینڈی نیوین نیوز ایجنسی بیورو چیف پاکستان اسلام آباد: پاکستان اور چین نے زرعی شعبے میں باہمی تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے، جس میں خاص توجہ کپاس کی پیداوار، بیجوں کی تیاری، آبپاشی ٹیکنالوجی اور تحقیقی تبادلے پر مرکوز رہے گی۔ وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ، رانا تنویر […]

سی ڈی اے کا کمرشل پلاٹس کا کامیاب ترین نیلام عام

اسلام آباد: کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کی جانب سے منعقدہ کمرشل پلاٹس کا نیلام عام کامیابی سے جاری ہے، جسے چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی زیر نگرانی شفاف انداز میں مکمل کیا جا رہا ہے۔ پہلے دن ہی 6 کمرشل پلاٹس کی نیلامی سے اتھارٹی کو تقریباً 17.14 ارب روپے […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گی

رفعت کوثرسکینڈی نیوین نیوز ایجنسی فن لینڈ ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا، وزارتِ خزانہ نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 36 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 37 پیسے […]