بابری مسجد کی تعمیر کیلئے مسلمانوں کا تاریخی اتحاد

حماد کاہلوں ایس این این نیوز یہ کوئی اینٹوں کی فیکٹری نہیں، بلکہ بھارت بھر کے مسلمانوں کی طرف سے بابری مسجد کی تعمیر کے لیے جمع کی گئی اینٹیں اور تعمیراتی سامان ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق صرف ایک ہفتے میں اتنی اینٹیں، سیمنٹ، ریت اور سریا جمع ہو گیا ہے کہ اس سے […]
چک 84RB میں لینڈ ریکارڈ آن لائن بند، عوام شدید پریشان

شاہین اقبال طاہر تحصیل رپورٹر شاہکوٹ یس این این اردو تحصیل شاہکوٹ کے نواحی علاقے چک نمبر 84RB میں لینڈ ریکارڈ سسٹم کے آن لائن نہ ہونے سے عوام شدید مشکلات کا شکار\ ہیں۔ دیہی ریونیو ریکارڈ ڈیجیٹل سسٹم میں شامل نہ ہونے کی وجہ سے زمینوں کی خرید و فروخت مکمل طور پر معطل […]
عمران خان کی اڈیالہ سے منتقلی پر حکومت غور کر رہی ہے

شمائلہ اسلم ایس این این نیوز اردو بیورو چیف پاکستان باوثوق ذرائع کے مطابق حکومت نے سابق وزیراعظم عمران خان کو اڈیالہ جیل سے کسی دوسری جیل منتقل کرنے کے آپشن پر سنجیدگی سے غور شروع کر دیا ہے۔ معاملہ اس وقت سامنے آیا جب حکومتی حلقوں اور متعلقہ اداروں میں یہ مؤقف زور پکڑنے […]
ریاض میں سندھی کلچر ڈے پاکستانی کمیونٹی کی شمولیت

خالد چوغطہ ایس این این نیوز اردو ریاض، سعودی عرب: سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں سندھی کلچر ڈے کی رنگا رنگ تقریب منعقد کی گئی، جس کا اہتمام انڈس کلچر اینڈ سوشل فورم نے کیا۔ تقریب میں پاکستانی کمیونٹی کے افراد، سفارت خانہ کے افسران اور مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے […]
شہری خبردار لاہور میں جعلی ای چالان SMS کا خطرہ

خالد چوغطہ SNN نیوز اردو شہری ہوشیار رہیں، 8070 کے علاوہ ہر میسج جعلی ترجمان سیف سٹی** لاہور، 9 دسمبر پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے شہریوں کو سخت تنبیہ کی ہے کہ شہر میں بڑی تعداد میں لوگوں کو جعلی ای چالان کے SMS موصول ہونے کی شکایات سامنے آئی ہیں۔ یہ میسجز دراصل فراڈ […]
شیری رحمان کا خواتین پر ڈیجیٹل تشدد پر سخت مؤقف

اسلام آباد انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے اپنے خصوصی پیغام میں کہا کہ اس سال کا موضوع خواتین اور لڑکیوں کے خلاف بڑھتے ہوئے ڈیجیٹل تشدد کو ختم کرنا ہے، جو آج کے دور کا ایک بڑا مسئلہ بن چکا ہے۔ شیری رحمان […]
کہوٹہ کی ترقی کیلئے ڈاکٹر عارف قریشی کے اہم مطالبات

کہوٹہ (ندیم آزاد) پاکستان مسلم لیگ (ن) کہوٹہ کے سٹی صدر ڈاکٹر محمد عارف قریشی نے کہوٹہ شہر کی ترقی کے لیے اہم پیش رفت کرتے ہوئے ممبر قومی اسمبلی و پارلیمانی سیکرٹری راجہ اسامہ اشفاق سرور سے خصوصی ملاقات کی۔ ملاقات میں شہر کے بنیادی مسائل، عوامی سہولیات اور ترقیاتی منصوبوں پر تفصیل سے […]
فن لینڈ میں انسانی حقوق کا احترام، پاکستان میں فقدان

حماد کاہلوں ایس این این نیوز اردو اسٹاف رپورٹر فن لینڈ آج 10 دسمبر کو دنیا بھر میں انسانی حقوق کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ اس دن کا مقصد ہر انسان کے بنیادی، سماجی اور شہری حقوق کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔ میں خود ایک ایسے ملک فن لینڈ کا شہری ہوں […]
فواد چوہدری کی وطن واپسی اور بار کونسل الیکشن سرگرمیاں

شمائلہ اسلم ایس این این نیوز اردو بیورو چیف پاکستان پاکستان بار کونسل کے انتخابات کے حوالے سے سیاسی سرگرمیوں میں تیزی آ گئی ہے، اور اسی دوران فواد چوہدری بھی وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ غیر ملکی دوروں کے حوالے سے پہلے ہی خبروں میں رہنے والے فواد چوہدری نے سرکاری خرچ پر 16 […]
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا گلوبل مسلم بزنس فورم خطاب

سینیٹ سیکرٹیریٹ میڈیا ڈائریکٹوریٹ ٹکرز سینیٹ سیکرٹیریٹاسلام آباد: چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے ملائشیا میں ہونے والے گلوبل مسلم بزنس فورم 2025 میں اہم خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ مسلم ممالک کو اب وقت کی ضرورت کے مطابق معاشی تعاون اور مشترکہ حکمت عملی اپنانی ہوگی تاکہ ترقی کے مواقع بڑھ سکیں۔ […]