اسکینڈے نیوین نیوز اردو

ننکانہ صاحب اور شاہکوٹ میں اسسٹنٹ کمشنرز کا تبادلہ
ننکانہ صاحب اور شاہکوٹ میں اسسٹنٹ کمشنرز کا تبادلہ

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

شاہین اقبال طاہر


تحصیل رپورٹر شاہکوٹ

ایس این این اردو

ننکانہ صاحب اور شاہکوٹ میں اسسٹنٹ کمشنرز کے اہم تبادلوں کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق

اسسٹنٹ کمشنر عطیہ عنایت مدنی کو ننکانہ صاحب سے ٹرانسفر کرکے تحصیل شاہکوٹ تعینات کر دیا گیا ہے۔

اسی طرح اسسٹنٹ کمشنر میڈم ثنا شرافت کا تبادلہ شاہکوٹ سے کرکے ننکانہ صاحب کر دیا گیا ہے، جہاں وہ فوری طور پر

اپنی نئی ذمہ داریاں سنبھالیں گی۔

انتظامی ذرائع کے مطابق یہ تبادلے ضلع کے انتظامی امور کو مزید بہتر بنانے کے لیے کیے گئے ہیں۔ شہری حلقوں میں بھی ان

تقرریوں پر ملا جلا ردعمل سامنے آ رہا ہے، جبکہ دونوں افسروں کی کارکردگی کو مختلف تحصیلی سطحوں پر سراہا جاتا رہا ہے۔

“مزید پڑھیں: ننکانہ صاحب میں دیگر حالیہ سرکاری تبادلوں اور تقرریوں کی تفصیلات