سمندری پیرا فورس نے ناجائز قبضہ واگزار کرایا

سمندری مرزا آصف ایس این این نیوز اورد تحصیل رپورٹر سمندری میں پیرا فورس نے ایک اور اہم کامیابی حاصل کی ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق انچارج پیرا فورس سمندری، قمر محمود منج کی سربراہی میں انویسٹیگیٹنگ آفیسر رانا ہارون جاوید نے سانگلہ ہل کے رہائشی فریاد ولد سلامت […]
ننکانہ صاحب میں قومی پولیو مہم کا آغاز

خالد چوغطہ ایس این این نیوز اردو ملک بھر کی طرح ضلع ننکانہ صاحب میں بھی قومی پولیو مہم آج سے شروع ہو گئی۔ ڈپٹی کمشنر محمد تسلیم اختر راو نے پولیو مہم کی تیاریوں کا جائزہ لیا اور والدین سے اپیل کی کہ وہ اپنے بچوں کو عمر بھر کی معذوری سے بچانے کے […]
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری

شاہین اقبال طاہر تحصیل رپورٹر، شاہ کوٹ ایس این این نیوز اردو الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کا باضابطہ شیڈول جاری کر دیا ہے۔ نئے اعلان کردہ شیڈول کے تحت ووٹنگ 15 فروری 2026 کو صبح 8 بجے شروع ہو کر شام 4 بجے تک مسلسل جاری رہے گی۔ […]
کہوٹہ موضع بٹالہ میں ناجائز قبضہ واگزار

کہوٹہ (ندیم آزاد) پنجاب پراپرٹی پروٹیکشن آرڈیننس کے تحت اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ اور ممبر ڈسٹرکٹ ریزولوشن کمیٹی ایوشہ ظفر کی زیر نگرانی موضع بٹالہ میں ناجائز قبضے کے خلاف کارروائی عمل میں لائی گئی، جس کے دوران زمین کا قبضہ واگزار کروا لیا گیا۔ یہ کارروائی ساجد جنجوعہ کی درخواست پر کی گئی۔ حلقہ پٹواری […]
لاہور ڈی ایس پی نے بیوی اور بیٹی کے قتل کا اعتراف کر لیا

حماد کاہلوں ایس این این نیوز لاہور میں ڈی ایس پی عثمان حیدر کی بیوی اور بیٹی کے لاپتہ ہونے کا معمہ بالآخر حل ہو گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ڈی ایس پی عثمان حیدر کو اپنی ہی بیوی اور بیٹی کے قتل کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ابتدائی تفتیش کے […]
شاہ کوٹ چک 84 میں زمین واگزار کروانے کا آپریشن

حکیم جمیل اطہر ڈپٹی بیورو چیف ایس این این نیوز اردو ننکانہ صاحب، شاہ کوٹ میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر فوری انصاف فراہم کرنے کے لیے کارروائیاں جاری ہیں۔ اس سلسلے میں اسسٹنٹ کمشنر شاہ کوٹ عطیہ عنایت کی سربراہی میں چک 84 میں محمد سلمان کی 17 کنال 11 […]
ننکانہ کرسمس اور نئے سال کی تقریبات کی تیاریاں

خالد چوغطہ ایس این این نیوز اردو ننکانہ صاحب میں ڈپٹی کمشنر محمد تسلیم اختر راو کی زیر صدارت کرسمس، نئے سال اور قائد اعظم ڈے کی تقریبات کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایس پی انویسٹیگیشن حنا نیک بخت، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز، اسسٹنٹ کمشنرز، ضلعی اداروں کے سربراہان اور ضلعی امن […]
شاہ کوٹ اسسٹنٹ کمشنر عطیہ عنایت کا تجاوزات پر ایکشن

شاہین اقبال طاہر تحصیل رپورٹر شاہ کوٹ ایس این این اردو اسسٹنٹ کمشنر شاہ کوٹ عطیہ عنایت نے پنواں میں ناجائز تجاوزات کے خلاف کارروائی کا تفصیلی جائزہ لیا۔ دورے کے دوران انہوں نے بازاروں، عوامی راستوں اور سرکاری اراضی کا معائنہ کیا اور صورتحال پر برہمی کا اظہار کیا۔ انہوں نے متعلقہ محکموں کو […]
سیالکوٹ میں ماں کا انصاف بیٹے کے قاتل کا انجام

شمائلہ اسلم ایس این این نیوز اردو بیورو چیف پاکستان سیالکوٹ کے نواحی علاقے میں پیش آنے والا یہ واقعہ ایک ماں کے غم، صبر اور ٹوٹے ہوئے انصاف کی ایسی تصویر ہے جس نے پورے علاقے کو ہلا کر رکھ دیا۔ 22 سالہ نوجوان تسلیم کو محض رنجش کی بنا پر نعمان نامی شخص […]
ڈی سی آفس کے باہر عوام کی تذلیل پر شدید غم و غصہ

حماد کاہلوں ننکانہ صاحب ایس این این نیوز اردو ننکانہ صاحب میں ضلعی انتظامیہ کے روایتی رویّے نے شہریوں میں شدید بے چینی پیدا کر دی ہے۔ ڈی سی آفس کے باہر روزانہ سینکڑوں لوگ گھنٹوں لائنوں میں کھڑے رہتے ہیں، مگر اس کے باوجود انہیں نہ مناسب سہولت ملتی ہے اور نہ ہی بروقت […]