گجرات دوسری شادی کی خاطر ماں نے تین بچوں کو قتل کر دیا

رفعت کوثر ایس این این اردو گجرات میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے جہاں ایک خاتون نے دوسری شادی کی خاطر اپنے تین کمسن بچوں کو بے دردی سے قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق مقتول بچوں کی عمریں دو سے سات سال کے درمیان تھیں۔ پولیس نے بتایا کہ خاتون […]
جیکب آباد رند اور پٹھان برادری میں جھگڑا، دو زخمی

جیکب آباد ٹکر جھگڑا جیکب آباد میں رند اور پٹھان برادری کے دو گروپوں میں معمولی بات پر جھگڑا ہو گیا۔ واقعہ تھانہ صدر بولان چوک کے قریب پیش آیا۔ جھگڑے کے دوران رند برادری کے دو افراد، عبدالجبار اور عبدالغفار رند، زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر علاج کے لیے سول ہسپتال […]
کمشنر لاہور ڈویژن کا ننکانہ صاحب کا دورہ

خالد چوغطہ ایس این این نیوز اردو کمشنر لاہور ڈویژن مریم خان نے ضلع ننکانہ صاحب کا دورہ کیا اور شہر میں جاری ترقیاتی اور بیوٹیفکیشن منصوبوں کا جائزہ لیا۔ انہوں نے ماڈل بازاروں میں کام کی رفتار دیکھی اور چوکوں، چوراہوں اور پیر احمد شاہ روڑ پر صفائی کے آپریشن کا معائنہ کیا۔ کمشنر […]
دادو گورکھ ہلز ملازمین سے ڈپٹی کمشنر کی ملاقات

دادو اوسی دادو میں گورکھ ہلز ڈولپمینٹ اتھارٹی کے ملازمین نے ڈپٹی کمشنر سید مرتضیٰ علی شاہ سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ملازمین نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی اور دیگر مسائل سے آگاہ کیا۔ڈپٹی کمشنر نے ملازمین کے تمام مسائل تفصیلی سنے اور تنخواہوں کے جائز مسئلے کے حل کی یقین دہانی کرائی۔ […]
پنجاب میں 2025 میں ایک لاکھ سے زیادہ جرائم درج

حماد کاہلوں ایس این این نیوز سال 2025 میں پنجاب میں ایک لاکھ سے زیادہ جرائم ریکارڈ کیے گئے۔ اس میں 4,000 قتل، 27,000 اغوا، 60,000 ڈکیتیاں، 12,000 گاڑی چوری، 76,000 بائک چوری اور 22,000 مویشیوں کی چوری شامل ہے۔ “جرائم سے پاک پنجاب” کے دعووں کے باوجود یہ اعداد و شمار صوبے میں قانون […]
سمندری میں تجاوزات کے خلاف کریک ڈاؤن، دکانداروں کو جرمانے

مرزا آصف سمندری ایس این این نیوز سمندری او سی (OC): سمندری میں تجاوزات کے خلاف کریک ڈاؤن، اسسٹنٹ کمشنر قمر محمود منج کی قیادت میں بازاروں کا اچانک دورہ، ریٹ لسٹوں کی چیکنگ، دکانداروں کو جرمانے اور وارننگ جاری۔ وی او (VO): اسسٹنٹ کمشنر سمندری قمر محمود منج نے میونسپل انتظامیہ کے ہمراہ شہر […]
ننکانہ میں پتنگ بازی پر پابندی، 7 سال قید اور 50 لاکھ جرمانہ

خالد چوغطہ ایس این این نیوز اردو ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب محمد تسلیم اختر راؤ نے اعلان کیا ہے کہ پنجاب ریگولیشن آف کائٹ فلائنگ آرڈیننس 2025 کے تحت ضلع ننکانہ صاحب کی تمام ریونیو حدود میں پتنگ اڑانے اور پتنگ و ڈور بنانے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ ڈپٹی کمشنر کے […]
ماڑی پور ٹاؤن میں متوقع بارشوں کے پیشِ نظر ایمرجنسی نافذ

خالد چوغطہ ایس این این نیوز اردو ٹاؤن میونسپل کارپوریشن کراچی (ماڑی پور) محکمہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ پریس ریلیز کراچی:ماڑی پور ٹاؤن کے چیئرمین ہمایوں محمد خان نے متوقع بارشوں کے پیشِ نظر ٹاؤن کے تمام متعلقہ محکموں کے افسران کے ساتھ ایک ہنگامی اجلاس منعقد کیا۔ اجلاس میں بارش کے دوران ممکنہ مسائل […]
شوکت آباد میں سمندری ویلفیئر کا فری میڈیکل کیمپ

وی او (VO) شوکت آباد میں سمندری ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیرِ اہتمام ایک فری میڈیکل کیمپ منعقد کیا گیا۔ اس میڈیکل کیمپ کا اہتمام تنظیم کے سرپرستِ اعلیٰ ملک عمران علی لیاقت نے اپنے والدِ مرحوم ملک لیاقت علی کے ایصالِ ثواب کے لیے اپنی رہائش گاہ پر کیا۔ فری میڈیکل کیمپ میں خواتین، بچوں […]
کوہسار ویلفیئر کمیٹی کا 11واں یومِ تاسیس جوش و خروش سے منایا

کہوٹہ (ندیم آزاد) کوہسار ویلفیئر کمیٹی پنجاڑ و دوبیرن خورد کا 11 واں یومِ تاسیس نہایت جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ اس موقع پر تحصیل کہوٹہ کی فعال فلاحی تنظیم کے ہیڈ آفس منڈیالہ میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں سیاسی، سماجی اور کاروباری شخصیات سمیت بڑی تعداد میں […]