وزیراعلیٰ مریم نواز سے نیشنل سکیورٹی ورکشاپ وفد کی ملاقات

شاہین اقبال طاہر، تحصیل رپورٹر شاہ کوٹ ایس این این اردو وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کی 27ویں نیشنل سکیورٹی ورکشاپ کے شرکاء نے ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے این ڈی یو وفد کا پرتپاک خیرمقدم کیا اور انہیں پنجاب حکومت کے جاری فلاحی منصوبوں، اصلاحاتی اقدامات اور گڈگورننس کے […]
اسلام آباد ایئرپورٹ پر پاکستانی مسافروں کی مشکلات

شمائلہ اسلم ایس این این نیوز اردو بیورو چیف پاکستان اسلام آباد ایئرپورٹ پر ورک ویزہ رکھنے والے سینکڑوں پاکستانی مسافروں کو بیرونِ ملک جانے سے روک دیا گیا۔ لاکھوں روپے خرچ کر کے بیرونِ ملک روزگار کے خواب سجانے والے مسافر گھنٹوں قطاروں میں کھڑے رہے، لیکن امیگریشن حکام نے بغیر واضح وجہ کے […]
اڈیالہ جیل واقعہ عمران خان کی بہن سے ناروا سلوک پر تشویش

محمد ضیاء محی الدین نمائندہ راولپنڈی ایس این این نیوز اردو اڈیالہ جیل میں گزشتہ شب پیش آنے والے واقعے نے انسانی حقوق کے حلقوں میں شدید اضطراب پیدا کر دیا ہے، جہاں سابق وزیراعظم عمران خان کی بہن کے ساتھ ناروا سلوک کیے جانے کا الزام سامنے آیا ہے۔ اس واقعے کو انسانی وقار […]
ننکانہ صاحب عزیز الرحمان پر فائرنگ، ملزمان کی تلاش جاری

ننکانہ صاحب ایس این این نیوز اردو ننکانہ صاحب کے علاقہ تھانہ صدر میں عزیز الرحمان نامی شہری پر نامعلوم ملزمان کی فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ ڈی پی او فراز احمد کی ہدایت پر واقعے کے فوری بعد ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں اور کارروائی کا آغاز کر […]
منڈی بہاؤالدین میں ایف آئی اے کی کارروائی، دو اسمگلر گرفتار

مظفر اقبال بھٹی ڈسٹرکٹ رپورٹر منڈی بہاؤالدین ایس این این نیوز منڈی بہاؤالدین: ایف آئی اے نے انسانی اسمگلنگ کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان کے مطابق چھاپے کے دوران ریڈ بک میں شامل انتہائی مطلوب اشتہاری ملزم صفدر کو بھی حراست میں لے لیا گیا، جو انسانی […]
منڈی بہاؤالدین ایف آئی اے کی کارروائی، انسانی اسمگلر گرفتار

مظفر اقبال بھٹی ڈسٹرکٹ رپورٹر ایس این این نیوز منڈی بہاؤالدین میں ایف آئی اے نے اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے چھاپہ مار کارروائی کے دوران انسانی اسمگلنگ میں ملوث دو افراد کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان کے مطابق گرفتار کیے گئے ملزمان میں ایک ریڈ بک کا اشتہاری صفدر بھی شامل ہے، جو 11 […]
لاہور شیخوپورہ روڈ پر لوڈر مزدا الٹ گیا، جانی نقصان نہیں

شاہین اقبال طاہر تحصیل رپورٹر شاہکوٹ، ایس این این نیوز اردو لاہور شیخوپورہ روڈ پر ڈگری بوائز کالج کے سامنے ٹریفک حادثہ پیش آیا، جہاں ایک لوڈر مزدا اچانک الٹ گیا۔ حادثے کے نتیجے میں گاڑی کو نقصان پہنچا تاہم خوش قسمتی سے کسی قسم کا جانی نقصان رپورٹ نہیں ہوا۔ موقع پر موجود شہریوں […]
افغانستان طالبان نے 17 سالہ تاجک لڑکی کو قتل کر دیا

رفعت کوثر افغانستان میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں 17 سالہ تاجک لڑکی کو طالبان نے اس وقت قتل کر دیا جب اس نے ایک طالبان رہنما سے زبردستی شادی کرنے سے انکار کیا۔ اس نوجوان لڑکی کی مزاحمت اس کی جان لے گئی اور طالبان کے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو […]
ننکانہ ڈپٹی کمشنر نے ہسپتال کا دورہ کر کے جائزہ لیا

حکیم جمیل اطہر ڈپٹی بیورو چیف ایس این این نیوز اردو، ننکانہ صاحب ننکانہ صاحب – وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر محمد تسلیم اختر راو نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال شاہکوٹ کا دورہ کیا اور ہسپتال میں مختلف شعبہ جات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ ڈپٹی کمشنر نے ڈاکٹرز اور […]
پاکپتن میں رشتہ تنازع پر 18 سالہ اقصیٰ قتل کا واقعہ

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این نیوز اردو پاکپتن — رشتہ نہ دینے کے تنازع پر پیش آنے والے دل خراش واقعے نے علاقے میں خوف و ہراس پھیلا دیا۔ 18 سالہ اقصیٰ کو مبینہ طور پر اس کی پھوپھو راشدہ بی بی اور اس کے ساتھی نے اغوا کر کے قتل کر […]