اسکینڈے نیوین نیوز اردو

عادل شاہ زیب کی تنخواہ قومی راز بن گئی
گوجرانوالہ میں بھتیجے نے توہین مذہب پر پھوپھی کو قتل کیا

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

حماد کاہلوں


ایس این این نیوز اردو

ذرائع کے مطابق وزارتِ اطلاعات کی جانب سے قومی اسمبلی

کی قائمہ کمیٹی کو پیش کی گئی تفصیلات میں پاکستان ٹی

وی ڈیجیٹل (انگریزی چینل) کے تمام ملازمین کی تنخواہیں

درج ہیں، تاہم حیرت انگیز طور پر ہیڈ عادل شاہ زیب کی

تنخواہ کا اندراج “صفر” دکھایا گیا ہے۔

سوال یہ اٹھ رہا ہے کہ آخر وزارتِ اطلاعات نے ان کی تنخواہ کو

کیوں چھپایا؟
کیا یہ رقم کسی دوسرے مد میں ادا کی جا رہی ہے یا واقعی یہ

اب ایک قومی راز بن چکی ہے؟

ذرائع کا کہنا ہے کہ کمیٹی اراکین نے اس معاملے پر وضاحت

طلب کر لی ہے۔