اسکینڈے نیوین نیوز اردو

سمندری پیرا فورس نے ناجائز قبضہ واگزار کرایا
سمندری پیرا فورس نے ناجائز قبضہ واگزار کرایا

سمندری مرزا آصف

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

ایس این این نیوز اورد

تحصیل رپورٹر

سمندری میں پیرا فورس نے ایک اور اہم کامیابی حاصل کی ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق انچارج

پیرا فورس سمندری، قمر محمود منج کی سربراہی میں انویسٹیگیٹنگ آفیسر رانا ہارون جاوید نے سانگلہ ہل کے رہائشی فریاد ولد

سلامت قوم راجپوت کی درخواست پر کارروائی کی۔

اس کارروائی کے دوران غلام مرتضیٰ نامی شخص سے 139 جی بی گوجرہ روڈ نئی سمندری میں واقع ایک مرلہ تین سرسائی

اراضی ناجائز قبضہ سے واگزار کرائی گئی اور اصل مالک کے حوالے کر دی گئی۔

درخواست گزار نے فوری انصاف کی فراہمی پر پیرا فورس کے حق میں نعرے لگائے اور کہا کہ نئے آرڈیننس کے بعد متاثرین بغیر

کسی سفارش یا عدالتی چکروں کے انصاف حاصل کر رہے ہیں۔ انہوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب کی گڈ گورننس، اسسٹنٹ