اسکینڈے نیوین نیوز اردو

گوجرانوالہ پولیس نے فحش ویڈیو کیس میں خاتون گرفتار کی

گوجرانوالہ پولیس نے فحش ویڈیو کیس میں خاتون گرفتار کی

حماد کاہلوں ایس این این نیوز گوجرانوالہ: سی پی او گوجرانوالہ ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کے حکم پر پولیس نے غیر اخلاقی اور فحش ویڈیو کے کیس میں بڑا ایکشن لیا۔ ویڈیو میں نظر آنے والی خاتون کو تھانہ اروپ پولیس نے حراست میں لے لیا اور زنا کے مقدمے کے تحت نامزد کر […]

چیف جسٹس عالیہ نیلم اور جسٹس عبہر گل کے خلاف ریفرنس

چیف جسٹس عالیہ نیلم اور جسٹس عبہر گل کے خلاف ریفرنس

حماد کاہلوں ایس این این نیوز لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عالیہ نیلم کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر ریفرنس میں ان کے تعیناتی سے قبل اور بعد کے کئی الزامات شامل ہیں۔ ریفرنس میں سوال اٹھایا گیا ہے کہ ایک عام وکیل، جو لوکل کمیشن کے لیے چند سو یا ہزار روپے […]

ٹرمپ ایران احتجاج پر فوجی آپشنز پر غور کر رہے ہیں

ٹرمپ ایران احتجاج پر فوجی آپشنز پر غور کر رہے ہیں

رفعت کوثر ایس این این اردو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران میں جاری احتجاج کے تناظر میں نئے فوجی آپشنز پر بریفنگ دی گئی ہے۔ صدر ٹرمپ مظاہرین کے خلاف ایرانی حکومت کے ممکنہ کریک ڈاؤن کی صورت میں سخت کارروائی پر سنجیدگی سے غور کر رہے ہیں، تاہم ابھی کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا۔ […]

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیاں بڑھا دی گئیں

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیاں بڑھا دی گئیں

حماد کاہلوں SNN اردو نیوز پنجاب حکومت نے سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ کر دیا ہے۔ نیا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق چھٹیاں 10 جنوری سے 17 جنوری تک بڑھا دی گئی ہیں۔ صوبے کے تمام سرکاری اور نیم سرکاری اسکول، کالجز اور یونیورسٹیاں پیر […]

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سمیت دو ججز کے خلاف شکایت

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سمیت دو ججز کے خلاف شکایت

رفعت کوثر ایس این این اردو چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم اور جسٹس ابہر گل خان کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ایک باقاعدہ شکایت دائر کر دی گئی ہے، جس میں دونوں ججز کی تعلیمی قابلیت، اہلیت اور انتظامی کردار پر سنگین سوالات اٹھائے گئے ہیں۔ شکایت میں مؤقف اختیار کیا گیا […]

ایران میں احتجاج جاری، 22 افراد ہلاک بی بی سی فارسی

ایران میں احتجاج جاری، 22 افراد ہلاک بی بی سی فارسیایران میں احتجاج جاری، 22 افراد ہلاک بی بی سی فارسی

رفعت کوثر ایس این این اردو ایران کے دارالحکومت تہران سمیت مختلف شہروں میں حکومت مخالف احتجاجی مظاہرے بدستور جاری ہیں۔ بی بی سی فارسی کے مطابق حالیہ احتجاج کے دوران کم از کم 22 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے، جن کی شناخت بھی کر لی گئی ہے۔ ایران کے رہبرِ اعلیٰ […]

چک 84RB میں لینڈ ریکارڈ آن لائن نہ ہونے سے زمین کی خرید و فروخت بند

چک 84RB میں لینڈ ریکارڈ آن لائن نہ ہونے سے زمین کی خرید و فروخت بند

شاہین اقبال طاہر تحصیل رپورٹر، شاہ کوٹ، ایس این این اردو تحصیل شاہکوٹ کے نواحی علاقے چک 84RB میں لینڈ ریکارڈ سسٹم کے آن لائن نہ ہونے کی وجہ سے عوامی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے۔ اہم دیہی یونین کا ریکارڈ تاحال ڈیجیٹل سسٹم میں شامل نہ ہونے کے باعث زمینوں کی خرید و […]

مولانا فضل الرحمن تین روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے

مولانا فضل الرحمن تین روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے

فوری ٹکرز | جے یو آئی پنجاب جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن تین روزہ دورے پر کل لاہور پہنچیں گے۔ حافظ غضنفر عزیز 11 جنوری کو صبح 10 بجے مولانا فضل الرحمن جامعہ اشرفیہ لاہور میں تعزیتی اجتماع اور مدارس کنونشن سے خطاب کریں گے۔— ترجمان جے یو آئی پنجاب بعد نمازِ […]

اسلام آباد یونیورسٹی طالبہ سے زیادتی، ملزم گرفتار

اسلام آباد یونیورسٹی طالبہ سے زیادتی، ملزم گرفتار

حماد کاہلوں اسکینڈے نیوین نیوز، فن لینڈ راولپنڈی کی ایئرڈ ایگریکلچر یونیورسٹی کی ایک نوجوان طالبہ کو مبینہ طور پر اس کے کلاس فیلو نے محبت کا جھانسہ دے کر زیادتی کا نشانہ بنایا۔ واقعہ اسلام آباد کے تھانہ شمس کالونی کی حدود میں واقع ایک فلیٹ میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے […]

سانگلہ ہل میں ٹریفک حادثہ، موٹر سائیکل سوار جاں بحق

سانگلہ ہل میں ٹریفک حادثہ، موٹر سائیکل سوار جاں بحق

سانگلہ ہل: بھلیر روڈ، محلہ شریف پورہ کے قریب تیز رفتار موٹر سائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی کے درمیان شدید تصادم کے نتیجے میں ایک نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور زخمی نوجوان کو فوری طبی امداد فراہم کی گئی، تاہم وہ زخموں […]