اسکینڈے نیوین نیوز اردو

ننکانہ صاحب دیوار گرنے سے مزدور ملبے تلے جاں بحق
ننکانہ صاحب دیوار گرنے سے مزدور ملبے تلے جاں بحق

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

خالد چوغطہ


ایس این این نیوز اردو

ننکانہ صاحب: رانا ماربل فیکٹری کے قریب ایک خستہ حال مکان کی دیوار اچانک گر گئی، جس کے ملبے تلے دب کر 40 سالہ مزدور وسیم موقع پر ہی

جاں بحق ہوگیا۔

اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 ننکانہ صاحب کی ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی اور وسیم کی لاش ملبے سے نکالی، تاہم وہ اس وقت تک جان کی

بازی ہار چکا تھا۔


مقامی پولیس نے ضروری کارروائی مکمل کرنے کے بعد نعش ورثا کے حوالے کر دی۔