اسکینڈے نیوین نیوز اردو

لاہور میں جدید تفریحی منصوبہ، کامران بارہ دری کی توسیع

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این نیوز اردو ترجمان وزیر ہاؤسنگ پنجاب کے مطابق لاہور میں عوام کے لیے جدید اور منفرد تفریحی مقام بنانے کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ بلال یاسین کی زیر صدارت پی ایچ اے لاہور میں اجلاس ہوا، جس میں کامران بارہ […]

چوہدری وقاص انور ایس ایچ او تھانہ سٹی شاہ کوٹ مقرر

شاہین اقبال طاہر ایس این این اردو شاہ کوٹ: پنجاب پولیس کے قابل افسر چوہدری وقاص انور کو ان کی بہترین کارکردگی اور جرائم کے خلاف نمایاں خدمات کے اعتراف میں ایس ایچ او تھانہ سٹی شاہ کوٹ تعینات کر دیا گیا ہے۔ چوہدری وقاص انور ماضی میں بھی مختلف تھانوں میں بطور ایس ایچ […]

لاہور پولیس کی ناجائز اسلحہ کے خلاف بڑی کارروائیاں

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این نیوز اردو لاہور: ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کی ہدایت پر لاہور پولیس کی ناجائز اسلحہ کے خلاف مہم بھرپور انداز میں جاری ہے۔ زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت رواں سال اب تک 7 ہزار 541 مقدمات درج کیے جا چکے ہیں۔ پولیس نے کارروائیوں کے […]

پاکستان کی فضائی پابندی سے بھارت کو بھاری نقصان

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این نیوز اردو اسلام آباد: پاکستان کی جانب سے بھارت کے لیے فضائی حدود بند کرنے کے باعث بھارتی ائیر لائنز کو اب تک تقریباً چار ہزار کروڑ روپے کا بھاری نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ فضائی پابندیوں کے باعث پروازوں کا نظام بری طرح متاثر ہوا ہے اور […]

یکم نومبر سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

شاہ-کوٹ-میں-سوئی-گیس-کی-بندش-پر-شہریوں-کا-احتجاج

شاہین اقبال طاہر ایس این این اردو حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ 15 روز کے لیے اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، جس کا اطلاق یکم نومبر سے متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق اوگرا (تیل و گیس ریگولیٹری اتھارٹی) نے قیمتوں میں ردوبدل کی سمری تیار کر لی ہے، […]

فواد چوہدری کو سعد اور انس رضوی کی گمشدگی پر تشویش

اعتزاز احسن عمران خان کی زندگی خطرے میں پڑ سکتی ہے

حماد کاہلوں ایس این این اردو سعد رضوی اور انس رضوی کی گمشدگی انتہائی تشویشناک ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ جیسے پاکستان کے ہر شہری کو عدالت کا سامنا کرنے کا حق حاصل ہے، ویسے ہی ان دونوں کو بھی یہ حق ملنا چاہیے۔ فواد چوہدری نے مزید کہا کہ اگر حکومت ان “بے […]

پنواں میں ٹرانسفارمر چوری کی گاڑی برآمد

شاہین اقبال طاہر ایس این این اردو گئی سب ڈویژن پنواں میں چور دو ٹرانسفارمر چوری کر کے فرار ہو رہے تھے کہ اطلاع ملنے پر لائن سپرنٹنڈنٹ محمود احمد نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے گاڑی کا تعاقب شروع کر دیا۔ ملزمان نے محکمہ کی گاڑی کو ٹکر ماری، تاہم اس کے باوجود انہوں […]

ٹرمپ: وہران ممدانی نیویارک میں ناقابلِ شکست امیدوار

ٹرمپ: وہران ممدانی نیویارک میں ناقابلِ شکست امیدوار

حماد کاہلوں ایس این این اردو اسکنڈینیوین نیوز کی رپورٹ کے مطابق، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے قریبی اتحادیوں کو بتایا ہے کہ ان کے خیال میں ڈیموکریٹ امیدوار وہران ممدانی نیویارک کے میئر کے انتخابات میں واضح برتری حاصل کر چکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق، ٹرمپ نے کہا کہ ریپبلکن امیدوار کرٹس سلِیوا […]

پنجاب میں 28 اسلحہ ڈیلرز کے لائسنس منسوخ

پنجاب میں 28 اسلحہ ڈیلرز کے لائسنس منسوخ

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این نیوز اردو لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے غیر قانونی اسلحہ ڈیلرز کے خلاف بڑا ایکشن لیتے ہوئے 28 ڈیلرز کے لائسنس منسوخ کر دیے اور ان کی دکانیں سیل کر دیں۔ ترجمان کے مطابق جعلی ڈیلرز کے خلاف ایف آئی آر درج کر کے قانونی کارروائی کا […]

گوجرانوالہ میں بھتیجے نے توہین مذہب پر پھوپھی کو قتل کیا

گوجرانوالہ میں بھتیجے نے توہین مذہب پر پھوپھی کو قتل کیا

حماد کاہلوں ایس این این اردو گوجرانوالہ: افسوسناک واقعہ پیپلز کالونی میں پیش آیا جہاں بھتیجے نے توہینِ مذہب کے الزام میں اپنی پھوپھی کو چھری کے وار سے قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق مقتولہ اپنے گھر میں موجود تھی جب سفاک ملزم نے اچانک حملہ کیا اور گردن پر چھری کے وار سے […]