اسکینڈے نیوین نیوز اردو

شاہ کوٹ میں سرسبز کسان کنونشن، کسانوں میں انعامات تقسیم

شاہ کوٹ میں سرسبز کسان کنونشن، کسانوں میں انعامات تقسیم

شاہین اقبال طاہر، تحصیل رپورٹر شاہ کوٹ، ایس این این اردو شاہ کوٹ میں محکمہ زراعت اور فاطمہ گروپ کے اشتراک سے گندم کی پیداوار بڑھانے کے لیے “سرسبز کسان کنونشن” منعقد کیا گیا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی اسسٹنٹ کمشنر شاہ کوٹ، ثناء شرافت تھیں۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ حکومتِ پنجاب […]

ننکانہ صاحب میں خسرہ و روبیلا مہم 17 تا 29 نومبر تک جاری

ننکانہ صاحب میں خسرہ و روبیلا مہم 17 تا 29 نومبر تک جاری

خالد چوغطہ ایس این این نیوز اردو انسدادِ خسرہ و روبیلا سے بچاؤ کی 13 روزہ قومی مہم 17 تا 29 نومبر تک جاری رہے گی۔ ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب محمد تسلیم اختر راؤ کی ہدایت پر محکمہ صحت نے مہم کی تیاریاں تیز کر دی ہیں۔ محکمہ صحت نے خسرہ و روبیلا مہم کے […]

حکومت کا 27ویں آئینی ترمیم میں مزید تبدیلی کا فیصلہ

سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا، عدالت عالیہ میں ہنگامہ۔

اسامہ زاہد بیورو چیف ساوتھ ایسٹ ایشیا ایس این این نیوز اردو ذرائع کے مطابق حکومت نے 27ویں آئینی ترمیم میں مزید تبدیلیاں متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ترمیمی بل میں اضافی نکات شامل کرنے کے بعد اسے دوبارہ سینیٹ میں بھجوایا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت […]

اسلام آباد کچہری دھماکہ خودکش قرار، 12 افراد جاں بحق

اسلام آباد کچہری دھماکہ خودکش قرار، 12 افراد جاں بحق

اسامہ زاہد بیورو چیف ساوتھ ایسٹ ایشیا ایس این این نیوز اردو اسلام آباد کچہری کے باہر ہونے والا دھماکہ خودکش قرار دیا گیا ہے۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق یہ حملہ بھارت کی پشت پناہی اور افغان طالبان سے منسلک تنظیم فتنہ الخوارج کی کارروائی تھا۔ خودکش حملہ دوپہر 12 بجکر 39 منٹ پر ہوا، […]

جسٹس اطہر من اللہ کا عدلیہ پر تنقیدی خط منظر عام پر

جسٹس اطہر من اللہ کا عدلیہ پر تنقیدی خط منظر عام پر

حماد کاہلوں ایس این این نیوز سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط لکھ کر عدلیہ کے کردار پر اہم سوالات اٹھا دیے۔ خط میں انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ ماضی میں اکثر طاقتور طبقات کے ساتھ کھڑی رہی ہے، عوام کے ساتھ نہیں۔ جسٹس اطہر […]

ننکانہ میں امام الاؤنس پروگرام کے تحت مساجد کی رجسٹریشن مکمل

سابق ایڈیشنل کمشنر پولیس کی حراست سے فرار، تین اہلکار گرفتار

حکیم جمیل اطہر ڈپٹی بیورو چیف ننکانہ صاحب ایس این این نیوز اردو وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے امام الاؤنس پروگرام کے تحت ضلع بھر میں مساجد اور امام صاحبان کی رجسٹریشن کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ ضلعی ہیڈکوارٹر اور تمام تحصیل دفاتر میں اس مقصد کے لیے خصوصی کاؤنٹرز قائم کر دیے گئے […]

منڈی بہاؤالدین میں پولیس کی سرپرائز ناکہ بندی اور سنیپ چیکنگ

مظفر اقبال بھٹی ڈسٹرکٹ رپورٹر منڈی بہاؤالدین ایس این این نیوز اردو منڈی بہاؤالدین — ضلع پولیس آفیسر وسیم ریاض خان کی خصوصی ہدایت پر ضلع بھر میں سرپرائز ناکہ بندی اور سنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ پولیس ٹیمیں اہم داخلی و خارجی راستوں پر موجود ہیں جہاں مشکوک گاڑیوں اور افراد کی سخت […]

لودھراں میں پیرا فورس اہلکاروں کی تاجر سے بدسلوکی

حماد کاہلوں ایس این این نیوز لودھراں — پیرا فورس کے اہلکاروں کی جانب سے ایک مقامی تاجر کے ساتھ بدتمیزی اور بدسلوکی کا سنگین واقعہ سامنے آیا ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق اہلکاروں نے واحد سپر اسٹور پر کارروائی کے دوران تاجر سے نازیبا رویہ اختیار کیا اور مبینہ طور پر کمپیوٹرائزڈ بل کو […]

صدر کی شق فیلڈ مارشل و اعلیٰ اعزازات صرف آئین کے تحت ہٹائے جائیں گے

شمائلہ اسلم ایس این این نیوز اردو بیورو چیف پاکستان اسلام آباد — صدرِ پاکستان کی جانب سے پیش کردہ نئی شق (8) کے تحت فیلڈ مارشل، مارشل آف دی ائیر فورس اور ایڈمرل آف دی فلیٹ کو صرف آئین کے آرٹیکل 47 کے مطابق ہٹایا جا سکتا ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ […]