Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!
حماد کاہلوں
ایس این این نیوز اردو
لاہور: تحریکِ لبیک پاکستان کے رہنما صاحبزادہ حامد رضا کی گرفتاری کے بعد جیل سے لی گئی ان کی تازہ تصویر منظرعام پر
آگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق انہیں بیرک میں بند کر دیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ صاحبزادہ حامد رضا کو 9 مئی کے کیس میں عدالت کی جانب سے 10 سال قید کی سزا سنائی جا چکی ہے۔ ان کی
گرفتاری کے بعد پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں نے سوشل میڈیا پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
