صاحبزادہ حامد رضا کی گرفتاری کے بعد تصویر جاری

حماد کاہلوں ایس این این نیوز اردو لاہور: تحریکِ لبیک پاکستان کے رہنما صاحبزادہ حامد رضا کی گرفتاری کے بعد جیل سے لی گئی ان کی تازہ تصویر منظرعام پر آگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق انہیں بیرک میں بند کر دیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ صاحبزادہ حامد رضا کو 9 مئی کے کیس میں […]
سہ ملکی کرکٹ سیریز کیلئے فوج و رینجرز طلب

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این نیوز اردو محکمہ داخلہ پنجاب نے پاکستان، سری لنکا اور زمبابوے کے درمیان ہونے والی سہ ملکی کرکٹ سیریز کے لیے فوج، رینجرز اور ایوی ایشن اثاثے طلب کر لیے ہیں تاکہ فول پروف سکیورٹی فراہم کی جا سکے۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب توصیف صبیح گوندل کے […]
بابا گورونانک جنم دن پر سکھ یاتریوں کو طبی سہولیات

سید اسد بخاری بیورو چیف لاہور ایس این این نیوز ننکانہ صاحب کے گوردوارہ جنم استھان میں فوکل پرسن پی ڈی پی ٹی پی ڈاکٹر طلحہ شیروانی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ بابا گورونانک کے 556ویں جنم دن کے موقع پر آنے والے سکھ یاتریوں کو صحت کی تمام سہولیات فراہم کی گئیں۔ […]
ننکانہ صاحب میں بچھڑا سکھ بچہ پولیس نے والدین سے ملا دیا

رپورٹ: شاہین اقبال طاہر، تحصیل رپورٹر شاہ کوٹ ایس این این نیوز اردو ننکانہ صاحب میں بابا گورونانک دیو جی کے جنم دن کی تقریبات کے دوران لاڑکانہ سے آنے والی ایک سکھ فیملی کا ننھا بچہ والدین سے بچھڑ گیا۔ پریشان حال والدین بچے کو تلاش کرتے رہے۔ سیف سٹی ننکانہ صاحب کے ورچوئل […]
شیراکوٹ لاہور میں 9 سالہ معذور بچی سے زیادتی کی کوشش

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این نیوز اردو لاہور:شیراکوٹ لاہور میں 9 سالہ معذور بچی سے زیادتی کی کوشش — وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ کا متاثرہ بچی کے گھر کا دورہ۔ ن مائندہ خصوصی کے مطابق، لاہور کے علاقے شیراکوٹ میں […]
مکہ مسجد الحرام میں زائرین سے ناروا سلوک، دل دہلا دینے والا منظر

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این نیوز اردو مکہ کی عظیم الشان مسجد الحرام میں پیش آنے والے دل دہلا دینے والے مناظر نے زائرین کو افسردہ کر دیا۔ عینی شاہدین کے مطابق بعض عازمین کے ساتھ سخت رویہ اختیار کیا گیا، جس پر زائرین نے افسوس اور غم و غصے کا اظہار […]
ننکانہ صاحب میں بابا گورونانک کے جنم دن پر عام تعطیل

میاں عارف اسلم ایس این این نیوز اردو ننکانہ صاحببابا گورونانک کے جنم دن کے موقع پر ضلع ننکانہ صاحب میں 5 نومبر کو عام تعطیل کا اعلان۔ ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب محمد تسلیم اختر راؤ نے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کل 5 نومبر کو ضلع کے تمام سرکاری دفاتر، اسکولز اور […]
فیصل آباد میں جعلی ٹریڈنگ ایپ نے شہریوں کو لوٹ لیا

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این نیوز اردو پاکستان میں راتوں رات امیر بننے کے خواب نے ایک بار پھر درجنوں افراد کو مالی نقصان پہنچایا۔ فیصل آباد میں درجنوں شہریوں نے “ٹیکسس ٹریڈنگ ایپ” میں سرمایہ کاری کی، مگر کمپنی کے غائب ہونے کے بعد لاکھوں روپے ڈوب گئے۔ متاثرین نے سڑک […]
اسلام آباد بار کونسل انتخابات میں راؤ عبدالرحیم کی شکست

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این نیوز اردو اسلام آباد بار کونسل کے انتخابات کے نتائج میں سب سے نمایاں خبر راؤ عبدالرحیم کی واضح شکست ہے۔ تقریباً 6200 وکلا میں سے 5900 سے زائد وکلا نے اپنے ووٹ کے ذریعے اس شخص کو واضح طور پر مسترد کردیا، جس پر الزام تھا […]
فیصل آباد میں ماحولیاتی ٹیم کی کارروائی، بھٹہ مسمار

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این نیوز اردو فیصل آباد محکمہ تحفظ ماحول کی کارروائی میں زِگ زیگ ٹیکنالوجی کے بغیر قائم ایک بھٹہ مسمار کر دیا گیا۔ ٹیموں نے ضلع بھر میں بھٹوں کا معائنہ کیا، جبکہ چک 125 ر۔ب سالاروالا چک جھمرہ میں قائم بھٹہ کو بھاری مشینری کی مدد سے […]