حماد کاہلوں
ایس این این نیوز
لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عالیہ نیلم کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر ریفرنس میں ان کے تعیناتی سے قبل
اور بعد کے کئی الزامات شامل ہیں۔
ریفرنس میں سوال اٹھایا گیا ہے کہ ایک عام وکیل، جو لوکل کمیشن کے لیے چند سو یا ہزار روپے کے عوض شہادت لکھتی تھی،
آج اربوں کی جائیداد کی مالک کیسے بن گئی۔
مزید الزام ہے کہ عالیہ نیلم نے طالب علمی کے دوران پنجاب یونیورسٹی میں ایک سوزوکی ڈرائیور سے محبت کی شادی کی اور
اس شادی سے ایک بیٹا پیدا ہوا۔ ریفرنس کے مطابق یہ شادی بطور جج تعینات ہونے کے بعد خفیہ رکھی گئی۔ علاوہ ازیں، ان کی
وکالت کی ڈگری کو بھی چیلنج کیا گیا ہے۔
یہ تمام الزامات Dishonesty کے زمرے میں آتے ہیں۔
اسی ریفرنس میں جسٹس عبہر گل کے خلاف بھی ان کے خاندان سمیت کریمنل ریکارڈ کے ساتھ درخواست دائر کی گئی ہے۔
مزید عدالتی خبریں اور لاہور ہائی کورٹ کے تازہ ریفرنسز ہمارے عدلیہ سیکشن میں پڑھیں۔
