Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!
جیکب آباد
ٹکر جھگڑا
جیکب آباد میں رند اور پٹھان برادری کے دو گروپوں میں معمولی بات پر جھگڑا ہو گیا۔ واقعہ تھانہ صدر بولان چوک کے قریب
پیش آیا۔
جھگڑے کے دوران رند برادری کے دو افراد، عبدالجبار اور عبدالغفار رند، زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر علاج کے لیے سول
ہسپتال منتقل کیا گیا
