اسکینڈے نیوین نیوز اردو

پاکستان آمد انڈونیشیا کے صدر پرابووو کا تاریخی دورہ

پاکستان آمد انڈونیشیا کے صدر پرابووو کا تاریخی دورہ

اختر خان اسلام آباد او سی انڈونیشیا کے صدر پرابووو سوبیانتو دو روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، جہاں صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے نور خان ایئربیس پر ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ پاک فضائیہ کے طیاروں نے مہمان صدر کے جہاز کو پاکستانی حدود میں داخل ہونے […]

ڈی پی او فراز احمد کی مسیحی رہنماؤں سے سیکیورٹی میٹنگ

ڈی پی او فراز احمد کی مسیحی رہنماؤں سے سیکیورٹی میٹنگ

خالد چوغطہ ایس این این نیوز اردو ضلع میں کرسمس ڈے کی سیکیورٹی کو فول پروف بنانے کے لیے ڈی پی او فراز احمد نے مسیحی برادری کے پادریوں اور منتظمین کے ساتھ ایک اہم مشاورتی اجلاس منعقد کیا۔ میٹنگ میں ضلع بھر سے مسیحی رہنما موجود تھے، جنہوں نے اپنے اپنے علاقوں کی صورتحال، […]

فیصل آباد میں پولیس مقابلہ، تین خطرناک ڈاکو ہلاک

فیصل آباد میں پولیس مقابلہ، تین خطرناک ڈاکو ہلاک

حکیم جمیل اطہر ڈپٹی بیورو چیف ایس این این نیوز اردو فیصل آباد کے علاقے تھانہ روڈالہ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں تین خطرناک ڈاکو مارے گئے۔ پولیس کے مطابق کارروائی سی سی ڈی کی ٹیم نے کی، جو کافی عرصے سے ان ڈاکوؤں کی […]

تھائی لینڈ کے کمبوڈیا پر فضائی حملے، سرحدی حالات کشیدہ

تھائی لینڈ کے کمبوڈیا پر فضائی حملے، سرحدی حالات کشیدہ

شمائلہ اسلم ایس این این نیوز اردو بیورو چیف پاکستان تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان ایک بار پھر کشیدگی خطرناک سطح پر پہنچ گئی ہے، کیونکہ تھائی لینڈ نے کمبوڈیا کے ساتھ متنازع سرحدی علاقوں میں فضائی حملے شروع کر دیے ہیں۔ یہ حملے اُس وقت کیے گئے جب دونوں ممالک کے درمیان سرحدی […]

قیصر احمد شیخ کی شارجہ کانفرنس میں شمولیت سراہا گیا

قیصر احمد شیخ کی شارجہ کانفرنس میں شمولیت سراہا گیا

ٹکرز برائے الیکٹرانک میڈیا حکومتِ پاکستان، بورڈ آف انویسٹمنٹ اسلام آباد اسلام آباد: وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ کی شارجہ میں ہونے والی 29ویں ورلڈ انویسٹمنٹ کانفرنس میں شرکت کو عالمی سطح پر سراہا گیا ہے۔ ورلڈ ایسوسی ایشن آف انویسٹمنٹ پروموشن ایجنسیز (WAIPA) نے وزیر کی شمولیت کو قابل تعریف قرار دیتے ہوئے کہا […]

صدر زرداری کا فن لینڈ کے یومِ آزادی پر خصوصی پیغام

صدر زرداری کا فن لینڈ کے یومِ آزادی پر خصوصی پیغام

اختر خان ایس این این اردو اسلام آباد صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے فن لینڈ کے 108ویں یومِ آزادی کے موقع پر فن لینڈ کی قیادت اور عوام کے لیے نیک تمناؤں کا خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ اپنے پیغام میں صدر زرداری نے فن لینڈ کے صدر الیگزینڈر اسٹَب اور فن لینڈ کے […]

اسلام آباد میں کم عمر ڈرائیور کی لاپرواہی سے دو خواتین جاں

اسلام آباد میں کم عمر ڈرائیور کی لاپرواہی سے دو خواتین جاں بحق

شمائلہ اسلم ایس این این نیوز اردو بیورو چیف پاکستان اسلام آباد کے سیکرٹریٹ چوک کے قریب پیش آنے والے دلخراش حادثے نے پورے ملک میں شدید غم و غصہ پیدا کر دیا ہے۔ میٹرو اسٹیشن کے سامنے دو نوجوان خواتین اس وقت جاں بحق ہوئیں جب ایک تیز رفتار سفید ایس یو وی نے […]

سید والا نوجوان علی رضا کی خودکشی، بے روزگاری کا سبب

سید والا نوجوان علی رضا کی خودکشی، بے روزگاری کا سبب

خالد چوغطہ ایس این این نیوز اردو سید والا: نواحی گاؤں چک نمبر 71/18 میں 18 سالہ نوجوان علی رضا نے مبینہ طور پر ذہنی دباؤ اور معاشی پریشانیوں کے باعث اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ اہلِ علاقہ کے مطابق نوجوان کافی عرصے سے بے روزگاری کی وجہ سے پریشان تھا، جبکہ گھر میں بھی […]

پنجاب پولیس کی طلباء و طالبات کے لیے ٹریفک و منشیات آگاہی

پنجاب پولیس کی طلباء و طالبات کے لیے ٹریفک و منشیات آگاہی

خالد چوغطہ ایس این این نیوز اردو لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز کے ویژن “محفوظ پنجاب” کے تحت ڈی پی او فراز احمد نے بابا گورونانک یونیورسٹی کا دورہ کیا اور طلباء و طالبات کو صوبائی موٹر وہیکل آرڈیننس کی چوتھی ترمیم، نئے ٹریفک قوانین اور منشیات کے خطرات کے حوالے سے آگاہ […]

لاہور کالج میں خواتین کے لیے آن لائن تشدد کے خاتمے کی تقریب

لاہور کالج میں خواتین کے لیے آن لائن تشدد کے خاتمے کی تقریب

شمائلہ اسلم ایس این این نیوز اردو بیورو چیف پاکستان لاہور: لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں “16 روزہ مہم برائے خاتمہِ صنفی تشدد” کے سلسلے میں ایک خصوصی تقریب اور پینل ڈسکشن کا انعقاد کیا گیا، جس کا موضوع “ڈیجیٹل اور آن لائن تشدد” تھا۔ تقریب کا انعقاد یونائٹڈ نیشنز پاپولیشن فنڈ پاکستان، ڈیجیٹل […]