اسکینڈے نیوین نیوز اردو

لاہور پولیس مقابلوں میں ہلاک نوجوانوں کی والدہ کی عدالت

لاہور: پولیس مقابلوں میں ہلاک نوجوانوں کی والدہ کی عدالت

حماد کاہلوں SNN نیوز فن لینڈ لاہور میں پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والے تین بیٹوں کی والدہ نے آئی جی پنجاب اور سی سی ڈی (کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ) کے سربراہ کے خلاف عدالت میں درخواست دائر کر دی ہے۔ درخواست گزار کے مطابق سی سی ڈی نے تین بیٹوں، ایک داماد اور بھائی کو […]

کوہستان اسکینڈل ہیڈ کلرک کی 14 ارب کی پلی بارگین

کوہستان اسکینڈل ہیڈ کلرک کی 14 ارب کی پلی بارگین

عابدہ کاہلوں ایس این این اردو کوہستان مالیاتی اسکینڈل نے ایک بار پھر پاکستان کے احتسابی نظام پر گہرے سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ ایک ہیڈ کلرک کی کرپشن کا حجم 14 ارب روپے تک جا پہنچا، جبکہ بڑے مگرمچھ ہمیشہ کی طرح پس منظر میں ہی رہے۔ نیب ذرائع کے مطابق، کوہستان مالیاتی اسکینڈل […]

وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن پر کرسمس کی پولیس تقریب

وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن پر کرسمس کی پولیس تقریب

لاہور (خالد چوغطہ) وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن کے مطابق اقلیتوں کے مذہبی تہوار اور تقریبات کے پر امن انعقاد کا سلسلہ جاری ہے۔ ضلعی پولیس کے ڈی پی او فراز احمد نے کرسمس کے موقع پر ضلعی پولیس کے کلاس فور کے مسیحی ملازمین کے لیے ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا۔ تقریب کے […]

بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی بختاور کیڈٹ کالج میں شمولیت، نئی

بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی بختاور کیڈٹ کالج میں شمولیت، نئی

اسلام آباد (خالد چوغطہ) فرسٹ لیڈی اور رکن قومی اسمبلی پاکستان، بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے آج بختاور کیڈٹ کالج فار گرلز میں پانچویں پاسنگ آؤٹ پریڈ اور سالانہ والدین کے دن کی تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر فرسٹ لیڈی نے کالج میں نئے تعمیر شدہ جمنازیم اور سوئمنگ […]

اسلام آباد میں CDA اور IFC کا تاریخی معاہدہ، پانی و سیوریج

اسلام آباد میں CDA اور IFC کا تاریخی معاہدہ، پانی و سیوریج

اسلام آباد (سید عادل رضا) کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (CDA) اور ورلڈ بینک گروپ کے ذیلی ادارے انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن (IFC) نے اسلام آباد میں پانی اور سیوریج کے نظام کو جدید بنانے کے لیے ایک تاریخی معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ معاہدے کی تقریب میں سیکرٹری داخلہ، چیئرمین CDA محمد علی رندھاوا، ممبر پلاننگ و […]

شاہ کوٹ ہل پارک کچرا کنڈی بن گیا، ستھرا پنجاب پر سوال

شاہ کوٹ ہل پارک کچرا کنڈی بن گیا، ستھرا پنجاب پر سوال

حکیم جمیل اطہر ڈپٹی بیورو چیف ایس این این نیوز اردو، ننکانہ صاحب شاہ کوٹ:پنجاب حکومت کی جانب سے عوام کو صاف ستھرا ماحول اور معیاری تفریحی سہولیات فراہم کرنے کے دعوے شاہ کوٹ میں بری طرح ناکام دکھائی دیتے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے پبلک پارکس کی بحالی اور صفائی ستھرائی سے متعلق […]

شاہکوٹ ہل پارک کچرا کنڈی بن گیا، ستھرا پنجاب پر سوال

شاہکوٹ ہل پارک کچرا کنڈی بن گیا، ستھرا پنجاب پر سوال

شاہین اقبال طاہر تحصیل رپورٹر، شاہکوٹ ایس این این اردو پنجاب حکومت کی جانب سے عوام کو صاف ستھرا ماحول اور معیاری تفریحی سہولیات فراہم کرنے کے دعوے شاہکوٹ میں بری طرح ناکام نظر آتے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے پبلک پارکس کی بحالی اور صفائی ستھرائی سے متعلق واضح احکامات کے باوجود شاہکوٹ […]

لانس نائک محمد محفوظ شہید کا 54واں یومِ شہادت

لانس نائک محمد محفوظ شہید کا 54واں یومِ شہادت

کہوٹہ (ندیم آزاد) لانس نائک محمد محفوظ شہید (نشانِ حیدر) کے مزار پر دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں پاک آرمی، پاک فضائیہ اور پاک نیوی کے افسران نے شرکت کی۔ تقریب میں فاتحہ خوانی اور پھول چڑھائے گئے۔ 1971ء کی جنگ میں دشمن کی توپیں خاموش کروانے اور وطن کے تحفظ کے […]

کہوٹہ پنجاب ہائی وے پولیس کے آفیسر شکیب ستی کو کارکردگی

کہوٹہ: پنجاب ہائی وے پولیس کے آفیسر شکیب ستی کو کارکردگی

کہوٹہ (ندیم آزاد) – پنجاب ہائی وے پولیس کہوٹہ کے بہادر اور فرض شناس آفیسر اسسٹنٹ سب انسپکٹر شکیب ستی کو ان کی اعلیٰ کارکردگی پر 17 دسمبر 2025 کو ریجنل پولیس آفیسر پنجاب ہائی وے پٹرولنگ راولپنڈی غازی فیصل سلیم نے کارکردگی ایوارڈ اور نقد انعام سے نوازا۔ شکیب ستی کی پروفیشنل مہارت، جرأت […]

ننکانہ صاحب میں ٹریفک ایڈوائزری جاری

ننکانہ صاحب میں ٹریفک ایڈوائزری جاری

خالد چوغطہ ایس این این نیوز اردو وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز کے ویژن کے مطابق پنجاب بھر میں ٹریفک ایڈوائزری اور آگاہی مہم جاری ہے۔ ڈی پی او فراز احمد کی جانب سے شہریوں کو پیغام جاری کیا گیا کہ دھند اور سموگ کے دوران گاڑیوں پر ریفلیکٹر پیپرز لازمی لگائیں، تیز رفتار […]