اسکینڈے نیوین نیوز اردو

مریم نواز کی اسلام آباد خودکش دھماکے کی شدید مذمت
شاہ کوٹ: اڈا بلوچنی کے قریب ٹریفک حادثہ، ایک ہلاک، دو زخمی

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

شاہین اقبال طاہر


تحصیل رپورٹر شاہ کوٹ


ایس این این نیوز اردو

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اسلام آباد میں ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے قیمتی انسانی جانوں

کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ دہشت گرد اور انسانیت کے دشمن اپنے ناپاک عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔ انہوں نے

دھماکے میں شہید ہونے والے افراد کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے

دعا کی۔

ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں کو قانون کے مطابق ان کے انجام تک پہنچایا جائے گا اور عوام کے تحفظ کے لیے تمام ممکنہ

اقدامات کیے جا رہے ہیں۔