چک 84RB میں لینڈ ریکارڈ آن لائن بند، عوام شدید پریشان

شاہین اقبال طاہر تحصیل رپورٹر شاہکوٹ یس این این اردو تحصیل شاہکوٹ کے نواحی علاقے چک نمبر 84RB میں لینڈ ریکارڈ سسٹم کے آن لائن نہ ہونے سے عوام شدید مشکلات کا شکار\ ہیں۔ دیہی ریونیو ریکارڈ ڈیجیٹل سسٹم میں شامل نہ ہونے کی وجہ سے زمینوں کی خرید و فروخت مکمل طور پر معطل […]
کہوٹہ کی ترقی کیلئے ڈاکٹر عارف قریشی کے اہم مطالبات

کہوٹہ (ندیم آزاد) پاکستان مسلم لیگ (ن) کہوٹہ کے سٹی صدر ڈاکٹر محمد عارف قریشی نے کہوٹہ شہر کی ترقی کے لیے اہم پیش رفت کرتے ہوئے ممبر قومی اسمبلی و پارلیمانی سیکرٹری راجہ اسامہ اشفاق سرور سے خصوصی ملاقات کی۔ ملاقات میں شہر کے بنیادی مسائل، عوامی سہولیات اور ترقیاتی منصوبوں پر تفصیل سے […]
فیصل آباد میں پولیس مقابلہ، تین خطرناک ڈاکو ہلاک

حکیم جمیل اطہر ڈپٹی بیورو چیف ایس این این نیوز اردو فیصل آباد کے علاقے تھانہ روڈالہ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں تین خطرناک ڈاکو مارے گئے۔ پولیس کے مطابق کارروائی سی سی ڈی کی ٹیم نے کی، جو کافی عرصے سے ان ڈاکوؤں کی […]
پنجاب پولیس کی طلباء و طالبات کے لیے ٹریفک و منشیات آگاہی

خالد چوغطہ ایس این این نیوز اردو لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز کے ویژن “محفوظ پنجاب” کے تحت ڈی پی او فراز احمد نے بابا گورونانک یونیورسٹی کا دورہ کیا اور طلباء و طالبات کو صوبائی موٹر وہیکل آرڈیننس کی چوتھی ترمیم، نئے ٹریفک قوانین اور منشیات کے خطرات کے حوالے سے آگاہ […]
اسلام آباد جج کے بیٹے کی گاڑی سے 2 لڑکیاں جاں بحق

شمائلہ اسلم ایس این این نیوز اردو بیورو چیف پاکستان اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس آصف محمود کے بیٹے کی گاڑی نے ایک اسکوٹی کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں دو کم عمر لڑکیاں موقع پر ہی دم توڑ گئیں۔ پولیس کے مطابق، حادثے کے وقت ملزم کے پاس […]
ننکانہ صاحب قومی پولیو مہم 15 دسمبر سے شروع

خالد چوغطہ ایس این این نیوز اردو ننکانہ صاحب میں قومی انسداد پولیو مہم 15 دسمبر سے شروع ہو رہی ہے، جو 18 دسمبر تک جاری رہے گی۔ اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر محمد تسلیم اختر راؤ کی زیر صدارت ڈی سی کمیٹی روم میں اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز، اسسٹنٹ […]
سمندری پولیس کی کارروائی، 1050 گرام ہیروئن برآمد

مرزا آصف تحصیل رپورٹر سمندری ایس این این نیوز اردو تھانہ سٹی پولیس سمندری نے منشیات فروشوں کے خلاف ایک اور بڑی کارروائی انجام دی ہے۔ ایس ایچ او رائے آفتاب کی سربراہی میں پولیس ٹیم نے مخبر کی اطلاع پر ایک مشکوک شخص کو روکا اور اس کی تلاشی لی۔ تلاشی کے دوران ملزم […]
ملک محمد طاہر کھچی کے اعزاز میں الوداعی تقریب

مرزا آصف، ایس این این نیوز اردو، تحصیل رپورٹر سمندری فیصل آباد: پنجاب پولیس کے فعال اور قابل افسر ملک محمد طاہر کھچی (ایس پی صدر ڈویژن) کے اعزاز میں سینئر افسران کی جانب سے ایک پُر وقار الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں پولیس کے سینئر افسران، افسران کی ٹیم اور متعدد […]
جھنگ گوجرہ روڈ پر فائرنگ، سابق صدر بار جاں بحق

جھنگ گوجرہ روڈ پر فائرنگ، سابق صدر بار مہر منیر سدھانہ ایڈووکیٹ، ڈرائیور اور راہ گیر جاں بحق او سی جھنگ گوجرہ روڈ پر دو نامعلوم مسلح افراد کی اندھا دھند فائرنگ سے سابق صدر بار مہر منیر سدھانہ ایڈووکیٹ، ان کا ڈرائیور اور ایک راہ گیر جان کی بازی ہار گئے۔ پولیس جائے وقوعہ […]
ننکانہ اشتہاری مجرمان گرفتار، اسلحہ برآمد

خالد چوغطہ ایس این این نیوز اردو ننکانہ صاحب وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز کے تحت محفوظ پنجاب ویژن کے سلسلے میں شہریوں کے جان و مال اور عزت کے تحفظ کے لیے پولیس کی کارروائیاں جاری ہیں۔ ڈی پی او ننکانہ فراز احمد کی ہدایت پر اشتہاری مجرمان کے گرد گھیرا مزید سخت […]