اسکینڈے نیوین نیوز اردو

وزیر تعلیم ٹریفک قوانین ہر شہری کے لیے لازم ہیں

وزیر تعلیم ٹریفک قوانین ہر شہری کے لیے لازم ہیں

شمائلہ اسلم، ایس این این نیوز اردو، بیورو چیف پاکستان وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے وضاحت کی ہے کہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی ہر شہری کے لیے ناقابلِ قبول ہے، چاہے وہ طلباء ہی کیوں نہ ہوں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی خبر میں وزیر تعلیم سے منسوب یہ دعویٰ کہ طلباء […]

سید والا نویں جماعت کے طالب علم سے ملاقات پر جھگڑا

سید والا نویں جماعت کے طالب علم سے ملاقات پر جھگڑا

خالد چوغطہ ایس این این نیوز اردو سید والا (نندانہ صاحب) — تھانہ سید والا میں نویں جماعت کے دو طالب علموں سے ملاقات کے دوران رشوت نہ دینے پر شہری اور محرر کے درمیان جھگڑا اور ہاتھا پائی کا واقعہ پیش آیا۔ پولیس نے اس واقعے کے بعد 6 افراد کے خلاف مقدمہ درج […]

سمندری میں تجاوزات کے خلاف کارروائی کی تیاری تیز

سمندری میں تجاوزات کے خلاف کارروائی کی تیاری تیز

مرزا آصف ایس این این نیوز اردو تحصیل رپورٹر سمندری، سمندری میں اسسٹنٹ کمشنر قمر محمود منج کی ہدایت پر انفورسمنٹ آفیسر مریم بتول نے آج شہر کے مختلف بازاروں کا دورہ کیا۔ دورانِ وزٹ دکان داروں کو تجاوزات پر سخت وارننگ جاری کی گئی۔ مریم بتول کا کہنا تھا کہ کل سے تجاوزات کے […]

شاہکوٹ میں وزیراعلیٰ پنجاب کے حکم پر گھر واگزار

شاہکوٹ میں وزیراعلیٰ پنجاب کے حکم پر گھر واگزار

شاہین اقبال طاہر تحصیل رپورٹر شاہ کوٹ ایس این این اردو** وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر تحصیل شاہ کوٹ میں فوری انصاف کی فراہمی کے اقدامات جاری ہیں۔ اس سلسلے میں اسسٹنٹ کمشنر شاہ کوٹ ثناء شرافت اور ڈی ایس پی سرکل اعجاز احمد ڈوگر کی سربراہی میں ایک آپریشن کیا گیا، […]

پنجاب سول ڈیفنس ریزیلئنس کور میں رضاکاروں کی رجسٹریشن

پنجاب سول ڈیفنس ریزیلئنس کور میں رضاکاروں کی رجسٹریشن

شمائلہ اسلم ایس این این نیوز اردو بیورو چیف پاکستان** محکمہ داخلہ پنجاب کی ہدایت پر سول ڈیفنس ریزیلئنس کور کی استعداد کار بڑھانے کے لیے تربیتی سرگرمیوں کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔ اسی سلسلے میں سیکرٹری داخلہ پنجاب ڈاکٹر احمد جاوید قاضی نے سروسز انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں جاری سول ڈیفنس رضاکاروں […]

ننکانہ پیرا فورس اجلاس، تجاوزات کے خلاف سخت اقدامات

ننکانہ پیرا فورس اجلاس، تجاوزات کے خلاف سخت اقدامات

حکیم جمیل اطہر ڈپٹی بیورو چیف ، ایس این این نیوز اردو ننکانہ صاحب وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایات پر ڈپٹی کمشنر محمد تسلیم اختر راؤ کی زیر صدارت ضلع کونسل ہال ننکانہ صاحب میں پیرا فورس کے رابطہ و کارکردگی کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر […]

فیصل آباد میں منشیات فروش خاتون فوزیہ طارق گرفتار

فیصل آباد میں منشیات فروش خاتون فوزیہ طارق گرفتار

حکیم جمیل اطہر، ڈپٹی بیورو چیف، ایس این این نیوز اردو فیصل آباد فیصل آباد میں تھانہ بٹالہ کالونی پولیس نے منشیات فروش فوزیہ طارق کو لیڈی کانسٹیبل کے ذریعے گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمہ کے قبضے سے ایک کلو سے زائد چرس برآمد ہوئی ہے۔ پولیس نے منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر […]

میڈیا ریٹنگز بحران اینکرز سے کمی اور نئی راہ

میڈیا ریٹنگز بحران: اینکرز سے کمی اور نئی راہ

رفعت کوثر ایس این این نیوز میڈیا آج ریٹنگز کے سنگین بحران کا سامنا کر رہا ہے۔ اس بحران میں اینکرز کے کردار میں کمی ایک مثبت قدم سمجھا جا رہا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ مستقبل میں میڈیا کی ملکیت انفرادی افراد سے ہٹ کر پبلک لمیٹڈ کمپنیوں کی طرف منتقل ہو سکتی […]

گرین ٹریکٹر سکیم ننکانہ میں 174 کسانوں کو ٹریکٹرز کی فراہمی

گرین ٹریکٹر سکیم ننکانہ میں 174 کسانوں کو ٹریکٹرز کی فراہمی

خالد چوغطہ ایس این این نیوز اردو ننکانہ صاحب:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے کسانوں کی فلاح و بہبود کیلئے شروع کی گئی گرین ٹریکٹر / ہائی پاور ٹریکٹر سکیم کے تحت ننکانہ صاحب میں ٹریکٹرز کی تقسیم کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں اہم اعلانات کیے گئے۔ گندم کی سرکاری قیمت 3500 […]