ننکانہ کی بیوٹیفیکیشن سکیموں کی منظوری، اربوں کے منصوبے

حکیم جمیل اطہر ڈپٹی بیورو چیف ایس این این نیوز اردو، ننکانہ صاحب وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ننکانہ کی بیوٹیفیکیشن سکیموں کی منظوری دے دی وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت ترقیاتی سکیموں کے اجلاس میں ضلع ننکانہ صاحب کے لیے متعدد بیوٹیفیکیشن منصوبوں کی منظوری دے دی گئی۔ […]
پیرا فورس سمندری کی کارروائی، اوورسیز پاکستانی کو انصاف

مرزا آصف | ایس این این نیوز اوارڈ سمندری سمندری میں پیرا فورس نے مؤثر اور بروقت کارروائی کرتے ہوئے ایک برطانوی نژاد اوورسیز پاکستانی کو اس کا قانونی حق دلا دیا۔ یہ کارروائی وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے حالیہ نافذ کردہ آرڈیننس کے تحت عمل میں لائی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ […]
پیٹرولیم قیمتوں میں کمی، ٹرانسپورٹ کرایوں میں فوری ریلیف

خالد چوغطہ ایس این این نیوز اردو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ نمایاں کمی کے بعد صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ بلال اکبر خان نے ٹرانسپورٹ کرایوں میں فوری کمی کے لیے ہنگامی اقدامات کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ وزیر ٹرانسپورٹ نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی […]
ننکانہ پولیس کی حساس مقامات پر فرضی مشقیں جاری

خالد چوغطہ ایس این این نیوز اردو ننکانہ: آئی جی پنجاب کے احکامات کے مطابق حساس مقامات کی سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے ڈسٹرکٹ پولیس ننکانہ نے فرضی مشقیں جاری رکھی ہیں۔ تازہ موک ایکسرسائز بابا گورونانک یونیورسٹی میں منعقد کی گئی، جس میں ضلعی پولیس، ایلیٹ فورس، ریسکیو 1122، سول ڈیفنس اور دیگر […]
ننکانہ پولیس نے 2 اشتہاری مجرمان گرفتار کر لیے

خالد چوغطہ ایس این این نیوز اردو ننکانہ ڈی پی او فراز احمد کی ہدایت پر ضلعی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ تیز کر دیا ہے۔ تھانہ سید والا پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران دو اشتہاری مجرمان زاہد اقبال عرف پنوں اور خرم شہزاد کو گرفتار کیا، جو رابری […]
سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں منظور احمد وٹو انتقال کر گئے

حکیم جمیل اطہر ڈپٹی بیورو چیف ایس این این نیوز اردو ۔اوکاڑہ اوکاڑہ: سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں منظور احمد وٹو انتقال کر گئے۔ میاں منظور احمد وٹو 1993 سے 1996 تک وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے پر فائز رہے اور 1985 سے 1993 تک تین مرتبہ سپیکر پنجاب اسمبلی رہ چکے ہیں۔ طبیعت ناسازی کی وجہ […]
ڈاکٹر مصدق ملک کا اقوام متحدہ فورم میں عالمی انصاف پر زور

Tickers حکومتِ پاکستان اقوامِ متحدہ کے اتحادِ تہذیبوں (UNAOC) کے 11ویں عالمی فورم سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی ڈاکٹر مصدق ملک نے عالمی نظام میں رونما ہونے والی تیز رفتار تبدیلیوں پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا کہ دنیا بتدریج دوطرفہ تعاون سے ہٹ کر یکطرفہ اقدامات […]
اوکاڑہ گھریلو رنجش پر خاتون کے قتل میں مرکزی ملزم گرفتار

ایس این این نیوز اوکاڑہ بلال حسن بھٹی اوکاڑہ/ ملزم گرفتار اوکاڑہ کے تھانہ چورستہ میاں خاں کے علاقے لدھیوال میں گھریلو رنجش کے باعث خاتون کے قتل کا افسوسناک واقعہ پیش آیا جس میں پولیس نے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق مقتولہ طحریم فاطمہ عرف صائقہ بی بی کو […]
شاہ کوٹ میں ناجائز تجاوزات کے خلاف کارروائی جاری

حکیم جمیل اطہر ڈپٹی بیورو چیف ایس این این نیوز اردو ننکانہ صاحب شاہ کوٹ میں اسسٹنٹ کمشنر عطیہ عنایت نے ناجائز تجاوزات کے خاتمے کے لیے کارروائی کی۔ اس دوران شہر کے مین جی ٹی روڈ پر غیر قانونی تجاوزات کرنے والی متعدد دکانوں کو سیل کر دیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ […]
وزیراعظم سے برطانیہ کی وزیر مملکت کی ملاقات

PMO Press Release No. 386 /2025 وزیراعظم آفس پریس ونگ اسلام آباد میں وزیراعظم محمد شہباز شریف سے برطانیہ کی وزیر مملکت برائے بین الاقوامی ترقی و افریقہ، محترمہ بیرونس جینی چیپ مین نے ملاقات کی۔ بیرونس چیپ مین اس وقت پاکستان کے سرکاری دورے پر ہیں۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے ترقیاتی تعاون، موسمیاتی […]