اسکینڈے نیوین نیوز اردو

ملکوال میں پیرا فورس کی کارروائی، گرانفروشوں پر جرمانہ

مظفر اقبال بھٹی ایس این این نیوز اردو ملکوال میں پیرا فورس نے اپنے پہلے ہی دن گرانفروشوں کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے مقررہ نرخوں سے زائد قیمتی وصول کرنے والوں پر ہزاروں روپے کے جرمانے عائد کیے۔ تفصیلات کے مطابق، سبزیوں اور پھلوں کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ […]

لاہور میں 5 ایس ایچ اوز کے تقرر و تبادلے، فیصل کامران کے احکامات

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این نیوز اردو ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے پولیس ڈویژن میں پانچ افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق: سب انسپکٹر رضوان اصغر کو تھانہ نصیر آباد سے تبدیل کر کے ایس ایچ او تھانہ قائداعظم انڈسٹریل اسٹیٹ تعینات کیا […]

لاہور ہائی کورٹ نے انیقہ عتیق کو توہینِ مذہب کیس سے بری کیا

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این نیوز اردو لاہور ہائی کورٹ نے توہینِ مذہب کے الزام میں قید نوجوان خاتون انیقہ عتیق کو تمام الزامات سے بری کر دیا۔ عدالتی فیصلے کے مطابق انیقہ پر لگایا گیا الزام ثابت نہیں ہو سکا، اور عدالت نے شواہد کی بنیاد پر اسے بے گناہ قرار […]

برمنگھم ائیرپورٹ پر پاکستانی خاتون ہیروئن سمیت گرفتار

رفعت کوثر ایس این این اردو برطانیہ کے شہر برمنگھم ائیرپورٹ پر برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی (NCA) نے 67 سالہ زاہدہ پروین کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق زاہدہ پروین مانچسٹر کی رہائشی ہیں اور وہ پاکستان سے برمنگھم پہنچی تھیں، جہاں ان کے سوٹ کیس سے 25 کلو گرام ہیروئن برآمد ہوئی۔ نیشنل […]

لاہور میں امیر بالاج ٹیپو کے ڈیرے پر پولیس چھاپہ

اسامہ زاہد ایس این این اردو لاہور میں پولیس نے بھاری نفری کے ہمراہ امیر بالاج ٹیپو کے ڈیرے پر چھاپہ مارا۔ پولیس کے مطابق کارروائی خواجہ تعریف گلشن عرف طیفی بٹ کے بہنوئی کے قتل میں ملوث شوٹرز کی گرفتاری کے لیے کی گئی۔ ترجمان پولیس کے مطابق طیفی بٹ کے بہنوئی کے قتل […]

ایدھی بے بی رابعہ بانو کی کامیابی کی داستان

حماد کاہلوں ایس این این نیوز اردو 28 سال قبل ایک نامعلوم شخص نے ایک ننھی بچی کو کراچی کے ایدھی یتیم خانے کے باہر بے بی کیریج میں چھوڑ دیا۔ عبدالستار ایدھی نے اُس معصوم کو اپنی آغوش میں لیا، اس کا نام رابعہ بانو رکھا اور اسے نہ صرف پناہ دی بلکہ تعلیم […]

قصور میں شادی سے انکار پر خاتون قتل

شاہین اقبال طاہر ایس این این اردو قصور: شادی سے انکار پر دو بچوں کی ماں بے دردی سے قتل قصور کے علاقے قادر آباد میں ایک انسانیت سوز واقعہ پیش آیا جہاں شادی سے انکار پر 40 سالہ راحیلہ کو بے دردی سے ذبح کر دیا گیا۔ راحیلہ 13 سال قبل بیوہ ہوگئی تھی۔ […]

شیرگڑھ سیوریج سسٹم ناکارہ، گندگی نے شہریوں کو پریشان کر دیا

بلال حسن بھٹی نمائندہ اوکاڑہ ایس این این نیوز اوکاڑہ صاف ستھرا پنجاب کے دعوے شیرگڑھ میں عملی طور پر دم توڑ گئے۔ شہر کا سیوریج سسٹم مکمل طور پر ناکارہ ہو چکا ہے جبکہ گندگی کے ڈھیر اور تعفن زدہ پانی نے شہری زندگی کو اجیرن بنا دیا ہے۔ بائی پاس روڈ، محلہ حامد […]

ارشد شریف شہید کی والدہ انتقال کر گئیں

اسامہ زاہد بیورو چیف ساوتھ ایسٹ ایشیا سکینڈی نیوین نیوز فن لینڈ انا للہ وانا الیہ راجعون ارشد شریف شہید کی والدہ انتقال کر گئی ہیں۔ اللّٰہ پاک ان کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔ ایس این این نیوز اردوsnnurdu.com

لاہور ایئرپورٹ پر والدین 3 سالہ بچہ بھول گئے

حماد کاہلوں ایس این این نیوز لاہو اس کو کہتے ہیں قسمت کی مت ای ماری گئی! لاہور پر ہوئے والدین واپسی کے دوران اپنے تین سالہ بیٹے کو ایئرپورٹ پر ہی چھوڑ گئے۔ تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ پہنچنے پر جب والدین کو بچے کی غیرموجودگی کا علم ہوا تو فوراً 15 پر اطلاع دی […]