اسکینڈے نیوین نیوز اردو

بشریٰ بی بی کی گرفتاری اور بچوں کی خاموشی پر سوالات

بشریٰ بی بی کی گرفتاری اور بچوں کی خاموشی پر سوالات

حماد کاہلوں ایس این این نیوز سیاست میں اختلاف ایک معمول ہے، مگر کچھ سوال ایسے ہوتے ہیں جو عوام کے ذہن میں بار بار جنم لیتے ہیں۔ سابق خاتونِ اول بشریٰ بی بی کے معاملے میں بھی یہی صورتحال نظر آتی ہے۔ جب وہ اقتدار کے ایوانوں میں تھیں تو ان کے اثر و […]

سمندری میں غیرت کے نام پر شادی شدہ خاتون قتل

سمندری میں غیرت کے نام پر شادی شدہ خاتون قتل

سمندری: تھانہ سٹی کے علاقہ 467 گ۔ب باویانوالا میں غیرت کے نام پر قتل کا انتہائی دلخراش واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس کے مطابق 30 سالہ شادی شدہ خاتون کو تیز دھار آلے اور ڈنڈوں سے تشدد کر کے قتل کیا گیا۔ مقتولہ دو کمسن بچوں کی ماں تھی، جن کی عمریں 8 اور 5 […]

سی سی ڈی ایکشن، جنوبی پنجاب کا بدنام ڈرگ ڈیلر ہلاک

سی سی ڈی ایکشن، جنوبی پنجاب کا بدنام ڈرگ ڈیلر ہلاک

حماد کاہلوں ایس این این نیوز جنوبی پنجاب: سی سی ڈی (کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ) کے تازہ ترین آپریشن میں جنوبی پنجاب کا بدنام اور طویل عرصے سے مطلوب ڈرگ ڈیلر خالد سین پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق خالد سین 1992 سے 2026 تک ناقابلِ گرفت رہا اور اس دوران وہ ڈکیتی، […]

صدر کے دستخط کے بغیر آرڈیننس، جمہوریت پر سوالیہ نشان

صدر کے دستخط کے بغیر آرڈیننس، جمہوریت پر سوالیہ نشان

اسلام آباد (میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان) جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) نے صدر کے دستخط کے بغیر جاری ہونے والے آرڈیننس کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ترجمان اسلم غوری نے کہا کہ صدر مملکت کے دفتر، پارلیمنٹ، سیاستدانوں اور جمہوریت کی توہین کی گئی ہے۔ جے یو آئی کے مطابق […]

باربی کیو پر پابندی، دھواں صرف غریب کا قصور

باربی کیو پر پابندی، دھواں صرف غریب کا قصور

شاہکوٹ (شاہین اقبال طاہر تحصیل رپورٹر، ایس این این اردو) یہ خدانخواستہ کوئی آگ لگنے کا منظر نہیں، مگر یہ اُن غریب باربی کیو سیٹ اپ مالکان کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ضرور ہے، جنہیں حکومتی ہدایات کے تحت زبردستی کاروبار بند کرنے پر مجبور کر دیا گیا ہے۔ مؤقف یہ اختیار کیا […]

جیکب آباد مسجد کے پیش امام پر طالب علم سے زیادتی کا الزام

جیکب آباد مسجد کے پیش امام پر طالب علم سے زیادتی کا الزام

جیکب آباد (عبدالباقی ایس این این اردو) جیکب آباد کے علاقے مولاداد کے قریب گاؤں حبیب اللہ جمالی میں ایک افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں مسجد کے پیش امام پر ایک کم عمر طالب علم سے جنسی زیادتی کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق متاثرہ طالب علم تبارک جمالی نے اپنے […]

وزیر دفاع خواجہ آصف کا مراکش دورہ، دفاعی معاہدہ متوقع

وزیر دفاع خواجہ آصف کا مراکش دورہ، دفاعی معاہدہ متوقع

اسلام آباد وزیر دفاع خواجہ محمد آصف 12 سے 14 جنوری 2026 تک مملکتِ مراکش کے سرکاری دورے پر ہیں۔ کاسابلانکا ایئرپورٹ پہنچنے پر کمانڈر کاسابلانکا آرمی میجر جنرل احمد حطوطو، اعلیٰ مراکشی حکام اور پاکستان کے سفیر سید عادل گیلانی نے وزیر دفاع کا پرتپاک استقبال کیا۔ دورے کے دوران پاکستان اور مراکش کے […]

جوڈیشل کمیشن اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3 ججز مستقل مقرر

جوڈیشل کمیشن اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3 ججز مستقل مقرر

اسلام آباد: (اختر خان، نمائندہ خصوصی پاکستان) جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے ایک اہم اجلاس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے تین ایڈیشنل ججز کی مستقل تقرری کی سفارش کر دی گئی، جبکہ بلوچستان ہائیکورٹ کے جج جسٹس نجم الدین مینگل کی بطور مستقل جج تقرری کی بھی توثیق کر دی گئی۔ یہ اجلاس چیف جسٹس […]

برطانیہ نے گوانتانامو قیدی ابو زبیدہ کو ہرجانہ ادا کر دیا

برطانیہ نے گوانتانامو قیدی ابو زبیدہ کو ہرجانہ ادا کر دیا

حماد کاہلوں ایس این این برطانوی حکومت نے گوانتانامو بے جیل میں گزشتہ 20 برس تک قید رہنے والے ابو زبیدہ کو بطور ہرجانہ بھاری مالی رقم ادا کی ہے۔ یہ انکشاف برطانیہ کی خفیہ ایجنسی ایم آئی سکس کے اندرونی پیغامات سے ہوا ہے۔ دستاویزات کے مطابق اگر ابو زبیدہ پر ہونے والا تشدد […]

شاہکوٹ کے پڑھے لکھے نوجوان، بے روزگاری کا المیہ

شاہکوٹ-کے-پڑھے-لکھے-نوجوان،-بے-روزگاری-کا-المیہ

شاہین اقبال طاہر تحصیل رپورٹر شاہ کوٹ، ایس این این اردو شاہکوٹ: شہر کے پڑھے لکھے نوجوان آج سب سے خاموش مگر سب سے گہری چیخ کر رہے ہیں۔ یہ آواز سڑکوں پر سنائی نہیں دیتی، جلسوں میں گونجتی نہیں، مگر ہر نوجوان کے دل میں موجود ہے جس نے برسوں محنت کے بعد تعلیم […]