ایران میں احتجاج جاری، 22 افراد ہلاک بی بی سی فارسی

رفعت کوثر ایس این این اردو کے مطابق حالیہ مظاہروں کے دوران کم از کم 22 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی جا چکی ہے، جبکہ مزید افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات بھی موصول ہو رہی ہیں۔ ایران کے رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای نے مظاہروں کے دوران سرکاری و نجی املاک […]
کہوٹہ میں 13 رجب، یومِ ولادت حضرت علیؑ عقیدت سے منایا گیا

کہوٹہ (او سی): کہوٹہ اور اس کے گردونواح میں 13 رجب المرجب، یومِ ولادت امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام نہایت عقیدت، احترام اور مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ مرکزی امام بارگاہ قیصر آل عمران کہوٹہ میں خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا گیا، جن میں اہلِ ایمان کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ […]
عزیر بلوچ کی گرفتاری کے بعد اس کے خاندان کی خواتین کا دردناک

کراچی کی تاریخ کے سب سے بااثر اور خوف کی علامت سمجھے جانے والے ملزم عزیر بلوچ کی گرفتاری کے بعد اس کے گھر کی خواتین پر جو گزری، وہ ایک دردناک حقیقت بن کر سامنے آئی۔ عزیر بلوچ، جس پر 198 سے زائد افراد کے قتل کے الزامات تھے، جس کی ایک فون کال […]
سانگلہ ہل میں موٹر سائیکل اور ٹرالر کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق

سانگلہ ہل | ایس این این نیوز سانگلہ ہل کے علاقے شاہ کوٹ روڈ نزد چکنمبر 54 پر تیز رفتار موٹر سائیکل ٹرالر سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق اطلاع ملتے ہی ریسکیو عملہ فوری طور پر موقع پر پہنچ […]
فن لینڈ کی سابق صدر تاریا ہولو نین کی متاثر کن تصویر

حماد کاہلوں ایس این این نیوز ہیلسنکی: یہ تصویر فن لینڈ کی سابقہ صدر تاریا ہولو نین کی ہے، جو سستے کپڑوں میں سرِ راہ بیٹھیں۔ یاد رہے کہ وہ 2000ء سے 2012ء تک فن لینڈ کی صدر رہ چکی ہیں۔ یہ تصویر 2017ء میں وائرل ہوئی تھی، جس میں وہ عام زندگی میں، غریب […]
جیکب آباد ٹول پلازہ کے قریب مسافر وین الٹنے سے 11 زخمی

رپورٹ: بیورو عبدالباقی جیکب آباد جیکب آباد جیکب آباد کے ٹول پلازہ کے قریب ایک مسافر وین کے ٹائر پھٹنے سے یہ وین الٹ گئی، جس کے نتیجے میں 11 افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں خواتین، بچے اور مرد شامل ہیں۔ زخمیوں کی شناخت میں ممتاز بگٹی، حانیا بگٹی، زینب، محمد رفیق، خادم لہر […]
ڈپٹی کمشنر اور وائس چانسلر کا بابا گورونانک یونیورسٹی

رپورٹ: خالد چوغطہ ایس این این نیوز اردو ننکانہ صاحب: ڈپٹی کمشنر اور وائس چانسلر بابا گورونانک یونیورسٹی کا نئے کیمپس کے ترقیاتی کاموں کا جائزہ ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب راؤ تسلیم اختر اور بابا گورونانک یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شاہد عمران نے زیرِ تعمیر بابا گورونانک یونیورسٹی کے نئے کیمپس کا دورہ […]
صدر زرداری کا عالمی یومِ بریل پر خصوصی پیغام، شمولیت

ایوانِ صدر میڈیا۔۔۔۔۔۔۔۔ٹیکرز صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے عالمی یومِ بریل کے موقع پر بینائی سے محروم افراد کے حقوق کے تحفظ، مساوی مواقع اور قومی زندگی میں مکمل شمولیت کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ صدر زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ بریل محض پڑھنے اور لکھنے کا ذریعہ نہیں بلکہ آزادی، […]
آزاد پتن ہائی ایس حادثہ 23 روز بعد عامر لیاقت کی نعش برآمد

کہوٹہ (ندیم آزاد) ایس این این نیوز اردو کہوٹہ کے علاقے آزاد پتن میں ہائی ایس گاڑی کے دریا برد ہونے کے المناک حادثے کو 23 روز گزر چکے ہیں، تاہم ریسکیو آپریشن اب بھی جاری ہے۔ آج اس حادثے میں جاں بحق ہونے والے ایک اور مسافر عامر لیاقت کی نعش آزاد پتن گراری […]
دیامر بھاشا ڈیم ٹنل میں اوورٹیکنگ، جان لیوا غفلت

رفعت کوثر ایس این این اردو دیامر بھاشا ڈیم کی ٹنل میں جگہ جگہ واضح طور پر بورڈ آویزاں ہیں جن پر اوورٹیکنگ سے منع کیا گیا ہے، تاہم اس کے باوجود متعدد ڈرائیور ٹریفک قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی کرتے نظر آتے ہیں۔ عوامی آگاہی اور حفاظتی ہدایات کے باوجود اوورٹیکنگ جیسے خطرناک […]