تہران میں کرنسی بحران، مظاہرین پر پولیس کا تشدد

حماد کاہلوں، ایس این این نیوز تہران میں کرنسی کی قدر میں کمی کے خلاف مظاہروں کے دوران پولیس نے مظاہرین پر تشدد کیا۔ ایک امریکی ڈالر کی قیمت 144,000 تومان تک پہنچ گئی ہے، جس نے عوام میں شدید ناراضگی اور احتجاج کو جنم دیا۔ تہران کے مختلف علاقوں میں پولیس نے مظاہرین کو […]
کروڑوں کے بجٹ والے چینلز ناکام، ایس این این کی عالمی پہچان

حماد کاہلوں ایس این این نیوز ایس این این نیوز کا آغاز صرف تین افراد پر مشتمل ایک چھوٹی سی ٹیم سے ہوا تھا، مگر آج SNN News English عالمی سطح پر اپنی شناخت بنا رہا ہے اور پاکستان کا بیانیہ انگریزی زبان میں دنیا تک مؤثر انداز میں پہنچا رہا ہے۔ اس کے برعکس […]
بسنت کی اجازت کے خطرناک نتائج، بچی خونی ڈور سے زخمی

حماد کاہلوں ایس این این نیوز پنجاب حکومت کی جانب سے بسنت کی اجازت دینے کے فیصلے کے بھیانک نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔ بسنت کی اجازت دینا دراصل جان لیوا کھیل کو قانونی تحفظ دینا ہے، جسے شہری حلقے ’’لائسنس ٹو کل‘‘ قرار دے رہے ہیں۔ تازہ واقعے میں ایک معصوم بچی […]
بے نظیر بھٹو کی 18ویں برسی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی

کہوٹہ (ندیم آزاد) پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق ایم سی کلر سیداں ممبر عاطف اعجاز بٹ نے کہا ہے کہ آج شہیدِ جمہوریت محترمہ بے نظیر بھٹو کی اٹھارہویں برسی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ کلر سیداں میں پارٹی کارکنان اور عوام محترمہ کی جمہوری جدوجہد کو خراج تحسین پیش کر […]
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو جیل میں قید

حماد کاہلوں ایس این این نیوز وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو کوٹ لکھپت میں قید، ملاقات کی اجازت نہ ملی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو کوٹ لکھپت جیل میں نوئی کے کیسز میں قید کر دیا گیا ہے۔ تاہم یاسمین راشد، شاہ محمود قریشی، اعجاز چوہدری اور صنم جاوید سمیت دیگر اہم شخصیات […]
فیصل آباد کی تین بوڑھی عورتیں اور انسانی اسمگلنگ کا المیہ

حماد کاہلوں اسلام آباد بیورو چیف ایس این این نیوز فیصل آباد کے ایک گاؤں سے تعلق رکھنے والی تین بوڑھی عورتیں، جن کی عمر تقریباً 75 سال ہے، ایک خواب لیے زندگی گزار رہی تھیں: خانہ کعبہ دیکھنا۔ یہ خواتین اپنی کمزوریوں اور زندگی کے آخری سہارے کے ساتھ رہ رہی تھیں، اور ان […]
مستقبل میں گھروں کو آئی پی پیز کی بجلی کی ضرورت نہیں

حماد کاہلوں اسلام آباد بیورو چیف ایس این این نیوز سولر انرجی کی نئی پالیسی کا مطلب واضح اور سادہ ہے: حکومت آئی پی پیز (انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز) کی بجلی کو تحفظ دینے کی کوشش کر رہی ہے۔ لیکن عوام نے تقریباً دس ہزار میگا واٹ سولر بجلی لگا کر آئی پی پیز کی مہنگی […]
اسلام آباد پولیس پر نوجوان کے ساتھ سنگین اخلاقی الزامات

حماد کاہلوں ایس این این نیوز اسلام آباد میں پولیس کے رویے سے متعلق ایک تشویشناک واقعہ سامنے آیا ہے، جس نے شہریوں کے تحفظ اور انصاف کے نظام پر سنجیدہ سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ بارانی یونیورسٹی میں زیرِ تعلیم ایک نوجوان طالب علم نے چند روز قبل آئی ایٹ مرکز سے موٹر سائیکل […]
سپین کے ریسٹورنٹ نے اسرائیلی سیاح نکال دیے

حماد کاہلوں ایس این این نیوز سپین میں ایک ریسٹورنٹ نے اسرائیلی سیاحوں کو باہر نکال دیا، جس کی وجہ اسرائیل کے فلسطینی علاقوں پر حملوں کے خلاف احتجاج بتایا گیا۔ رپورٹ کے مطابق، سیاحوں سے کہا گیا کہ وہ احتجاج کی وجہ سے ریسٹورنٹ چھوڑ دیں۔ یہ واقعہ سوشل میڈیا پر بھی زیرِ بحث […]
لاہور پولیس مقابلوں میں ہلاک نوجوانوں کی والدہ کی عدالت

حماد کاہلوں SNN نیوز فن لینڈ لاہور میں پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والے تین بیٹوں کی والدہ نے آئی جی پنجاب اور سی سی ڈی (کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ) کے سربراہ کے خلاف عدالت میں درخواست دائر کر دی ہے۔ درخواست گزار کے مطابق سی سی ڈی نے تین بیٹوں، ایک داماد اور بھائی کو […]